filmov
tv
Under Training DSPs of Sindh Police at National Police Academy visited Punjab Safe Cities Authority
Показать описание
Under Training DSPs of Sindh Police at National Police Academy visited Punjab Safe Cities Authority
نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت سندھ پولیس کے ڈی ایس پیزکے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ زیر تربیت افسران کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں جدید پولیسنگ بارے تربیت دی گئی۔ وفد کی سیف سٹی دورہ کے موقع آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات بھی ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے
افسران کو پنجاب پولیس کی ورکنگ،فیلڈ فارمیشنز،آئی ٹی اصلاحات اور دیگر جدید پراجیکٹس بارے بتایا
#psca #punjabpolice #sindhpolice #dsp
--------