Remembering Tariq Aziz | Interview in ARY News' morning show

preview_player
Показать описание
#TariqAziz #TariqAzizInterview #TariqAzizptv

The legendary TV presenter, Tariq Aziz (late), was interviewed by ARY News in 2015. Sanam Baloch was hosting the morning show. Tariq Aziz shared his success story, early life, future plans, etc. ARY News presents the recorded interview paying tribute to the legend.

#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

I love him
طارق عزیز صاحب سچے پاکستانی تھے اور صاف گو انسان تھے
اللہ تعالیٰ طارق عزیز صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

myyoutube
Автор

ARY ne AJ apna haq ada kr diya jesy " jnb TARIQ AZIZ" sahib ka grmjosh welcome kiya

ahsansheikh
Автор

ایک ایسی شخصیت جس کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رھے گی. ایک محبت وطن شخصیت. اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین.

IftikharAhmed-hrmg
Автор

طارق عزیز صاحب بہت اچھے انسان تھے اللہ تعالی مغفرت فرمائے جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے . آمین

kiefali
Автор

اللہ پاک طارق عزیز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
گریٹ پاکستانی
سچا پاکستانی

aliraza
Автор

Sir Tariq Aziz the legend... chalta phirta Pakistan..

malikzahid
Автор

اسلام علیکم رحمۃ اللہ 🤝🏻اللھم صلی اللہ علی محمد و آلہ و بارک وصلم
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اچھے لوگوں کو اچھے لفظوں میں یاد کرتے ہیں

muhammadasifjanjua
Автор

Mujhe aaj Pata laga ki tariq Aziz sahib ka intkal hoo gaya hai very shoking for me because i am from J&K India & when i was just 10years & seen his show Neelam Garh without missing any show & also adjusted our TV antena to clear ptv chanel Before Show Time.
Very talented person still rembember in my mind & heart ❤
May Allaha Rest in Peace 🙏

sonikbali
Автор

آج پاکستان اور پاکستانی ایک عظیم محب وطن
طارق عزیز سے محروم ہو گیا ایسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے
اللہ تعالی طارق عزیز کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

ksaconstruction
Автор

جتنی دیر یہ پروگرام دیکھتا رہا ہوں، آنکھوں سے آنسوؤں کو روک نہیں پایا۔
اللّٰہ تعالیٰ محترم جناب طارق عزیز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

ibrahimgoraya
Автор

آللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اور ان کے خب الوطنی کو میری طرف سلام

infoinfo
Автор

بیشک طارق عزیز صاحب واقعی ایک پاکستانی تھے۔
عظیم شخصیت ایک عہد ساز شخصیت
صرف پاکستانی صرف اور صرف پاکستانی

sohailmehmood
Автор

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔!!!
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

yaraawan
Автор

انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

adnan.
Автор

اللہ پاک طارق عزیز کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

malikmumtaz
Автор

جانا تو سب کو ہے اس جہاں سے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے کا غم بہت زیادہ ہوتا ہے

ftv
Автор

آج طارق عزیز کی باتیں سن کے بہت رونا آیا۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے

Chandamahek
Автор

انا لله وانا اليه راجعون حسبنا الله ونعم الوكيل الله تعالى طارق غزيز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

ghanirahman
Автор

جو تعریف کے قابل ہوتے ہیں اس کے ہی لوگ تعریف کرتے ہیں اور جس کے لوگ تعریف کریں وہ واقعی سچا اور اچھا انسان ہوتا ہے طارق عزیز صاحب بہت اچھے باکردار بااخلاق انسان تھے اس لئے ہر شخص اس کی تعریف کرتے ہیں اللہ تعالی مرحوم طارق عزیز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

jalalshah
Автор

bht afsoos pakistan aik qeemti asasy sy mahrooom ho gya, 😫😫😢😢😢tariq sahab jesy log sadiyon main paida hoty hain, ALLAH pak tariq sahab ki magfirat farmein

muhmmadharoonsheikh
visit shbcf.ru