Allah Ka Qurb Kese Hasil Ho #allah #sufi #deen

preview_player
Показать описание

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر نے کے لئے ھر وقت اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے۔ رہیں

MrShaheeniqbal
Автор

Ma Sha Allah. طہارت دو طرح کی۔
1۔ رزق حلال ۔
2۔ جسمانی طہارت میں باوضو رہنا اور روحانی طہارت میں گناہوں سے بچنا۔۔۔

abuzaara
Автор

الحمدللہ اللہ تعالیٰ صوفی عرفان الحق کو عمر دراز عطا فرمائے آمین

AbdulJabbar-fsnv
Автор

اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے ویسے تو بہت عمل صالحہ کی ضرورت ہے لیکن دو عمل ایسے ہیں جن کو آدمی پختہ طریقے سے عمل میں لے آیے تو انسان بن جاتا ہے ایک تو یہ کے اللہ تعالیٰ کو ہر وقت ہر قول اور عمل میں اللہ مجھ کو دیکھ رہا ہے اور دوسرا عمل یہ ہے کے اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ کی محبت اور رسول ﷺ کی سیرت کو سمجھ کر ویسے زندگی گزارنا تو پھر إنشاءاللّٰه اللہ تعالیٰ کا قرب بھی حاصل ہوجائے گا

muhammadaftikhar
Автор

MashaAllah ❤, please remove the background music

aurangzaibkhanazcorporatio
Автор

سچ بولنا اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل اطاعت فرمابرداری میں لگ جائو

mashoodahmad
Автор

قرب تعالٰی حاصل کرنے کیلے قرآن کئی مثالیں پیش کرتا ھے مثلا: (وَاتَّخَذَ اللّٰهُ اِبْرٰهٖيمَ خَلٖيلًا 4/125) باری تعالٰی نے نبی ابراھیم کو اپنا خلیل اس بناء پر بنایا تھا کہ: (۔۔۔ وَلٰكِنْ كَانَ حَنٖيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكٖينَ) آپ باری تعالٰی کے خالص شرک فری اور عملی یکطرفہ فرمانبردار تھے، تو محترم مولویوں سے پوچھنے کے بجائے قرآن سے پوچھیں آپ بھی باری تعالٰی کی خالص یکطرفہ فرمانبرداری عملا ثابت کر دیں آپ بھی قرب تعالٰی حاصل کر لیں گے۔

Awake-xf
Автор

Ye background music lagana zaroori he 🤔🤔🤔...kya is ke bagair like & viewes nahi melti?

AdnanKhan-wrbz
Автор

اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیئے اپنا دل پاک کر لیجیئے پھر اپنی
سوچ ، پھر اپنا رزق پھر اپنا جسم پھر اپنا لباس پھر اپنی زبان
دل رزق لباس اور جسم کی پاکی پورا ایمان ہے۔

PATHAN
Автор

Please remove the background music
JazakAllahhukhair

zaytunteen
Автор

اللّٰہُ کا قرب اللّٰہ کی مخلوقات کی خدمت میں ھے۔ کسی کے مال پر نظر نہ ھو ۔ اپنے آپ کو ایک حقیر انسان سمجھیں ۔ نہ کسی سے اعلی نہ کسی سے ادنا ۔ ھمیشہ حق اور سچ کے لے کھڑے رہیں ۔ ۔
صفائی کی جہاں بات ھے صفائی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں سب سے گندہ ملک ھے ۔ اور دن بدن پستی کی طرف جا رھا ھے ۔
قرآن کریم ترجمے کے ساتھ پڑھیں آپ کو کسی مولوی مفتی سے پوچھنے کی ضرورت ھی نہیں پڑے گی ۔

nooradams
Автор

خواہ اپنا نقصان ہی کیوں نہ ہو رہا ہو، ایسے وقت میں بھی
حق بات کو حق اور ناحق کو ناحق کہنا،
سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنا
یہ پاکیزگی اور اللہ تعالی کے قرب کی طرف پہلا اور بنیادی قدم ہے۔

peacepeace
Автор

please please please don't add music to the background 😢😢😢 please

sanamara
join shbcf.ru