Qazi Faez Isa attacked by PTI workers outside Middle Temple in London | Breaking News

preview_player
Показать описание
#QaziFaezIsa #PTIWorkers #GeoNews #LondonIncident #FaezIsa #Shayan #PTI #ImranKhan #MiddleTemple #PakistanNews #breakingnews #headlines #latestnews #Geotodaynews #todaynews #todayheadlinenews #geonewsheadlines #ConstitutionalAmendments

Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.

Geo | Geo News | Geo Today News|Geo News Updates | Geo News Live | Geo Youtube Channel | Geo Channel | Today Geo TV Live | Geo TV | Geo Live TV | Geo Live News | Geo Live | Geo News Live Streaming |Today News | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اس کے ساتھ بہت کم ہوا کیونکہ اس نے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے

mr.sultansmkhan
Автор

یہ پاکستان میں جو عوام اور عورتوں کا عزت تار تار کررہا ہے ان کا کیا قاضی آسمان سے آیا دفع ہو جائے بعیرت خکمرانو سے پوچھے گا اللہ

KhialAlam
Автор

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر بیرونی ملک احتجاج کرنے سے بھی پاسپورٹ کینسل ہو جاتے ہیں۔ بغیر کسی عدالتی کارروائی کے۔ 😂😂😂😂۔

Ghulammujtaba
Автор

ظالموں کے ساتھ نفرت نہ کرنا ظالموں کے ساتھ دینا
ھے نفرت اور محبت کے اظہار کے لئے کوی معیار نہیں

NasirAbbas-juuc
Автор

اللہ تعالیٰ فتنہ خان سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

qarilatif
Автор

جیو والوں اپ کی کیوں اتنی جل رہی ہے حکومت کے دلالوں

RafaqatAli-jh
Автор

یہ طریقہ بالکل غلط ہے۔یہ کل کو کسی بھی پارٹی کے سربراہ کے ساتھ ہو سکتا ہے۔لہذا اگر کسی کو کسی کی سیاسی سوچ سے اختلاف ہے الگ طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرنا چاہیے بلکہ اس کے سامنے اس کو بےعزت کرکے نہیں کرنا چاہیے۔یہ ہمارے روایات کے خلاف ہے۔

amanullahreki
Автор

جو بیرونے ملک جاتا ہے سمجھتا ہے کہ وہ ملک چلا رہا ہے

tauseefahmad
Автор

بہت اچھا کیا اوورسیز پاکستانیوں نے شاباش پاکستانیوں

artmagicwithbukhari
Автор

پاکستان کا پاسپورٹ منسوخ؟ 😅 آخری سے تیسرے نمبر پر ہے۔ ایسے پاسپورٹ کا کرنا کیا ہے۔ 😊

SharpKnife
Автор

جن لوگوں نے قاضی کو اس کی اوقات یاد کروائی ہے یہ پاکستان بھی آتے ہیں تو برطانوی پاسپورٹ دیکھاتے ہیں ۔ ویسے حکومت ان لوگوں کے پاسپورٹ کینسل کرنے کے دعوے ماضی میں بھی کئی مرتبہ کر چکی ہے ۔ یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے ۔

anamshabir
Автор

I AM PROUD OF YOU GOVERNMENT OFF PAKISTAN AND I AM SALUTE YOU SIR INSHALLAH ALLAH TALLAH APP KE SATH HAIN OK SIR

NadeemEwan
Автор

محسن نقوی پہلے یہ بتائے فائز عیسی' کی ریٹائرمنٹ کے بعد اُسے سفارت خانے کی گاڑی کس حیثیت میں دی گئی.

muhammadhumayunkhattak
Автор

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

qazighulamkibreya
Автор

میرے خیال میں آپ ان غلاموں کے بڑے بیٹوں میں سے ایک ہو۔۔۔۔

AQkhan.student
Автор

Pakistan🇵🇰 zandabad Pakistani Army zandabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Insh Allah

GhafoorHussain-ye
Автор

شایان علی اپنے باپ سے زیادہ عمران نیازی سے بہت محبت ہے اس لئے اس کو بھی عمران نیازی کے ساتھ جیل میں بند ہونا چاہیے

amanullahkhan