ALLAH Ka Insan Se Shikwa - You can't understand The Holy Quran if... - Dr Israr Ahmed Emotional Clip

preview_player
Показать описание
Dr Israr Ahmed Official ALLAH Ka Insan Se Shikwa - You can't understand The Holy Quran if... - Dr Israr Ahmed Emotional Clip

#Dr_Israr_Ahmed_Official_Channel
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

میرے علم کے مطابق ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم وہ واحد انسان ہیں جن کے دل میں قرآن کا درد ہے اور فکر امت ہے اور انہوں نے اس فکر کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اپنی زندگی صرف کردی۔۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے

Muasir_Thoughts
Автор

الله ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس میں عالا مقام عطافرماۓ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

mohdsafdar
Автор

اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋🤲☝️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

dostmohammadkhan
Автор

اللہ تعالہ ڈاکٹر صا حب کو جنت الفردوس جگہ عطا کرے آمین

tanveeransari
Автор

His words directly hits and sits in heart❤️....!

danishsyed
Автор

مجھے اس کی ضرورت تھی قسم سے اللہ نے مجھے راہ دکھا دی کہ میری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے مجھے کس لیے پیدا کیا گیا ہے 🥺❤️میرا اللہ مجھے نہیں چھوڑتا ! جزاک اللہ خیراً کثیرا ❤️ ایسی ویڈیو پوسٹ کرنے کے لیے بہت شکریہ اللہ ہمیں قرآن کا فہم عطا کرے 💔

thewaytojannah
Автор

After listening Dr. realize that how unlucky I am 😩😩My heart is crying 😭....Allah plz me power so that I can understand Quran in depth....

ech
Автор

بیان سن کر بدن کے رونگٹے کھڑے ہوئے. اللہ تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد کے درجات بلند فرمائے.
آمین ثم آمین

aminmuhimtulay
Автор

‏اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

Ayesha__Rajput
Автор

اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔ ان کے سارے بیانات ایمان کے چارجر کا کام دیتے ہیں۔

jamshaidlatif
Автор

اللّٰہ پاک میرے ستاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❣️🥺

itx_Ammar_Tasneem_
Автор

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی آرام گاہ میں فردوس بریں کا ایک دروازہ روز محشر تک کھول دیں اور روز محشر معصوم ہو کر نمودار ہوں اور بغیر حساب و کتاب فردوس بریں کے بلند مقامات سے نوازے جائیں۔ آمین

Confidant
Автор

Ma Sha Allah.
Dr Israr was really a legendary teacher

Medico__SKIMS.
Автор

He was a gem his oratory skills and knowledge of quran was simply amazing

aziznisar
Автор

اللہ رب العزت ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین آمین 🤲😭😭😭🇵🇰🇵🇰

umewardaumar
Автор

Dr sahab ko Allah pak Jannat ul firdaus ata farmaye Ameen ❤️

pranksmaster
Автор

Kaash aaj Dr.sahab zinda hote un se milne ka moukha milta 😞 miss u LEGEND ❣️ u

zubairraees
Автор

کروڑوں رحمتیں ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ

محمدحسنینجٹ
Автор

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

AbbasKhan-kocm
Автор

Mein Hafiz e Quran hun, Ap sab dua karein mujy Qur'an mrny sy phly sara zubani yaad hojaye aur Allah mujh sy Razi hojaye Ameen

Meow-qnnb