Geo News Headlines 9 PM | 29 September 2024

preview_player
Показать описание
#HezbollahLeaderKilled
#HamasAndHezbollahLeaderKilled
#HassanNasrallahNews
#HassanNasrallahAssassination
#AssassinationAttemptHezbollahChief
#NasrallahIsraeliAssassinationAttempt
#NasrallahIsraeliAssassination
#HezbollahChiefNasrallahDaughterKilled

#GeoNews
#BreakingNews
#PakistanNews
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ملک میں جو بھی ہے اس کی پوچھ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور ہوگی ۔
پھر کہاں بھاگیں گے ؟

AbdulAhad-ulvm
Автор

ایک طرف کہتے ہیں پارلیمنٹ جعلی ہے پھر تنخواہ اور دیگر مراعات کیوں لیتے ہیں کچھ تو خدا کا خوف کرو

MuhammadIbraheem-cjse
Автор

کوئی شخص پاکستان میں ٹیکس نہ دے ٹیکس دینے سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں اگر اج دن تک ہوا تو ابھی تک مجھے

mahmadatek
Автор

یہ جیلی حکومت جلی میڈیا عوام کو بے کو بنا رہی ہیں

mahmadatek
Автор

IPP Kay zalimana egrement Kay Sath ab Awam par unemployment ka bumb graya ja Raha ha 'Mr Aurangzeb nay order jare Kiya Jo IMF ka representative ha our Pakistan ka wazer e khazana

islamudin
Автор

Yr koi geo news wlo sy pochy k tm log Muslim ho k kafer palistan k q nhi bta rhy ho bus ya darmy baziya dekhty rahty ho

sheryarzia
Автор

مولانا صاحب عدالت عوام کے لیے ہیں کب یہ تو صرف سیاسی فیصلے کرتے ہیں بڑے بڑے لوگوں کے پیچھے یہ فیصلے دیتے ہیں جانبدار دیتے ہیں عوام کی عدالتیں ہیں کب اور کیسے ہیں ہمیں سمجھائیں تھوڑا اللہ کو مانو مولانا کیوں خراب کر رہے ہو دوسروں کو بھی اپنے اپ کو بھی

SadamAli-yl
Автор

Apni hakomat mein b yad rakho ap ne kia Kya tha ap ne b bht zulam kia tha ap konse insan ho

malikaftab
Автор

مولانا صاحب کو حکومت میں حصہ نہیں ملا
جس کیوجہ سے مولانا کو اب مینڈیٹ دکھائ دیتا ہے
واہ واہ واہ مولانا کیا کیا گل کھلانے جانتے ہیں

AnasChalakoo
Автор

Ya allah pak Israel ko nestonabod kr dy

ifrahimifrahim
Автор

واہ مولانا صاحب اپ کا نام ڈیزل نہیں بلکہ پیٹرول اور پیٹرول کیا ہونا چاہیے یار اللہ کو مانو مولانا صاحب

SadamAli-yl