Raiwind Tableeghi ijtima 2024| 15 lakh logo ki amad | Raiwind markaz Tablighi ejtama | Ali Hamza

preview_player
Показать описание
Pehli Baar Main Nay Raiwind Ijtema Main Kya Dekha | Raiwind Ijtema 2024 | Ali Hamza Raiwind Tableeghi ijtima Mai kiya kiya dekha? Raiwind ijtima ki haqqeqat |Maulana Tariq jameel

#RaiwindIjtema2024 | #AliHamza#maulanatariqjameel
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اس اجتماع کی کوریج کی وجہ سے آ پ سے محبت ہوگئی اور ملنے کا شوق ہورہا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آ پ سے راضی ہو اور اپنے راستے میں قبول فرمائے

hafizsaif
Автор

Allah is Kam ko shru krney walon ki qabroon ko Noor sy bhr dy

Madiha-jjgl
Автор

حمزہ بھائی اللہ تعالی اپ کو دنیا میں بھی کسی چیز کی کمی نہ دے اور اخرت کا بھی اپ کو اللہ تعالی بادشاہ بنائے

ranamubarak
Автор

ماشاللہ علی حمزہ بھائی زبردست ویلاگ ھے اللہ تعالی ساری امت کو صرام مستقیم پہ چلائے

bananarepublic
Автор

Realistic, real and soulful coverage of the glory of the Raiwand Congregation of the faithful. It is the real concept of the actuality of conscience ... conscience is a voice that keeps rising from inside to commingle the Word of God and His Prophet (Allah's blessing and quiet be on him).
The Raiwand Congregation is the practical message of the Holy Qur'an for the guidabce of mankind in every age and everywhere.
This gathering also highlights the real purpose behind Allah's bestowal of Pakistan, the messenger of which was Quaud-e-Azam (RH), who was Allah's one of the best-loved souls.

parvezbhatti-ezjx
Автор

علی حمزہ بھائی جان کچھ وقت اللّٰہ تعالیٰ کے راستے میں لگا کر تو دیکھیں
دل کو سکون روح کو غزا پائیں گے

hafizsaif
Автор

یہاں کوئی کسی شعبے میں کسی کام کی اجرت بھی نہیں لی جاتی ۔۔مقصد صرف اللہ کی رضا ❤

LearningNotesOfficial
Автор

علی حمزہ بھائی اللّٰہ تعالیٰ آ پکو ھمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین ثم آمین

hafizsaif
Автор

I went to this Ijtimah in 1996. And it was unforgettable event. It brought +ve change in my life. Still the biyan of Maulana Umer Palanpuri sb echoing in my mind and soul. Subhaan Allah

ashakeel
Автор

جس محبت سے اپ بیان کر رہے ہیں لوگوں کے دلوں پہ اثر کر رہی ہیں

saghirahmad
Автор

Jazakallah ❤
Bhai ap bi irada kr lo inshallah 4 months lgany hien jamat mien

muhammadshafqatrizwan
Автор

Haq Rasta hai Sach Rasta hai Allah Pak is Ambiya wali mehnat ka liya hum saab ko Qabool faramy Ameen

ahmedjawed
Автор

ثابت ہوتا ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔ دین کا علم رکھنے والے لوگوں کو اللّٰه تعالی ایسی صلاحیتیں عطا فرماتا ہے کہ جو زندگی کے مختلف شعبہ جات میں ان کی کامیاب رہنمائی کرتی ہیں ۔۔ شرط اخلاص یعنی نیت اللّٰه کے لیے خاص اور لوگوں کی بھلائی کا جذبہ ہے

firdousfirdous
Автор

بلکل سہہی کہا آپ نے جہاں نیکی ملے اسے سمیٹ لینا چاہیے

nasirjutt.official
Автор

الحمدللّٰه ، معلوم ہو جانا چاہیے ۔۔ پاکستان کی سب سے منظم ۔۔ تہذیب یافتہ ۔۔ پر خلوص اور نیک نیت لوگ وہ ہیں جو علماءِ اسلام کو پسند کرتے ہیں ۔۔ اللّٰه اور اس کے نبی محمد صلی اللّٰه علیہ وسلم سے محبت رکھتے ہے۔۔ اور اللّٰه نبی کی بات کرنے والوں کی باتوں کو غور سے سنتے ہیں ۔۔

firdousfirdous
Автор

اہل حق کا اجتماع، امت کے خیرخواہوں کا اجتماع رائونڈ تبلیغی اجتماع 🇵🇰❤️🇵🇸
تمام انسانیت کو جہنم سے بچا کر ہمیشہ کے لیے جنت تک پہنچانا تبلیغ کا مقصد ہے !

AijazAhmed
Автор

اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔آپ تبلیغ میں 4 ماہ لگائے تو دنیا اور آخرت بن جائگی

ShortsVideos-uc
Автор

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کے لیے سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین فرام پشاور

saidumar
Автор

ALLAH hum saab ko ek ummat bana dy Ameen... yeh he is dawat tableegh ke mehnat ha... Saab ky liye dil mai pyar aur respect ha..

kamilhabib
Автор

اللہ تعالیٰ اپکوجزءخیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین

محمدیوسف-ططن