Meri Ulfat Madine Se | Mere Aqa Ka Roza | Allama Hafiz Bilal Qadri | Studio 2018

preview_player
Показать описание
Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update
Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection

Meri Ulfat Madine Se Yun Hi Nahi - Mere Aqa Ka Roza Madine Me Hey - Allama Hafiz Bilal Qadri - Studio 2018

میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں
میرا دین اور دنیا مدینے میں یے
میرا دین اور دنیا مدینے میں یے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

عرشِ اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے
روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے
روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے

جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں
جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں
ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے

یہ شہر مصطفی ہے
یہ شہر مصطفی ہے مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
یہ شہر مصطفی ہے

کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا
کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا
مسکن جو بن گیا ہے
مسکن جو بن گیا ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
یہ شہر مصطفی ہے

پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار
پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار
رحمت کا دائرہ ہے
رحمت کا دائرہ ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
مدینہ کریم ہے

ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو

کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار
کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار
اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا
لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا
میرا بھی تجربہ ہے
میرا بھی تجربہ ہے
میرا بھی تجربہ ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے

یہ ظرف لاجواب کرم بے مثال ہے
مجھ جیسا آگیا ہے
مدینہ کریم ہے

کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد
کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد
سب کچھ تو دے دیا ہے
سب کچھ تو دے دیا ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے

کاش سرکارﷺ مجھ سے کہیں اک بار
اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

سرورِ دو جہاں سے دعا ہے میری
ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری
ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری

ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے

فریاد امتی جو کرے حال زار میں
فریاد امتی جو کرے حال زار میں
مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو
مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو
ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

Recorded & Released by Al Ghousia production HD Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab (Khateeb Ismail Geega Masjid, Jamshed Road & Masoom Shah Bukhari Masjid Kharadar )
Another Like Hasbi Rabbi And Tere Sadqe Me Aqa

Download Audio Link:

Kya Apko Hamari Naatain Aur Updates Nahi Milti?
Tu Ap Inhayn Join Kar layn
👇

Facebook :

Whatsapp Group
Bulbul e Madina :
Iqbal Yousuf +92-333-2433521
Note: (Group k Kuch Maqasid aur Sharaait hain jisay Laazmi Follow karna ho ga)

Telegram :

Youtube :

For More Info:
Hafiz Bilal Qadri Whatsapp:
+92-321-2704070
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Ye mehfil wala channel Bhi Aapne subscribe kya hua hey na ? Nahi to abhi krlijye
Mahafil tracks isi par aate Hain aur isi msg KO aage share b krdijye shukrya

allamahafizbilalqadri
Автор

سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ❤❤❤

bilalhassan
Автор

Is Ramzan Kareem 2024 me kon kon sun raha hai ye shandaar naat Sharif ❤❤❤❤

shahinrizavi
Автор

ماشاء اللہ کیا زبردست انداز سے اتنا پیارا کلام پیش کیا ہے ، سبحان اللہ، جزاک اللہ،،، نعت شریف سماعت کے دوران بالکل ایسا محسوس ہوتا رھا کے میں خود بھی مدینہ شریف میں ہی ہوں۔۔ اللہ پاک مجھ سمیت تمام کو جلد مدینہ بلائے اور ہمیشہ کے لیے مدینہ میں ہی رہیں۔۔ امین

hassansiddiqui
Автор

Beautiful ki dawa...Mery nabi ka zikar....💕

birraqureshi
Автор

MashaAllah boht sukoon mila ha Ya naat sun k😍😍

muhammadsaleemadil
Автор

Goosebumps... ❤️ Every Friday I hear it

drsabzar
Автор

بیشک سبحان الله سن کر ایسا لگتا ہے کے ہم مدینہ منورہ میں حاضر ہے جتنے لوگ سنے ہیں ہر ایک مدینہ منورہ کی حاضری نصیب ہو

ayeshab
Автор

Kaash sarkar mujhse aik bar kehe..
Ab Tera jeena merna madine may

Islam zindabad 💚💚💚💚💚

rajamn
Автор

الله أكبرﷻ الله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔۔۔۔

DilrubaShiza
Автор

Bahut sukoon mila ye baat sun kar
Masallah mere aaka ka roza madine mai hai ❤️

hittshorts
Автор

❤❤❤MasahAllah, SubhanAllah.Alhamdulillah.

Darudsharif.
Автор

Mashaallah subhanallah bhut hi pyari naat he naat sun kar dil ko sukun mil jata he aankh band karne par esa lagta he jese madina me bethe the me har roz every day ye naat sunti hu dil ko bhut sukoon milta he

mushiraansari
Автор

Yaa Allah Hafiz Sahib ko lambi Zindagi de Esaa Lagta He MashAllah Ham Madinah Shareef me bethe he❤❤❤❤

ubaidmemon
Автор

Mashallah I feel meditation after listen this naat Shareef .

baigzainab
Автор

Subhanallah subhanallah subhanallah 😭haq h mere nabi
Nabi ji ❤️❤️❤️

SameerKhan-whxp
Автор

اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحن مدینہ منورہ میں بھی سننے کی توفیق ہو ماشاءاللہ

jaseemuddinshah
Автор

ماشاء اللہ حقیقت میں دل کو سکون ملتا ہے نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سن کر،

اللہ پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے میں ہم سب کو اپنے اور اپنے محبوب کے در کی ایک بار ضرور زیارت سے سرفراز فرما دے اور ہماری حاضری کو اپنی بارگاہ مقدس میں قبول فرما لے آمین یارب العالمین

shanmisbahi
Автор

Bilal bhai allah pak na apko bht khubsurat awaz di hai

rafaytirmizi
Автор

Mashaallah travel krte hue yahi naat e paak sunta hu sukoon milta he bahot

faridshaikh