Urdu Ghazal #shorts

preview_player
Показать описание
#ghazals #ghazalcollection
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اور۔ بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔راحت اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ ۔میں نے سمجھا تھا کہ تو ھے تو درخشاں ھے حیات ۔فیض احمد فیض

zeenatyasmeen
Автор

sirf tere liye hi zinda hun nhin dunya sai koi pyar mujay ❤❤gotten me❤❤❤

imranbhattu-sr
Автор

آرزو ن چھوت جائے کھی دل نازوک

شیشا ن ٹوٹ جاے کھی

AKhan
Автор

تجھے سوچ کر رونے والا ہی تھا، کہ اچانک

میرے کانو نے آذان کی آواز سُن لی -

caffefiraq
Автор

اپنی نظر کی چال سے کتنے ماصوم پرندے گہیر کیے
جانا تھا یوں ہی چھوڑ کر تو یہ وعدے کیوں کیے 🤔🙏

muhmmadbilal
Автор

زندگی پر نہ اعتبار مجھے، ختم لگتا ہے گروبار مجھے😢😢

arfanchoudhary
Автор

زندگی پر نہ اعتبار مجھے
ختم لگتا ہے کاروبار مجھے

noor_with_cook
Автор

زِندگی پر نہ اعتبار مجھے
حتم لگتا ہے کاروبار مجھے
ہر گھڑی پوری ہو چکی ہے مگر
ہے فقط تیرا انتظار مجھے
صرف تیری لیے ہی زندہ ہو
نہیں دنیا سے کوئی پیار مجھے
چند لمحوں کا میں مسافر ہو
نہ کرو اب تُو بے قرار مجھے
پاس رہ کر جو دور جانا تھا
کیو بنایا گلے کا ہار مجھے
وقت رخصت ہے کشمکش ہے ابھی
تم ہی کر دو نہ ہمکنار مجھے
یہ میری آخری تمنا ہے
دو گھڑی کر لے تو بھی پیار مجھے

MehakGondal-ww
Автор

❤Yah Allah❤ madad❤ hifazat ❤salaamti❤ kamyabi❤ farmaye ❤Ameen❤ Allah❤

MadinaDurood-nqfl
Автор

Very great & beautiful words ✨👌🏻💎🎊👍🏻

IslamicHub
Автор

مجھ کو سورج بنا دیا اس نے
جس میں ہمت ہے وہ بجھائے مجھے
مظہر رام پوری
ریسرچ اسکالر

Mazharrampuri
Автор

Pas rah kar Jo dur jana tha 💔
Q Banaya gale Ka har mujhe✨

shaikh
Автор

who is the poet of this legendary poetry ❤🖤

Each--everything