Ali Ahmed Earning more than A Million Rupees per month with Skills not Ratta

preview_player
Показать описание

WATCH MY LIFE STORY:

#Business

#Business .

#Business .

★ KEY INFORMATION:

★ My Institute:

★ NEED INTERNS?

★ My Domains for Sale:

★ WATCH MY LIFE STORY:

★ FOLLOW ME ON OTHER PLATFORMS:

#Business #Entrepreneur #Millionaire
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Alhamdullilah may Allah bless you and us all

tiny
Автор

Or kisi bat se koi problem ni h kam tw kam h sb achy hn mgr dollars mn earnings k mamle mn hm سود se ni bach sakty,
Bohat غور talab bat h ye as Muslim,

TheStOnE
Автор

O hello freelancing konsi which source

hamzamalik
Автор

Bhai software house aur companies bscs, bsse waghaira ki degrees maangiti hain bnda freelancing k illawa kahaan job kry
I checked it in LinkedIn job description
plzz guide....

tipusial
Автор

Azad Bhai please jawab dena me para likha nahi hu or me furut ka kam karta hu or koi acha Karna Chahta me pareshan hu koi idea do

huzaifa
Автор

Har Banda freelancing nahi kersakta Kuch logo ko physical work Pasand hota hai

hamzamalik
Автор

Skill kon SI seekhi hy app ny ye to bataya hi nhin?

usamarasheed
Автор

On which freelance website do you work? Can you share your profile here?

muhammadshariq
Автор

Azad Chaiwala bahi
اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت نوازا ہے،
اب میں سب سٹوڈنٹ کی حقیقت بتاتا ہوں ،سراپ یقین کرے اس مہنگائی کے دور میں ہم اپنے انٹرنیٹ کا پیکیج نہیں لگوا سکتے ہیں جو کہ 350۔کا اک ہفتے کا ہوتا ہے، میں نے ابھی اپنی گریجویشن کمپلیٹ کی ہے اگر میں نے کچھ سرچ کرنا ھوتا تو نہیں کر سکتے کیونکہ پیکیج نہیں ہوتے۔ پاکستانی سٹوڈینٹ بہت ہی لائق ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے وہ کوئی چیز سرچ نہیں کرسکتے اس لئے وہ کتابوں میں اور نوٹس میں ہی لگے رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ آگے نہیں پہنچ سکتے۔
۔تو سر میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں کا جو یوٹیوب ہے بہت ہی Athentic ہے، جس پر سٹوڈنٹس اعتماد کرتے ہیں میں کمپیوٹر سائنس کا اسٹوڈنٹ ہوں تو ہم انڈین چینل کو اسی پسند کرتے ہیں کہ وہ جو بھی اپلوڈ کرتے سب فری اور updated ہوتے ہیں as programming channel
تو میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں بھی ڈویلپمنٹ کی طرف آؤ
: ع جیسا کہ سرذیشان عثمانی اللہ تعالی ان کو اجر دے گا وہ پروائڈ کر رہے ہیں بالکل فری۔
سر ھم آپ کے چائنل پر ایک بلاک چین ڈیویلپر
Blockchain development ( Ethereum, dapp, solidity)
کا کورس چاہتے ہیں
: سر یہ میری ارضی نہیں یا یہ تمام پاکستان کے ہونہار سٹوڈنٹ کی ارضی ہے جو پڑھنا تو چاہتے ہیں لیکن پیسے افورڈ نہیں کر سکتے ہیں پلیز اللہ تعالی آپ کو کسی اور راستے دے دے گا ۔
آپ اپنے سارے کورسز فری پروائیڈ کر دیں اور Blockchain پر بھی ایک اچھے ٹیچر سے کورس بنوائیں۔ شکریہ
اگر کسی بات کا برا لگا ہو تو تہہ دل سے معذرت کرتا ہوں۔
پاکستان ذندہ باد

alhamdulillahcreators