filmov
tv
VAVEYLA | SYED FARAZ HUSSAIN ZAIDI | NOHA 2024/1446

Показать описание
#vaveyla #syedfarazhussainzaidi #noha2024 #noha1446 #chehlum2024 #wawalia
VAVEYLA | SYED FARAZ HUSSAIN ZAIDI | NOHA 2024/1446
''Noha Lyrics''
سادات میں تھا کہرام بپا
جب لوٹا ہوا اسباب ملا
سب بی بیبیاں آکر بیٹھ گئیں
عابد سے لپٹ کر رونے لگیں
جب سامنے سب اسباب رکھا
یہ اہلِ حرم میں شور اُٹھا
واویلا ہئے واویلا
عباسؑ کی یاد آنے لگی بہنوں کو اسدم
لوٹائی گئیں چھینی ہوئیں چادریں جسدم
چادر کو لگاکے سینے سے
ہر بی بی یہ کہتی تھی روکے
عباسؑ اگر تم ہوتے تو چھنتی نہ ہمارے سر سے ردا
واویلا ہئے واویلا
سر پیٹ کے رونے لگیں سب بییاں ہائے
اسباب میں جب ننھے سے گوہر نظر آئے
عابدؑ نے اُٹھائے جب گوہر
تھا خون سکینہؑ کا اُن پر
زخمی کانوں والی بیٹی جب یاد آئی تو ماں نے کہا
واویلا ہئے واویلا
ہئے خون میں ڈوبا ہوا اک چھوٹا سا کرتا
سجادؑ نے جب دیکھا تو یاد آیا وہ نیزہ
جس نیزے سے علی اصغرؑ کا
تربت سے نکالا تھا لاشہ
منہ پھیر کے بیبیاں رونے لگیں اصغرؑ کا بدن جب یاد آیا
واویلا ہئے واویلا
ھائے وہ چھدی مشک وہ ٹوٹا ہوا کوزہ
جب سیدِ سجادؑ نے اسباب میں دیکھا
تربت پہ بہن کی کہنے لگے
پیاسی ہی گئی تم دنیا سے
پانی نہ پلا پایا تمکو یہ بھائی ہے تم سے شرمندہ
واویلا ہئے واویلا
سیدانیوں میں شور اُٹھا ہائے حُسیناؑ
تیروں کہ نشانوں سے بھرا کُرتا جب آیا
سجادؑ سے وہ کرتا لیکے
زینبؑ نے لپٹ کر بین کئے
نولاکھ نے ملکر مقتل میں میرے بھائی کو کتنا مارا
واویلا ہئے واویلا
جسوقت ملا صغراؑ کا وہ بھیجا ہوا خط
ماں دیکھ کے یہ کہنے لگی آدھا جلا خط
جاؤنگی وطن جب زنداں سے
صغراؑ کو بتاؤنگی کیسے
سینے میں نیزہ ٹوٹ گیا اور مارا گیا اکبرؑ تیراؑ
واویلا ہئے واویلا
ذیشان و فراز آگئے اسباب میں سر جب
سب ماؤں نے گریہ کیا روئی نہیں زینبؑ
ماں عونؑ و محمدؑ سے بولی
میں تم پہ کبھی نا روؤنگی
قربان کیا تھا جس پہ تمہیں افسوس وہ بھائی بھی نہ رہا
واویلا ہئے واویلا
''POPULAR NOHAY''
1.Qaid Khanay Mein | Syed Faraz Hussain Zaidi | Noha 2024 / 1446
2.Ruk jao ay sakina as. Noha 2019/1441 by syed Faraz Hussain Zaidi
3. Maa roti hai Akbar as by Syed Faraz Hussain Zaidi
''PRODUCTION DETAILS''
Kalam | VAVEYLA
Recited & Composition By | Syed Faraz Hussain Zaidi
Poetry | Janab Zeeshan Abidi
Audio | Studio 92
Mix & Master | Studio 92
Graphics | SAR Creative (Alamdar Raza)
Chorus l Chorus: Shabih Raza, Zeeshan Jafry, Ahsan Jafry
Special Thanks Safdar Aliَ,Waqas zaidi,
Sheeraz Zaidi, Ashtar Jafferi, Raheel
Faizan Ali
FOLLOW ON OTHER SOCIAL PLATFORM
FACEBOOK:
INSTAGRAM:
TIKTOK
#chehlum2024 #bibisakina #imamhussain #comment #likes

Комментарии