PAK ISI live Action | Pak Army Clips | Pak Army video

preview_player
Показать описание
#pak#pak_isi_markhor
#pak_army_zindabad
#pak_army_video
#markhor
#isi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

افسوس کہ ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ اپنے ہی گھر میں غیر محفوظ ہے اور دعویٰ ہے کہ ملک کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے صد افسوس

fiazaulakh
Автор

اللہ پاک پاکستان اور پاکستانی عوام کو ان کے شر سے محفوظ رکھیں ثم آمین

adeelsalman
Автор

ہاہاہاہاہا
صرف اپنے پاکستانیوں کو اٹھانے میں نمبر1

AhmedAli-ikut
Автор

ان کا سب کا چیف چیپ اف پھدو سٹاف زندہ ہے فلسطین ہم شرمندہ ہیں 😢😢😢😢😢

Mimiandroushi
Автор

اللہ تعالٰی پاکستانیوں کو ان کے شر سے محفوظ رکھے آمین

zafarvlogs
Автор

کبھی ان سے بڑی محبّت تھی لیکن اب ہم خود بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں

muqddam
Автор

ویسے کمنٹس پڑھ کر اندازہ ہوتا ہےکہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں اوہ ذلت نگر کے مکینو

AbdullanAmanullah
Автор

allahA Pakistan k haqiqi muhafzon ki hifazat kry ameen

muneerhaider
Автор

اللّٰہ پاکستانیوں کو ان سے محفوظ رکھے آمین

amerkarim
Автор

کون سے نمبر ون نمبر ون ہوتے تو ملک ترقی کر رہا ہوتا
لیکن ان لوگوں کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرق ہو گیا ہے

Attractiveworld-jw
Автор

جسے پکڑنا ہے وہ کسی دیسی گاڑی میں ہے اور پکڑنے والے ماشاءاللہ 3 V8 لیکر گھیرا ڈال رہے ہیں سبحان اللہ

muftimuhammadmohsinraza
Автор

اللہ پاک پاکستان عوام کی عزتوں کو ان سے محفوظ فرماۓ

amttv
Автор

ارے شکریہ اس پاک فوج کی آگر یہ نہ ھوتی تو اج ھمارے ھالات روس چین جاپان جنوبی کوریا امریکہ آسٹریلیا سویٹزرلینڈ وعیرا جیسے ھوتا ۔

SaddamKhan-lvhm
Автор

اللہ تعالٰی ہمیں ان ظالموں سے محفوظ فرمائے آمین

saidraziq
Автор

Shame on isi and pak army who are responsible for the condition of Pakistan

nadermkhan
Автор

Taqat ki zarorat nahi Ghairat our Bahadrii ki zarorat hain. Hamas Army zindabbad

hafeezullah
Автор

اپنے ہی گھر میں شیر بنے پھرتے ہیں ہیں ماؤں بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں اور مارخور کہتے ہیں اپنے آپ کو

ahmadshak
Автор

کہیں اس نے ان کے پلاٹ پر قبضہ تو نہیں کر لیا تھا

AadamGe
Автор

ہماری فوج ہمارے آرمی بھائی سب ملک کے محافظ ہیں مگر اس فوج کی کمان ہی غلط لوگوں کے پاس ہے جو امریکی غلام ہیں فج کے بڑے بڑے عہدوں پر جو لوگ قابض ہیں انہیں ملکی مفاد سے زیادہ امریکی مفاد کا تحفظ یقینی بنانا پڑتا ہے

-Qurankareem
Автор

یہ اپنے ہی عوام کا بے گناہ کوئی بندہ ہوگا جس کو روکا گیا ہے بیچارے ہم پاکستانی عوام ان سے بہت ہی بیزار ہو چکے ہیں یا الہی مدد فرما

manbangash