Yasir Shami ka Nail Polish Prank (Part 2) 😂😂

preview_player
Показать описание
یاسر شامی کا نیل پالش پرینک 😂😂

#prank #funny #yasirshami
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤

sophiaofficialuk
Автор

کون کون مجھ سے اتفاق کرتے ہیں کہ نماز ہی زندگی کے تمام مسائل کے حل کا واحد ذریعہ ہے

Countryballs_in__.the_nutshell
Автор

قیامت آ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے!
زمین پھٹ سکتی ہے لیکن محمدﷺ کے بعد نبی نہیں آسکتا
ہمارا ایمان ہے الحمدللہ ❤💕💕

sophiaofficialuk
Автор

Who agree with me? Best Leader Hazrat Muhammad SAW ❤ Best words Azan ❤ Best Tour Hajj ❤ Best Guide Quran Shreef ❤ Best daughter Bibi Fatima ❤ Best lyrics Azan ❤😊

sophiaofficialuk
Автор

دنیا کتنی ترقی کر چکی ہے ایک مذاق کیلئے نامحرم دوسرے نامحرم کے پاؤں پکڑ رہی ہے

zohaibahmed
Автор

قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ۔

sophiaofficialuk
Автор

Millions of Book in the World but the best one is "QURAAN" Subhan ALLAH ❤❤

sophiaofficialuk
Автор

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں

kitchenest
Автор

Who is proud to be a part of Ummatee Muhammad (SAW)💝💝💖🕋🕋💖💖🇵🇰🇵🇰

kashifzakeshorts
Автор

صرف مرد کو آنکھیں نیچی رکھنے کا حکم نہیں بلکہ عورت کو واحیات حرکتیں کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے ۔عورتیں غیروں کے سامنے سنور کے نکلے گی تو یہی ہو گا

invisible
Автор

Interview se ziada yasir bhai ki prank video mazedar hoti hai😂😂

infoanas
Автор

رکشے سے یوں باہر پاؤن نکالا ہوگا تو لوگ دیکھیں گے ہی کہ یہ کیا پاگل پن ہے اس میں ٹھرکی ہونے کی کیا بات ہے ،😁😁😆

nazIslamicguidance
Автор

Yasir Shami bahi ap khud women sy facials krwa rhy hain sab sy bary tarkii tu ap khud howy Islam iss cheez ki ijazat nahi daita..

ayaz_khan
Автор

Hahahahah has has k bura hal hogaya 🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

xtylishmunda
Автор

Actually all the people are NOT tharki but they're seeing because you moved your foot too much outside (which also cause accidental injury 🤕).

AliAhmad-znvc
Автор

O khudaya Mera to Hans hans k bura Haal ho gaya ..Meri hansi hi ni ruk rhi thi hanste hanste aankhon me Pani aa gaya🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

zshah
Автор

I can't control my hassa🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂😂🤣

arhamwaqar
Автор

O hans hans k munh dard krny lg gaya good job yasir bhai 🥰🥰🥰

ghulamshabbir
Автор

You are such an amazing person yasir bhai😂😂😂

asmach
Автор

سب لوگ ہنس رہے افسوس کہ ہم نے قران مجید کی تعلیمات پہ عمل کرنا چھوڑ دیا ہے یہ ہنسنے کا نہیں رونے کا مقام ہے اس لیے تو غیر مسلم لوگ مطمئن ہیں کہ اب کون سا ٹیپو سلطان محمد بن قاسم شیر شاہ سوری نورالدین زنگی ارطغرل اور عثمان واپس آئے گا اب صرف ہم بے شرمی سے ہنسنے والے رہے گے لڑکی لڑکے کی محبت والے ڈرامے بنانے والے رہے گئے اور ایک مردہ ضمیر والی قوم بن گئیے ہیں اس لیے ہم سے دوسرے لوگ (آپ سمجھ گئے ہونگے) مطمئن ہیں کہ یہ قوم کیا کر سکتی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

hfactorxveer