Brave Man: Unbelievable CCTV Footage Goes Viral #shorts #short #trending #cctvviews

preview_player
Показать описание
#boys
#boy
#boyattitude
#cctvviews
#karachi
#shorts
#karachi
#karachinews
#cctvviews
#shortsvideo
#shortsfeed
#shortsyoutube
#shortsviral
Brave Man: Unbelievable CCTV Footage Goes Viral #shorts #short #trending #cctvviews

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in the favor of fair use.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ایسے نوجوانوں کی کراچی کو بہت ضرورت ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

ijazahmed
Автор

ہر شہری کے پاس سامان ہونا چاہئے اور ڈاکوؤں کو موقع پر پار کر دینا چاہیے ۔

Candi-om
Автор

jab tak allah nahi chahega kisi to mot nahi asakti bahaduri se ladna hai zabardast mashallah

SajidJazz-qqse
Автор

ذندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے برائی کو ختم کرنا ہے

fatimaanwar
Автор

بہت زیادہ بہادر انسان تھے خطرہ تھا بلکل درست کہا

hajatgulkhattak
Автор

بھائی جان اس آدمی نے بلکل ٹھیک کیا ہے کیونکہ اس ڈکیٹ کو بولڈ نہیں مارنے دیا بہادر آدمی ہے ❤❤❤❤❤❤❤

TARIQMEHMOOD-jwpe
Автор

ماشاء اللہ کام تو بہادری کا ہے لیکن رسک بہت زیادہ ہے

zaheerahmad
Автор

Marna to aek na aek din he Allah Pak har shahadat ki MOT Nasib farmaye ameeen

shahbazjwll
Автор

جب جنگ واجب ہوجائے پھر ہتھیار نہیں دیکھتے❤

reciteofholyQuraan
Автор

Like a Lion learn from him you mummy Dady youth of Karachi fight for your future May ALLAHBLESS all of us AMEEN 🎉

zulfiqarshahjilani
Автор

جب تک شہریوں کے پاس لائسنس یافتہ پستول نہ ہو ، ایسی بہادری کا مقابلہ گلے پڑ سکتا ہے۔ ہمیشہ اپنے پاس لائسنس یافتہ پستول رکھنا چاہیئے۔

rajlalweapons
Автор

اس نے انتہائی بہتر کام کیا ہے
پولیس جان و مال کی حفاظت میں ناکام ہوئے ہیں
شہری خود اپنی حفاظت کیا کریں
اور اپنے بچوں کو عسکری تربیت دیا کریں
باڈی بلڈنگ اور کراٹے خصوصی طور اپنے بچوں سے کرایا کریں
انہیں جرات اور بہادری کی حقیقی کہانیاں سنایا کریں
اور حوصلہ بلند کیا کریں ان کا اچھا کام کرنے پہ

Alexandar
Автор

ہمارے نبی صلی الله عليه وسلم کی سنت ہے بڑے مقصد کے لئے چھوٹے نقصان برداشت کرلیتے تھے ۔

MKBaig-qngo
Автор

بہت اچھا کام کیا ہے حرام کا مال تو نہیں ہے جو ان حرام خوروں کو دے دو بہت اچھا کام کیا ماشاللہ ❤❤❤❤❤

adilbabaak
Автор

I ❤ my Karachi and love brave people of Karachi salamat raho hamesha...

tanveerhusainrizvi
Автор

G bilkul ap ki bat sai hai. K in choro k pas saman hota hai is liye hame apni hifazat krni chahiye 💯

AbdulSamad-fvto
Автор

مانا کہ اس شخص نے بہت رسک لیا ہے لیکن اگر عوام ان ڈکیتوں کے آگے سرنڈر ہوں گے تو اس سے ان ڈاکوؤں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں لہٰذا عوام کو اجتماعی طور پر ایسے ڈکیتوں کی درگت بنانی چاہئے بہرحال اس بھائی صاحب کو میں داد دیتا ہوں بلاشبہ یہ بہت بہادری سے لڑا ہے

shahzadbacha
Автор

اس بھائی نے بہت بہادری والا کام کیا ہے میرا سلام دل سے اس بھائی کو 👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤

faisalshah
Автор

بھائی بزدلوں سے تو دنیا بھری پڑی ہے مگر موت کی انکھوں میں انکھیں ڈالنا کسی کسی کے بس کی بات ہے شاباش جوان شاباش

muhammadzahid
Автор

شہری کی طرف سے یہ کام اس لئے خطرناک ہے کہ ڈاکو مکمل تیاری کے ساتھ اسلحلہ سے لیس اور تربیت یافتہ و تجربہ کار ہوتے ہیں، ان کے مقابلہ میں اکثر شہری نہتے اور بے خبر و غیر تربیت یافتہ ہوتے ہیں۔
دوسری اہم بات کہ ڈاکا زنی لوٹ مار ذریعہ معاش بنانے والے فطری پھرتیلے اور بہادر ہوتے ہیں

asgharshah