Baba Sawab Neki Sanga We - Pashto Kalam - ZainUl Abdeen & Mazhar Jalali - Best Track 2023#pashtosong

preview_player
Показать описание
Best Pashto Song 2023
Question/Answer

Title: Baba Sawab Neki Sanga We (Pashto)
Artist: Qari Zain ul abdeen Jalali & Hafiz Muhammad mazhar Jalali
Lyrics : Ehsanullah Haq Yar
Video: Best collection
Producer: Muhammad Sujela's
Product: @jalaleesofficial

#pashto
#pashtosong
#pashtonaat
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

پشتو میں ہونے کی وجہ سے سمجھ میں تو نہ آ سکا لیکن آپ کے پیارے انداز میں سن کر مزہ آ گیا

Hm_jatt
Автор

ماشااللہ کلام تو اچھا لگا مگر اردو میں ہوتا تو اور بھی اچھا لگتا اب تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا
ویسےماشاءاللہ مظہر کو بلکل طالبان کی طرح لگ رہا ہے
مظھر جلالی بہت ہی پیارا بچہ ہےاور اس کی آواز کی بھی کوئ جواب نہیں اللہ تعالیٰ مظھر کی آواز ہمیشہ اسی طرح سریلی اور خوبصورت رکھیں اور ہر بری نظر سے بھی بچائے
🥀 آمین 🥀

abumuhammad
Автор

السلام علیکم
کلام کا ترنم بہت پیارا ہے لیکن اردو زبان میں ہونا چاہیے تھا ۔۔ہماری گزارش ھیکہ یہ کلام اردو زبان میں بھی پڑھا جائے تو بہتر ہوگا

al-ulaayoutubechannel
Автор

ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز ہے ۔۔
ایک گزارش ہے ۔۔ اب کبھی بھی اردو کے علاوہ کسی زبان میں کلام پڑھیں ۔۔ لیریکل ویڈیو کی طرح اردو ترجمہ ویڈیو میں لازمی لکھیں ۔۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین یاربَّ العٰلمین 🌹

hamdonaatstatus
Автор

ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز ہے
لیکن کچھ بھی معلوم نہیں ہے آپ کیا کہہ رہے ہیں

دارالعلومفاروقیہ
Автор

کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔

﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾

khanqaisrani
Автор

🕋🕋💖💖💖مغفرت 💖💖🕋🕋🕋
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہیں!!

sohailjan
Автор

ہماری سمجھ میں تو نہیں آیا لیکن آواز سنکر اچھا لگا ماشاءاللہ

mohammedibraheem
Автор

جی اردو میں بھی ہونا چاہیے تو اچھا لگتا

qariaminullahshaikh
Автор

Masha Allah voice to bahut piyari hai magr hamari samajh nhi aai Urdu me Hoti to achha tha🇮🇳🇮🇳🇮🇳

shanijsaifi
Автор

تاریخ میں آج تک کوئی کسی کے لیے اتنا نہیں رویا جتنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لیے روئے❤️✨❤️✨

Al-IslamicofficialM
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب سورت کلام ہے مگر اردو میں ہوتاتو اور بھی اچھالگتا

AQ_Official.
Автор

hum punjab sy hai kalam samaj mn ni aya lakin sun k acha laga💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

fatimahumaira
Автор

Plzzz is kalam ko Urdu me b padhe isme samjh nhi aa raha

shahenazbegummomin
Автор

جن کا پورا چہرہ دیکھ کر مِصر کے عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسف ہیں اور جن کی انگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ محمدﷺ ہیں ❤❤❤

sohailjan
Автор

MASHA ALLAH Buht khubsorat Kalam. Kafi dino sy wait kia...
ALLAH SWT hum sb ko sirat e mustaqem par chalny ki taufeeq Ata farmae. Aor humein jannat ul firdos m aala muqam Ata farmae. Aameen.
Sun kr buht acha laga.

umarkhitab
Автор

ماشاء اللہ ،آپ اور آپ کے تینوں لڑکے کو دل سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔
بنغلاديش سے سن رہا ہوں۔

mahmudhasan
Автор

ماشاء الله تبارك الله أصواتكم مرة حلوة. اقسم بالله العظيم انا مرره احبكم الأصوات.خصوصا فى اللغة البشتو

nomansayed
Автор

ماشاءاللہ بہت اچھا لگا۔
اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب کی اور انکی بیٹھوں کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

afzalhussain
Автор

بیشک ۔مجہے سمھج نہیں آرہا ھے جلالی صاحب

alhindislamichedayat