Big News from USA || Support for Imran Khan || Imran Riaz Khan VLOG

preview_player
Показать описание
Big News from USA || Support for Imran Khan || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

میں 74+ سال کا ھوں تو عمران بیٹے آپکے لئے ھمیشہ دعا گ رھاھوں۔اپ کا معتقد ھوں۔اپکی جراءت اور حق گوئی کو سلام ھے۔اپکو جب غائب کیا گیا تھا تھائی کے بعد آپکی جو حالت تھی میرے تو آنسو نکل آئے آپکی جلد صحتیابی کی بےشمار دعائیں کیں۔ریکوری پر لاکھ شکر اداکیا۔ آپ کے حقائق پر مبنی آپکے وی لاگ روزانہ باقاعدگی سے دیکھتا ھوں بلکہ ایک سے زیادہ بار دیکھتا ھوں۔اللہ تعالیٰ سے دعائیں ھے کہ عمران خان جلد ھمارے وزیر اعظم بن جائیں اور آئین و قانون کی حکمرانی قائم ھوجائے۔تمام بدعنوان مخالفین پابند سلاسل ھو ۔حق و انصاف کا بول بالا ھو۔

mirahmadali
Автор

عمران۔ خان صاحب۔ کو اللہ رب العزت کامیاب کرے

MuhammadIsmail-jz
Автор

آج کا vlog سن بہت اچھا لگا آج آپ بھی کافی چارج لگے اللّہ پاک اس ملک کی اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

NabeelAhmed-gg
Автор

عمران بھائی اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے انشاءاللہ دنیا کے فرعونوں کا زوال ائے گا

MuhammadMagsi-mdgl
Автор

❤ عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ خوش رکھے آمین عمران خان زندا آباد ❤

sadiqkhan
Автор

میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے

AamirAli-Rajput
Автор

Ya Allah pakistan aur Imran khan ki hifazat Farma Ameen

tajamalkarim
Автор

وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے

AamirAli-Rajput
Автор

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑے گی -امام حسین
اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں ھوئی جتنی تکلیف کوفہ والوں کی خاموشی پر ھوئی -امام زین العابدین

muhammadkhan-wcjn
Автор

ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی اور سابق وزیراعظم عمران خان ہی ہو گی

nasrullahkhan
Автор

ہرگز کسی سے کوئی نا شکوہ گلہ کرے
اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے
میں تو آللہ پاک سے کرتا ہوں یہ دعا
سب کا بھلا ہو پہلے پھر میرا بھلا کرے

AamirAli-Rajput
Автор

اتنی بہادروں نے شہادت دیا ہی ہیں ہم بھی یہ جہاد سمجھ کر کریں گے ان شاءاللہ

AbdulwahidKhan-hphs
Автор

السلام علیکم اللہ کریم تمام شہداء ڈی چوک کی بے حساب بخشش فرمائے اور جس مقصد کیلئے انہوں نے قربانی دی ہے عمران خان صاحب کو اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے بریانی پوری قوم گوہر کی ازادی عطا فرمائے امین

muhammadshahjahan
Автор

اللّٰہ تعالیٰ شاندار انتقام لینے والا ھے انشاللہ الرحمٰن آمین

HussainAlvi
Автор

بائیکاٹ جاری رکھیں پاکستانیوں جیت ہماری ہوگی انشاء اللہ

shavazakhlaqvlog
Автор

Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

saleemghalu
Автор

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

NaseembegumIlovePakistan
Автор

اللہ تعالی اپ کی اور عثمان خان کے دونوں کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی سلامت رکھے اور اللہ ہمارے اس ملک کی قسمت بدل دے اور یہاں سے سارے غدار جو سب کو اللہ دفع کر دے غرق کر دے اللہ پاک عمران بھائی اپ بھی اپنا خیال رکھا کریں

hameedasardar
Автор

عمران ریاض میاں بہت خوشی ھوٸی کہ آپ نے ایک شخص کا نام لیٸے بغیر اس کے تقریر کا خلاصہ بتا دیا ۔
ھم نے جان بوجھ کر اس کے لکھا جبکہ لکھنا تھا انکے تقریر کا ۔

anwerzaib
Автор

Imran khan zindabad
Imran Riaz zindabad
Allah save public ❤
InsahaAllah PM Imran
❤❤❤❤❤❤❤❤❤

AbdulKhan-ix