Who Helped Me in Difficult Times? Imran Riaz - Exclusive Interview | Part 2

preview_player
Показать описание
#imranriazkhan #imranriaz #asimmunir #imrankhan

Who Helped Me in Difficult Times? Imran Riaz - Exclusive Interview | Part 2

Follow us on
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

جناب عمران ریاض صاحب پاکستان کا نام لیتے ہوئے آپکی آنکھوں میں ملک کے لئے درد اور وفا صاف جھلکتی ہے

abbasbaloch
Автор

میرے خدا کی تدبیریں کسی کی سمجھ میں نہیں آنے والی
پل بھر میں گیم پلٹ دیتا ھے میرا خدا ❤

Ali-gps
Автор

اللہ تعالٰی جس سے محبت کرتے ہیں، اپنے اس بندے کے لیے ،
اپنے دوسرے بندوں کے دل میں محبت پیدا کر دیتے ہیں ۔
سبحان اللہ

rubinawehrmann
Автор

الله تعالیٰ دونوں عمران بشمول سہراب بھائی کی حفاظت فرمائے آمین

abbasbaloch
Автор

اللہ ہمیں بھی عمران بھائی کی میزبانی کا شرف بخشے عمران بھائی آپکے لئے جان بھی حاضر ہںے❤

rozbehkargar
Автор

❤❤❤بسم اللہ بسم اللہ عمران ریاض بھائی اللہ اپ کو اپنی پناہ میں رکھے اپ ہمارے سچے اور محب وطن پاکستانی بھائی ہیں مولا اپ کی خیر فرمایا اپ کو اور اپ کے گھر والوں کو اپنی پناہ میں رکھے امین ثم امین ❤❤❤❤

SaadUllahjutt-micq
Автор

قوم کی دعائیں خان صاحب اور ان کا ساتھ دینے والے ہر مرد مجاہد کے ساتھ ہیں

riffatparveen
Автор

عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے ۔۔ آپ ہمارے ہیرو ہیں آپ نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے ، آپ نے آگے بھی ثابت قدم رہنا ہے ۔۔

aamjadalinoor
Автор

عمران ریاض خان صاحب تیری ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ھوں اللہ رب العزت آپ کو حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین سیدنا کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

MuhammadFarooq
Автор

عمران ریاض بھائی ہم پاکستانیوں کی آواز ہیں اور ہم پاکستانی عمران ریاض خان کی طاقت ہے

muhammadHaneef-tx
Автор

آپ اگر حق پہ ہیں اور حق کے ساتھ کھڑے ہیں تو اللہ الحق ھے حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی اک قیمت ھے آپکی زندگی کو تنگ کر دیا جائے گا لیکن اس کے بدلے میں اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں محبت ڈال دے گا

shabbirshah
Автор

عمران ریاض خان آپ ہیرو ہیں آپکی اور آپکی فیملی کی زندگی "بامقصد" ہے ۔سلامت رہیں

musaratkhalid
Автор

شکر ہے خدا کا اس انٹرویو کا دوسرا حصہ بھی اگیا ہم کل سے انتظار کر رہے ہیں

AbdulSalam-ltuz
Автор

عمران ریاض بھائی آپ نے بہت ھی بہترین تجزیہ کیا،حالات اور واقعات پر خوب روشنی ڈالی، اور کافی معلومات سے مستفید ھوئے.

Musafirja
Автор

حق بات کرنے والے ہر شہری کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

MuhammadZaid-gv
Автор

اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے عمران ریاض صاحب آمین 🤲🤲

MuhammadMoosa-eo
Автор

ہماری تو گنتی بھی نہیں ۔۔۔ کتنے ہاتھ آپ کی خیریت کی دعا کے لیے دن رات اللہ کے آگے اٹھاۓ جاتے ہیں ۔۔۔ یہ اللہ نے ہمارے دل میں آپ کے لیے محبت ڈالی ہیں❤❤❤❤

zarinaazhar
Автор

اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے عمران بھائی اور اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دے آمین ثم آمین ❤

azeemabbas
Автор

عمران بھائی اور سہراب بھائی آپ دونوں کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔۔۔❤

danishabbasi
Автор

ملک کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی آپ دونوں کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے خوش رہیں آباد رہیں

moteullahmirani