filmov
tv
Adengo by Bayer

Показать описание
مارکیٹ ڈیولیپمنٹ آفیسر محمد عمیر سہیل صاحب آج کرم پور کے نواحی گاؤں ظفر آباد ضلع وہاڑی میں بائر کے پراگریسیو فارمر رانا اکرم صاحب کے ساتھ مکئی کے کھیت میں موجود ہیں.
جہاں ایڈینگو ایکسٹرا اسپرے کے 1 ماہ بعد جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول اور بہترین تدارک حاصل ھوا ھے.
ایڈینگو ایکسٹرا کے بہترین نتائج سےفارمر رانا اکرم صاحب آگاہی دے رہے ہیں.
آئیے دیکھتے ہیں
جہاں ایڈینگو ایکسٹرا اسپرے کے 1 ماہ بعد جڑی بوٹیوں پر مؤثر کنٹرول اور بہترین تدارک حاصل ھوا ھے.
ایڈینگو ایکسٹرا کے بہترین نتائج سےفارمر رانا اکرم صاحب آگاہی دے رہے ہیں.
آئیے دیکھتے ہیں