Podcast with Mufti Tariq Masood | Rabi Pirzada

preview_player
Показать описание
#RabiPirZada #MuftiTariqMasood #Podcast

Rabi Pirzada podcast with Mufti Tariq Masood
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اس انٹرویو سے مجے بھی شوق پیدا ہوا کہ دنیا والوں کے پیچھے بھاگنے کے بجاۓ اللہ سے دوستی لگاٸیں

abdulwadood
Автор

مفتی صاحب رابی کیطرف دیکھ بھی نہیں رہے ماشاءاللہ یہ ہے اسلام کا درس حیا ہے ان کی آنکھوں میں

haqeeqiazadiaurhum
Автор

Mera bhi rapi peer zada ki tra is dunya sy dil ukta gya hai dil krta hai is dunya sy jaldi chala jaon iman k sath

awaisdastan
Автор

ماشا اللہ اے اللہ پاک ہماری اس بیٹی رابی پیرزادہ کی حافاظت فرما اور اسی طرح ہمیشہ دین پر چلتے رہنے اور دین کو پھلانے کی توفی بخشےاور دنیا و آخرت میں سُرخ رو فرما آمین

shahgilani
Автор

Sister mn Ali bayi ka student hn .lakin Tariq masood Sahab sai bhot mohabbat rkta hn yh hamarai Alm e din hn . Allah in ko apnai hifz o amaan mn rakhai 💖👍😍 sister apnai bhi acchai savalat poochai hn ap nai is vid ki bhi achi editing k hn Allah apki mhnt qabl krai.

AbuZaid-gghm
Автор

اللّٰهﷻ ہمارا محتاج نہیں ہم اللّٰهﷻ کے محتاج ہیں


❤❤❤❤❤

adabkidunya-vtqy
Автор

مفتی طارق مسعود صاحب بہت اچھا کام کررہے ہیں، نوجوان نسل(لڑکے اور لڑکیوں) کو ان سے فائدہ ہورہا ہے۔ ماشاء اللہ

tigerbhai
Автор

ماشاءاللّٰه مفتی صاحب زندہ باد ۔۔۔
اللّٰه پاک رابی بہن کو دین پر استقامت عطا فرماۓ۔۔آمین ۔

KhanKhan-fxvr
Автор

ماشا ء اللہ مفتی طارق مسعود بہت ہی اچھےسکالر ہے اصلاحی بیانات کر تے ہیں ہمیں اس سے بڑا فائدہ ہو تا ہے
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

SherBhadur-eh
Автор

ماشاءاللہ
رابی مجھے آپکی سب سے اچھی بات لگی کے آپ نے نامحرموں کے سامنے نقاب لگایا ہوا ہے
آپ واقعی ایک مثال ہیں اللہ سبحانہ وتعالی آپکو استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

naylabaig
Автор

میرا دل نہیں تھا اتنا سننا لیکن واقعی ماشاء اللہ وقت کم ہونے کے باوجود چھوڑ نہیں سکا اللہ تعالیٰ ہمیں بھی آپ کو بھی مرتے دم تک استقامت و ترقی عطاء فرمائیں آمین

Zia
Автор

ماشاءاللّٰہ میری بہن آج آپ نے ان عظیم ہستی سے ملاقات کی جو لوگوں کو دینِ اسلام کی صحیح تصویر پیش کر رہے ہیں ماشاءاللّٰہ۔

sohailawanUK
Автор

یا اللہ ہمیں بھی ایسی سچی پکی توبہ نصیب فرما دے یا اللہ ہمارے اگلے پچھلے گناہ معاف ہو جائیں اور ہماری دنیا اور آخرت اچھی ہو جائے آمین ثم آمین

Keemham
Автор

Ma khud boht Ziada mbl use karta ho per ma ne pahli bar Rabi Perzada ka name suna boht achi baten ki Allah Rabul Aalameen Rabi Perzada Sahiba ko Hamesha deen per chalne ki tawfeqe de

Samadkhan-zift
Автор

یااللہ سب عورتوں کو دین کی راستہ اسان کر دے اس گفتگو پر سب عورتوں کو عمل کی تو فیق دے❤❤❤❤

AbdulWahab-jpge
Автор

اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت اور نیک راستہ دیکھائے اور ہمارا اٹھنا بیٹھنا نیک باعمل باشعور لوگوں کے ساتھ کرے

wahabkhansafi
Автор

ماشاءاللہ میری بہن آپ کو ہمیشہ اللہ سلامت رکھے اور اسی طرح ہمارے نیک صالح علماء سے ملتے رہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

ataullahMz
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔ اللہ آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین اللہم آمین 🇮🇳

sakhawaturrahmangour
Автор

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّد
درود پاک وہ سویرا ہے جو زندگی میں کبھی اندھیرا نہیں ہونے دیتا.

WorldCelebritiesShorts
Автор

ماشاءاللہ تعالیٰ
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائیں بہت خوشی ہوئی
مفتی صاحب کو بھی اللہ تعالیٰ بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں بہت اچھے عالم دین ہیں

zaheerabbas
welcome to shbcf.ru