Imran Khan Proved Honest || Sharif Family Must Apologize || Imran Riaz Khan VLOG

preview_player
Показать описание
Imran Khan Proved Honest || Sharif Family Must Apologize || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

❤❤❤❤ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله imran bhai jaan

nhayathayat
Автор

عمران ریاض بھائی آپ نے جس ایمانداری سے صحافت کی ہے حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے لوگوں پہ ہوتے ہوئے ظلم کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچائی ہے اللہ پر اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

muhammadzeeshanyousaf
Автор

زبردست عمران بھائی آپ نے علمائے کرام کو صحیح معنوں میں آئینہ دکھایا ہے۔ آپ کے سب ویلاگز پاکستانی عوام کی ترجمانی کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

MuhammadNadeem-wgiv
Автор

اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ نے حق اور سچ پر مبنی ایک ایسا شاندار وی لاگ پاکستان اور دنیا کے سامنے پیش کردیا ہے جس کی کوئ مثال نہیں ملتی ہے۔اس کے بدلے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین۔ اور اس وی لاگ کو آپ کی بخشش کا ذریعہ عطا فرمائے۔ آمین۔

abubakerfayyaz
Автор

#Westand with Imran khan inshaa Allah azwejal

AbrehmanmM.Sharif
Автор

Imran Bayi Bout khoob Zindabad Allah App ki Hafazt kray Aamin

Rayanbhinder
Автор

PM Imran Khan zindabad PTI zindabad ❤️👍

muhammadhayat
Автор

واہ عمران ریاض خان صاحب کیا خوبصورت تجزیہ کیا ہے ایسا لگا جیسے کوئی دل کی ترجمانی کر رہا ہو

FarooqBaig-yz
Автор

Exelllent you are true right Imran Riaz khan

Shaheryar__Khan
Автор

سلام پیش کرتے ہیں محترم عمران ریاض خان صاحب آپ نے علماء کونسل کو ایسا تھپڑ مارا ہے جو ان کی نسلیں یاد رکھیں گیں.... ❤🎉❤

anjumsaeed
Автор

اللہ پاک الحق ھیں۔ عمران بھائی ۔ سچ فرمایا کہ ظالم سلطان کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا بہترین جہاد ھے۔ باقی یہ پریس ریلیز۔ ان علماء کی روزی روٹی کا سوال ھے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔

GhulamSabir-nm
Автор

ماشاءاللہ بہتر ین علماء کی صحیح کلاس لی ہے اپ نے

nnnmmm
Автор

حق سچ کا ساتھ دینے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ❤❤❤

asmdocrajanpur
Автор

عمران بھائی آپ قوم کی حقیقی آواز ھیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماۓ آمین

AmjadAli-tfdf
Автор

آپ نے بالکل درست فرمایا کہ مظلوم ان شاءاللہ بروز قیامت ان علماء کے گریبان پکڑیں گے جنہوں نے ظلم کو جائز قرار دیا۔ کتنے ظالم ہیں وہ علماء جو مہلت کے انتظار میں ہیں جبکہ سورہ والعصر تنبیہ ہے کہ انسان لازما خسارے میں ہے۔ سوائے انکے جو ایمان لائے، عمل صالح انجام دئے، ایک دوسرے کو حق کی تلقین اور صبر کی نصیحت کرتے رہے۔
مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد رح ان چار اعمال کو جنکا سورہ والعصر میں ذکر ہوا 'راہ نجات' فرماتے۔ اگر ہوسکے تو انکا سورہ والعصر پہ رسالہ 'راہ نجات' ضرور پڑھیں۔

bilalusmani
Автор

بہت خوب عمران ریاض بھائی
❤ عمران خان زندہ باد ❤❤
عمران خان مسلم امہ کا گریٹ لیڈر ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

marif
Автор

عمران بھائی بلکل آپ نے پاکستانی علماء کے بارے میں صحیح فرمایا

MrArshadchoudhry
Автор

Imran Riaz Khan thank you . We love your analysis. Your prrsentation is remarkable and your news quality is super. You present yourself without hesitation and fear. God bless you.

maliksadiq
Автор

عمران ریاض بھائی آپ اتنا ظلم اور زیادتیاں برداشت کرنے کے بعد بھی حق اور سچ کی آواز بنے ہوئے ہیں آپ کی جرت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

ghulamsarwar
Автор

عمران بھائی آپ کسی مجاھد سے کم نہیں، بلکہ مجاھد پلس ہیں، جو ان ظالموں کے سامنے اپنی آواز بلند کر رہا ہے، اور آپکی آواز ہر مظلوم پاکستانی کی آواز ہے۔۔۔۔۔۔ اللہ آپکو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ❤❤❤

ferozmuhammad