Woman Dancing in Front Of Kaaba - Makkah Viral Video | Haram e Makkih Today

preview_player
Показать описание
Woman Dancing in Front Of Kaaba - Makkah Viral Video | Haram e Makkih Today
#hajj #saudarabia #hajj2024 #expats #Islam
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

بہت اچھا موضوع منتخب کیا آپ نے اور احسن طریقے سے عوام الناس کو پیغام دیا اپنے کردار کی درستگی کے لیے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین

hudashokat
Автор

سعودی حکو مت کو سختی سے سیلفی لے نے اور وڈیو بنانے پر سختی سے پابندی لگانی چاہیے اللہ اور رسول اللہ کے گھر کا احترام سب مسلمانوں پر لاڑمی ھے

DShahwar-ej
Автор

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 😢 استغفر الله 🙏😭🙏

hafizabdurrahman
Автор

کعبہ کی ہیبت ہی اتنی ھوتی دل والے تو وہاں سہمے ھوٸے ھوتے یہ دنیاوالے پتا نہی کہاں سے اٹھ کےچلے جاتے

hafizqadeer
Автор

اللہ کریم ھمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین

umairbashir
Автор

اس کا بہترین حل یہی ہے کہ صرف موبائل وہ یوز کیا جائے جو پرانا سٹائل ہے جس کے اندر کیمرہ نہیں یعنی 33 10 سٹائل والا

mansoorulhaq
Автор

مزاروں پر ناچنے والی نے کعبہ کو بھی کسی پیر کا مزار سمجھا ہے۔

AbdurRahim-dr
Автор

سعودی حکومت کو چاہیے کہ ایسی حرکتیں کرنے والوں کو سر عام ڈائریکٹ پھانسی دی جائے تا کہ دوبارہ کسی کو بھی ایسی حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔
ایک اور وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں چند نوجوان احرام باندھے ہوئے ہیں اور تاش کھیل رہے ہیں اور اب یہ وڈیو 😢😢😢😢😢😢

desihandiroti
Автор

محمد بن سلمان کی حکومت سے پہلے یہ غلیظ حرکات نہیں ھوتے تھے، یہ سب کچھ اس آدمی کی آزادی دینے کی بدولت ھورھی ھے ۔

usamagreen
Автор

اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمان پر اپنا رحم کرے 🤲💘💚♥️

eydkrpn
Автор

What is happening, no fear of Allah 😡🥶

farahniazi
Автор

انا للّٰہ وانا الیہ راجون
اللہ تعالیٰ بہت جلد ناپاک لوگوں سے اس مقدس جگہ کو پاک کرے گا ۔ انشاء اللہ

mysterious-wfcd
Автор

ASalam o Alehkum, boht behtareen reaction bahi ye hi wajha ha hm musalmano k zawal ki. ALLAH Pak hmy Deen ki samajh dain Ameen 🤲🤲🥲🥲

nuzhatfatema
Автор

SO SAD MAY ALLAH GIVE THEM HIDAYAT FROM NETHERLAND

parbaatkauspaar
Автор

KSA govt should take action against the dancing woman

MuhammadIqbal-kgdg
Автор

بھائی آپ لوگوں کی بات کرتے ہیں جب اس کو اللہ کا خوف نہیں ہے تو پھر کیا باقی بچا۔ استغفر اللہ بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے

sitaarastar
Автор

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان 🤲💘💐💕💙

eydkrpn
Автор

Very well said sir. May Allah give you huge reward for spreading a positive message. Ameen

maryamnumaan
Автор

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے جو حصے جسم کے ڈانس میں ہلا رہی ہیں کوئی عبرتناک بیماری میںمبتلا کردے امین

Ro
Автор

If she is not in her senses but if she is ok then she should be punished

sabagul