Who was the father of the new Chief Justice Yahya Afridi? | Breaking News

preview_player
Показать описание
#yahyaafridi #chiefjusticeyahyaafridi #supremecourtofpakistan #geonews #PakistanNews #breakingnews #headlines #latestnews #Geotodaynews #todaynews #todayheadlinenews #geonewsheadlines #ConstitutionalAmendments

Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.

Geo | Geo News | Geo Today News|Geo News Updates | Geo News Live | Geo Youtube Channel | Geo Channel | Today Geo TV Live | Geo TV | Geo Live TV | Geo Live News | Geo Live | Geo News Live Streaming |Today News | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

یا اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو انصاف پسند حکمران اور عدل کرنے والے جج دے آمین یارب العالمین

nisarassiahmed
Автор

اللہ آ پ میں عدل وانصاف قائم رکھے آ مین

AbdullahWaseem-fnfu
Автор

خدا حافظ قاضی
بروز قیامت آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا

حساب کتاب وہی ہوگا

Irfanmalik-dkzn
Автор

یعنی ایلیٹ کلاس ہی اس ملک کی قیادت ہر قابض رھے گی😢😢😢😢

naheedasad
Автор

ویلڈن بیک گراؤنڈ ویلڈن❤ گڈ لک چیف جسٹس یحیی افریدی صاحب گڈ لک اللہ تعالی عدل کے ساتھ فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین اور صرف اور صرف پاکستان کے لئے خالصتا کام کرنے کی اپ کو ہمت طاقت اور قوت عطا فرمائے امین ثم امین❤

MainMuhammadShajeelMainMuhamma
Автор

Zabardast history of present CJP, Afridi zindabad.

nasirkhan-gyoi
Автор

نسل بولتی ہے ماشاءاللہ اللہ کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🎉

ghazisalahuddin
Автор

MashaAllah subhanallah zabardust, 👍❤🇵🇰🌹🇵🇰

uroosasiddiqui
Автор

Good luck Respected Yahya Afraidi Sahib

SaleemMemon-hv
Автор

عمر خان آفریدی صاحب پاکستان ٹورزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر بھی رہے ہیں۔ نہایت خوش اخلاق اور خوش شکل انسان تھے ۔ وہ تقریباً دو سال تک میرے باس بھی رہ چکے ہیں ۔ وہ کبھی کسی سے بد کلامی نہیں کرتے تھے چاہے وہ ان کا چپڑاسی ہی کیوں نہ ہو۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ(آمین)۔

syednazim
Автор

Afridi tribe is a brave pashtoon tribe we hope he will deliver justice without any fear

Emeraldhussain
Автор

SHOOKAR HY WALED KI IMANDARI OUR MUHIBE WATAN KA MAAN RAKIGNKHAI GDDARE WATTAN KA SAAT NAHI HAQ OUR CHACH KA SAATI HOGHA INSHA ALLAH❤

Zafariqbal-jco
Автор

بڑے کے لوگ ھے جج بنتے ھیں یا جنرل بنتے ھیں کبھے غریب کا لڑکا کبھے بڑا افسر نھیں بنا ۔۔ھمارا ملک ھے بڑے لوگوں کے لئے ھے ۔

HajiHaji-qcjh
Автор

اتنا شاندار ماضی رکھنے والے افراد بھی اگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جائیں ، تو یقیناً پھر ان کے بڑوں کی عزت خاک میں مل جاتی ہے ، دن دھن دولت تو پھر بھی مل جاتا ہے ، لیکن معاف کرنا جناب عزت و آبرو نہیں ملتی ہے ، یہ بات نئے چیف جسٹس کو ضرور ذہن میں رکھنی چاہیئے ، ہم ابھی تک خاموشی کے ساتھ نئے چیف جسٹس صاحب کا مشاہدہ کر رہے ہیں ، ابھی تک عمران خان کو اور ان کے بھانجے آزادی نصیب نہیں ہوئی ہے ، اگر نئے چیف جسٹس بھی ناکام ثابت ہوئے ، تو پھر عوام کو کوئی بھی نہیں روک سکتا ، ہم اس ایکسرسائز کو بھی سمجھتے ہیں ، کے ہمیں اچھے اور پھر برے کے چکروں میں ڈالا گیا ہے ، لیکن معاف کرنا جناب ہم پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ ہمارا ان چیزوں سے کوئی بھی تعلق نہیں بنتا ، ہم صرف اور صرف سیٹ پر بیٹھنے والے افرادوں سے عوام الناس کی داد رسی چاہتے ہیں ، اور کچھ بھی نہیں چاہتے ، جو پھر ہمارا بنیادی حق بنتا ہے ، اگر اس بات سے کوئی انکاری ہے ، تو بیشک پھر وہ گھر جا سکتا ہے ، اسے اس سیٹ پر بیٹھنے کا کوئی بھی اخلاقی اقدار نہیں بنتا ، 😮😮😮

checkpost
Автор

اگر چیف جسٹس صاحب کاتعلق قبائل سے ہے تو انہیں قبائل کی محرومیوں پر زرور کام کرنا چاہیے تاکہ قبائل کو جو شکوے شکایت ریاست سے ہیں دور ہوسکیں

jamanwar
Автор

ہائے پاکستان جی۔ کبھی غریب کا بیٹا بھی اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوگا یہاں تو افسر کا بیٹا ھی افسر بنتا ہے

AbdulRahman-elbv
Автор

IMRAN KHAN ZINDABAD PTI ZINDABAD so great KHAN ZINDABAD so great KHAN a great so so love KHAN

haroonraja
Автор

Allah justic afreedi sahib ko insaf kee kamyabi dai amen sum amen

rohidagulmufti
Автор

Assalam o alaikum
یہ تو وقت بتائے گا کہ یہ صاحب کتنے باپ کا بیٹا ہے ۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب اور ہمارے ملک پر رحم فرمائے ۔۔۔
ہمیں شعور کی دولت عطا فرمائے

muhammadnaveediqbal
Автор

Shakal se acha lag raha h
ALLAH pak isko sahi faisla dene ki tofiqe de

rizwanshahid