Yumna Zaidi Talking about Sinf e Aahan#shorts #parizaad #yumnazaidi #ishqelaa #sinfeaahan

preview_player
Показать описание
Yumna Zaidi Talking about Sinf e Aahan#shorts #parizaad #yumnazaidi #ishqelaa #sinfeaahan
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

yumna🔥💗👑⏩
innocent & cute
absolutely gorgeous flawless outstanding beautiful versatile talented actress 💯♾️💯🔥
one and only yumna zaidi ❣️

angle
Автор

Yumna zaidi so cute and beautiful actor❤❤❤❤❤

DilbaShahb
Автор

پردہ كے متعلق آيات كريمہ:

1 - اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے رہيں، اور اپنى آرائش كو كسى كے سامنے ظاہر نہ كريں، سوائے اپنے خاوندوں كے، يا اپنے والد كے، يا اپنے سسر كے، يا اپنے بيٹوں كے، يا اپنے خاوند كے بيٹوں كے، يا اپنے بھائيوں كے، يا اپنے بھتيجوں كے، يا اپنے بھانجوں كے، يا اپنے ميل جول كى عورتوں كے، يا غلاموں كے، يا ايسے نوكر چاكر مردوں كے جو شہوت والے نہ ہوں، يا ايسے بچوں كے جو عورتوں كے پردے كى باتوں سے مطلع نہيں، اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار كر نہ چليں كہ انكى پوشيدہ زينت معلوم ہو جائے، اے مسلمانو! تم سب كے سب اللہ كى جانب توبہ كرو، تا كہ تم نجات پا جاؤ النور ( 31

WaliAbbas-lxsf