80 sala aurat ki 18 sala larkay se muhabbat ki shadi,

preview_player
Показать описание
80 سالہ عورت کی 18 سالہ لڑکے سے محبت کی شادی
اماں جی نے خوبصورت لڑکا فیس بک پر پھنسا لیا

#pakistan #funny #fun #aged #married #love #couple
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Millions of Book in the World but the best one is "QURAAN" Subhan ALLAH ❤❤

sophiaofficialuk
Автор

اللّٰہ اکبر 🫀لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤

TayyabAli-inmm
Автор

This is not a love marriage...it's a only fun of marriage life...Marriage relation is Sunnah of our Prophet Muhammad (SAWW)

uniquextar
Автор

لڑکے کا بولنے کا انداز لا جواب ہے ماشاءاللہ

usmansb
Автор

Budii masii ka account check krwaen please lrky itny shareef tu ho e ni sakty 😅

babaraliali
Автор

اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین

sophiaofficialuk
Автор

اس طرح کے پروگرام بے حیائی پھیلانے کا جدید ترین ذریعہ ہیں۔

xeeshawn
Автор

یہ محبت نہیں بے غیرتی ہے۔
اس طرح کے الٹے سیدھے واقعات قرب a قیامت کی علامات ہیں ۔

NajeebUllah-pbuh
Автор

ڈوبتی زندگی کو محبت کا سہارا😂😂😂😂😂
ڈوبتی زندگی کو پیسوں کا سہارا😂😂😂😂

chandpari
Автор

بہت ہی اوچھی خاتون ہیں

ذرا بھی برد باری نہی ھے

SameeraChughtaisBackyardGarden
Автор

یہ محبت کم اور مزاق زیادہ ہے اس قسم کی شادیوں سے ہمارا معاشرہ مزید بگاڑ کا شکار ہو گا

iftikharahmadsaqi
Автор

اس شادی کی وجہ
ایک اماں جی کی انکم دوسرا اماں جی کے دن کم
امیر ہونے کا اور مشہور کا شارٹ کٹ

rushdaakifa
Автор

Ye larka to wo he jusne nokrane se shadi kw😂

ShabbirAli-vx
Автор

میرے خیال سے یہ سب مال کا کمال ہے مائی کے پاس دولت ہو گی

chtariq
Автор

مایوس ھونا چھوڑ دیں جو دروازے زمین والوں کی مدد سے بند ھوتے ہیں آسمان والا خود کھول دیتا ہے۔❤

اللہ الحق ہے❤

sophiaofficialuk
Автор

الله أكبر.سبحان الله
اللهما صلى على محمد. آمين يارب العالمين
Ya Allah aise logo ko hidayat de.آمين يارب العالمين

iqbalkhan-zwzf
Автор

لڑکا کم سمجھ ہے اس کو اپنے والدین سے مشورہ کرنا چاہئے تھا ❤

MKashif-xtug
Автор

مجھے لگتا ہے یہ محبت نہیں بلکہ مزاق ہے اس قسم کی شادیوں سے ہمارا معاشرہ مزید بگاڑ کا شکار ہو گا🤔

smreal
Автор

جوان لڑکیوں کے ہوتے ہوئے بھوڑی اماں سے شادی کرنا کم عقلی ہے
قصور عورت کا نہیں لڑکے کا ہے 😢😢😢

MKashif-xtug
Автор

قیامت کی نشایناں ۔ سب سے بے وقوف تو یہ میڈیا والے ہیں جو اس طرح کی خبروں کی تشہیر کرتے ہیں

adeelbasam