Geo Headlines Today 11 AM | Unofficial moon-sighting penalised under new law | 1st June 2023

preview_player
Показать описание
#GeoHeadlines 11 AM | 1st June 2023 | #GEONEWS

#Dollar
#BreakingNews
#GeoNews
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

تحریک لبیک پر جب دنیا کی تاریخ کا بدترین ظلم کیا گیا تو یہ ایک سو پینتیس نمبر عدلیہ سوئی ہوئی تھی پتہ نہیں اب بہت پھرتیاں دکھا رہی ہے
ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے

madeel
Автор

حکومت عوام کو اب کھل کر ریلیف کی قیمتوں میں کمی کرے حکومت کو کسی پر پابندی لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔عوام ملک خوشحال ھوگا تو جیت انہیں لوگوں کی ھوگی۔حکومت کو کسی پر پابندی لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔حکومت اپنی کارکردگی پر توجہ دے بس

tanveerabbas
Автор

جج سے بندہ پوچھے کے سالیا ملک کا نقصان تیرا پیئو بھرے گا

Bhatti-gb
Автор

شکریہ شکریہ اسی کو کہتا ہے حق اور جھوٹ میں فرق جو یہ فیصلہ کیا یہ لاجواب ہے اس کو میں سلام کر تو یہ دنیا کے لوگ اس کو سلام کرتا ہے ان کی واقعے فیصلہ درست ہے جس میں سب رازی فتنہ فساد ختم ہوتا ہے سے شکریہ اللہ حافظ

shafiqahmadshafiq
Автор

کورٹس کا یہ رویہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے لئے کیوں نہیں؟

mohammadramzanabbasi
Автор

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤پاک فوج زندہ باد❤
گزارش ھےثاقب نثارکے بیٹے کوشامل تفشیش کیاجائے

M.Kmahmood
Автор

جو ملکی املاک کو تحس نحس کر چکے ان کی رہائی عدلیہ کے لئے سوالیہ نشان ھے لگتا ھے موجودہ ججز ملک دشمن ہیں

makeyourowncreation
Автор

Right 👍 petrol ke keemat km Hoi to Baki cheezon ke b km honi chahy

sahilshahzadasahilshahzada
Автор

Niazy 0r perny ka cas b Army c0urt ma chlaya jahy q k supreem c0urt nd high c0urt pr k0y br0sa nhn

MuhammadYousaf-jmdt
Автор

Court mafia jugs gundaa raj khtam krna ho ga ye juge he pkistaan k dushman hain

AsifKhan-xxip
Автор

One nation two laws 😢😢 support one party sad

MishiRmz
Автор

یہ عدالتیں ملک میں آگ لگانے والوں کو مزید لائسینس دیں

TheZahidmasood
Автор

سارا نقصان جج کے رشتہ داروں نے کیا ھے سب کچھ جج سے بھرنا چاھیے

hajisalamat
Автор

میاں شھباز شریف سے گزارش ھے حکومت عدیلہ کےسپرد کردیں تاکہ جوکسر رھی گی وھ بھی پوری ھو جاے نہ رھے گا بانس نہ بجے گی بانسری

KhalidMehmood-jwbj
Автор

کیسا گلوبل چینچ ہے ۔۔۔ یہ پابندی بہت پہلے لگ جانی چاہئے تھے ۔۔۔۔

SohailMeerofficial
Автор

یہ عدالتیں کیا وقعی ھلا ل کی کمائ کھا رہی ہیں کیا سچ میں یہ فیصلیے حق وسچ پر ھو رہے ہیں

mdanishumar
Автор

ستار جیسے جج موجود ہیں تو غنڈوں بدمعاشوں کی موجیں ہیں جو مرضی بیان دیں ٹیلیفون کال کریں۔ سب جائز ہیں (سیاں جی کوتوال تو کاہے کا ڈر )

muhamdazam
Автор

Mujy sy to kbi raay ni li geo walon ny

waheedafarman
Автор

There is no constitution, n hence thr is no law.

MuhammadNasir-rymx
Автор

I love you this point is very good right I love you this point is very good Yahi Fark Hak aur Jhooth mein Jo Supreme Court mein Jisne yah Byan Diya lajawab isko main Salam karta hun vakai yah vakai Achcha decision

shafiqahmadshafiq