Bula Lo Phir Mujhe Aye Shah-e-Behrober Madine Mein 💖😢💖😢💖😢 | Milad Raza Attari | Asif Attari |

preview_player
Показать описание

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ماشاءاللہ دعوت اسلامی امیر اہلسنت زندہ باد

abk
Автор

یا اللّہ پاک دعوت اسلامی کو دن گیارویں رات بارویں ترقی عروج کامیابیاں عطا فرما آمیییییییییییین

fzxuzzn
Автор

Dawatislami zinda bad
Madni chanal zanda bad
Moji dawatislami se piyar ha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

AtariFamily
Автор

Ya allah Dawate islami ko qayamat tak abad rakhe

mohammadmurad
Автор

Ae allah hum sab ko madina dikha de ammen😭😭😭😭😭

MDrafeeqRafeeq-pijq
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب کلام اللہ پاک دعوت اسلامی والو کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

KhusnumaBenteaashiqali
Автор

ماشااللہ عزوجل زبردست
قسم سے کلام سننے کا مزا آگیا۔
اللہ ان دونوں اسلامی بھائیوں کو سلامت رکھے ۔
کافی عرصے کے بعد ایسا کلام سننے کو ملا۔
عرض ہے کہ مجلس آئندہ بھی ان دونوں اسلامی بھائیوں سے اکٹھے نعت پڑھوایا کریں۔
ان کی آوازوں میں زبردست کنٹراسٹ ہے۔
مدینہ مدینہ مدینہ

aftabkhadim
Автор

آمین اللّٰہم ربنا آمین
یا اللّٰہ پاک بلا لو سب غریبوں کو
مجھ جیسے گنہگار کو
تیرے رحمت بہت بڑی ہے
یا ربّ العالمین گر تیرا کرم ہو جائے گا تو ہم جیسے گنہگاروں کا بیڑا پار ہو جائے گا 😭😭😭
اگر ہمارے اعمال دیکھے گا تو وہ تو تیرے محبوب (صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم)کے روضے پر آنے کے قابل ہی نہیں لیکن اگر تو چاہے تو سب کچھ ممکن ہے تو ہمیں ایسا بنا دے جیسا آپ اور آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم چاہتے ہیں
بیشک تو ہر شے پر قادر ہے بس یہی اک سہارا یہی اک آس یہی اک امید ہے
آقا کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا روضہ مبارک دیکھنے سے پہلے موت نہ دینا جب روضہ رسول پر حاضری ہو تو ہم تیری دی گئی توفیق سے نیک اعمال لیکر آنکھوں میں اشکوں کی برسات لیکر آقا کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی یاد لیکر حاضر ہوں دعا کیجئے گا اس رمضان المبارک میں اللّٰہ ہماری قسمت میں ہمیشہ کے لئے مدینہ لکھ دے اللّٰہم ربنا آمین

kgfkgf
Автор

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

hassanabbasi
Автор

Mashallha subhanallha Mera sub kuch Korban mery methy aqa sall allha ho alihe waalehi wasalam

pqklcrl
Автор

مجہے دعوت اسلامی سے پیار ہے
❤❤❤❤❤❤😘😘😘😘😘😘😘😘

jamraodivision
Автор

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی مدینہ پاک جانے کی توفیق عطا فرمائیں

ldsgvtl
Автор

بلالو یا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

noreenakhtar
Автор

Duaa ki guzarish hme bhi jana hai madine me 😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

mohammadgufran
Автор

MASHA ALLAH AZZAWAJAL SUBHANALALLAH AZZAWAJAL SALLALLAHU TAALA AALIHI WASSALLAM.

shabbirgorwala
Автор

Aameen summa Aameen YA RABBAL AALAMIEAN AZZAWAJAL SALLALLAHU TAALA AALIHI WASSALLAM.

shabbirgorwala
Автор

Labbayk ya Rasool Allah Labbayk ya Rasool Allah Labbayk 🙏

aliuddin
Автор

Ameen madani channel zinda abaad ❤❤❤❤❤

Rehab
Автор

Allah mere murshid ko hamesha shado abad rakhye❤

yqdfmvg
Автор

Mere Liye bhi duwa kary ke me madine Jao 😢😢

mehnazmehnaznaz