Last Moments of Yahya Sinwar Before Israeli Strike in Rafah

preview_player
Показать описание
The final moments leading up to the Israeli strike on Yahya Sinwar in Rafah.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اے عظیم مجاھد میری طرف سے ایک سلیوٹ اور ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے

ajmalkiani
Автор

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ....
اللّٰہ پاک اس عظیم مجاہد کی شہادت قبول فرمائے اور فلسطین کو آزادی عطا فرمائے آمین 🤲💖

mussaratnaheed
Автор

اللہ جنت فردوس میں اعليٰ مقام عطا فرمانے آمین

buttg
Автор

تیری جرات کو سلام ۔ تیری عظمت کو سلام ۔ زندگی تو سب کی جانی ہے لیکن عظیم شہادت عظیم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔ جنت مبارک یحیی سنوار۔ ❤

abdullahmunir-lfhb
Автор

الله پاک اس مرد مجاہد اور باقی سب شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے اور دشمنوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی مدد فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین

Ahk
Автор

تیری جرت کو سلام یحییٰ سنوار مرد مجاہد ہو تم
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

journey.with.Adventure-vh
Автор

اس گریٹ لیڈر نے بہت سے سنوار پیہچے پیدا کیا تقبلہ اللہ شہدا

RiazKhan-vuc
Автор

اللہ تعالی یحیی سے مبارک کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور غذا اور فلسطین کے مجاہدین کو کامیابی عطا فرمائے ازادی عطا فرمائے

MDISALMQASMI
Автор

ایمان والے موت سے نہیں ڈرتے، وہ مسلمان ہی نہیں جو ظلم کے خلاف کھڑا نہ ہوسکے ۔

dilawerkhan
Автор

یحییٰ سنوار رحمہ اللّٰہ جیسے شیر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں

sahlahmad
Автор

شھادت ھماری ماوں نے ھمیں دودھ میں پلایا ھ سلام یحیی سنوار شھید

SajjadHussain-nevi
Автор

ماشاء اللہ اللہ درجات بلند فرمائے کیا شہادت ہے سبحان اللہ

DanishSaeed-ne
Автор

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😢😢😢
آج دل شدت غم سے شدید نڈھال ہے۔😢😢

hashirsadiq
Автор

یحی سنوار تیری جراءت کو سلام تونے جنت خرید لی یورپ میں جزیرہ نہیں خریدا شہادت مبارک ہو

NoorMuhammad-qcdr
Автор

اسلام علیکم!
یحییٰ سنوار کو اللّہ تعالیٰ نے بہت بلند مقام عطا فرمایا ہے ۔

bilalasif
Автор

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

razzaqnawab
Автор

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔ اللّٰہ اکبر کبیرا یا اللّٰہ ان مجاہدوں کی غیبی مدد فرما حفاظت فرما نصر من اللہ و فتح قریب

KashifRafique-ly
Автор

اے الله کے شیر اے عظیم مجاہد تجھے لاکھوں سلام اے ماں جس نے تجھ جیسے شیر پیدا کئے لاکھوں سلام

QadirBakhshTariqi
Автор

جس دہج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

سلام ہو شیر کو

gardenercapricon
Автор

ALLAH O AKBER ALLAH PAK MUJH KO BHE YA EMAAN ATAA FARMAY Yahoodyow SAY LARNAY KE

imransaghir
visit shbcf.ru