Imran Khan in Action: Nawaz Sharif London Tour in Jeopardy || Imran Riaz Khan VLOG

preview_player
Показать описание
Imran Khan in Action: Nawaz Sharif London Tour in Jeopardy || Imran Riaz Khan VLOG

میاں صاحب کا جانا کپتان نے مشکل کردیا: مورال ڈاؤن || پولیس والے آپریشن سے کیوں فرار: حکومت کی اوقات || قاضی صاحب کا دوہرا معیار: کھیل جاری || عمران ریاض خان کا وی لاگ

#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanYouTubeChannel

Connect with us on TikTok:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
امام حُسین علیہ السلام

ambreenbukhari
Автор

میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

shahzain
Автор

اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

mahboobshah
Автор

اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
آمین

sherdill
Автор

جسطرح قاضی نے اعتراض کیا تھا اب اس قاضی فراڈ کیخلاف بھی لوگوں کو اور وکلا کو پرزور اعتراض کرنا چائییے۔

muhammadkhabbasi
Автор

اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام

sherdill
Автор

وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ❤️

Sidra
Автор

عوام قوم#مرشد_عمران_خان کیساتھ کھڑےتھے کھڑےہیں تاحیات رہینگے#ان_شاءاللّٰہ جو ساتھی #عمران_خان کو تاحیات پاکستان کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ سامنے آئیں#مرشد کو سپورٹ کریں

cutecnainaqureshi
Автор

دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

ambreenbukhari
Автор

اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم اور پاکستانی عوام خصوصی رحم فرما انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ❤❤❤❤❤❤❤

chshabbir
Автор

وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

ambreenbukhari
Автор

‏ہم پنجابی،سندھی،بلوچی اور پٹھان بعد میں ہیں
سب سے پہلے ہم پاکستانی ہیں اور ہمارا رشتہ لا الہ الا اللہ ہے.♥️🔥 #مرشد

walikakar
Автор

اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

sherdill
Автор

ما شاءاللہ 5 ملین پلس سبسکرائبرز ہو گئے ہیں خان صاحب مبارک ہو

naveedkhan-qxkb
Автор

وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ Great analysis

noormuhammadawan
Автор

عمران خان زندہ باد ،
عمران ریاض خان زندہ باد ،
پاکستان کی ڈرپوک عوام بھی زندہ باد

salmanrehmat
Автор

یااللہ اس قاضی کو اپنے پاس جلدی بلا لے اس قاضی سے ہم پاکستانی بہت پریشان ھے تو یارب ھر پریشانی آپ کی مدد کے بغیر حل نہیں ھو سکتی

muhammadsajjadakbar
Автор

لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

shahbazaslam
Автор

عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

ChandSultan-mnvj
Автор

سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

shahzain