Hamare Sath FRAUD Ho Gaya 😢 | BaBa G ko Gussa 😤 Agaya | BaBa Food RRC | BaBa Fun RRC 

preview_player
Показать описание
Follow me on Instagram-
@ramishrizwanch

Facebook : @ramishrizwanch

Tiktok: @ramishrizwanch

Snapchat : ramishch99

For Business Inquiries
⬇⬇⬇⬇⬇⬇

I hope you enjoyed this video
hit like.
And do subscribe to my channel
Thank you so much for watching
God bless you all.
lots of ❤️
My Vlogging setup-
Iphone 12pro max
Mini Tripod
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

بابا جی کی ساری محنت بچے اوقات سے باہر اللہ پاک بابا جی کو سلامت رکھے خوش رکھے

mrsnaseem
Автор

دل سے بابا جی کے لیے دعا لیکن بڄے اوقات سے باہر ھو رے ھے بلکل بابا جی ڀے نی گے

Kamranhk
Автор

کون کون حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونا پہ فخر کرتا ہے

Shahidpardesi-xnsq
Автор

Baba g jitny sada hen bachy utny bigray hoy nai nai dolat ai ho aisa hi hota hai

faseehchughtai
Автор

اب آپ لوگوں کی ڈرامہ بازیاں اور دکھاوا بہت زیادہ ھوگیا ھے ھم لوگ بابا جی کو بہت پسند کرتے تھے ان کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا اور سادہ ھوا کرتا تھا اب تو ھر چیز کی نمائش ھو رھی ھے ھر یہ دکھانا کہ اتنی گاڑیاں کھڑی ھین اب ھم فورچیونر پر جائینگے اب اتنا کیش بینک سے نکلوایا ھر چیز کی نمائش ھو رھی ھے اللہ پاک آپ کو اور زیادہ دے لیکن اس سب سے غرور جھلکتا ھے اپنے آپ کو سنبھالین اللہ پاک کا شکر ادا کرین ان سب چیزوں سے ایک تو انسان سب کی نظروں میں آجاتا ھے اور حاسد لوگ حسد کرنے لگ جاتے ھیں پیسہ تو اللہ پاک کے کرم سے آجاتا ھے اس کو سنبھالنا انسان کو پڑتا ھے خیر خیرات کرتے ھین وہ بھی دکھا کے اللہ پاک کا فرمان ہے ایک ھاتھہ سے دو تو دوسرے ھاتھہ کو خبر نہ ھو آپ پورا ویلاگ بنا کر لگادیتے ھین افسوس 😢

mrs.sultanariazqazi
Автор

بابا جی کے بچے اوقات سے زیادہ باہر چلے گئے بابا جی گریٹ ادمی ہے

sajidmehmood-gl
Автор

باباجی آ پ کو آ پ کی فیملی کوآپ کے گھر کواور آ پ کی گاڑیوں کو دیکھ کر میرے منہ سے ماشاءاللہ ماشاء اللّٰہ نکلتا ہے

AhsanAhsan-cxjf
Автор

Your Dady is very gentle and kind man, its a request to show some decency next to him.Make sure there are many people out there who are lot more wealthy, so therefore be humble .

Shaisgamerboy
Автор

Yea kata kouch ziada hee sohka ho gia hai .

NazirAhmed-lwyr
Автор

swaye dekhaway k kuch nahi hai in logon k pass allahpak na ouqat sa ziyada dey dia hai...baba or un ki Mrs bht simple hain.allahpak hidayat dey...🤲🕋🌺💐🌷

ghazalashamim
Автор

جی رضوان بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین اپکو لوگوں نے جو کومنٹس دیے ھیں وہ بلکل صحیح کہ رہے ہیں دکھاوا اور غرور تکبر اللّہ کو پسند نہیں دنیا میں بہت لوگوں کے پاس اپ سے بھی کہیں زیادہ بہتر بہت کچھ ہے اللّہ ہم سب کو معاف فرمائے آمین برا وقت اتے دیر نہیں لگتی اپ لوگوں کی رشتہ داروں کی اور خاص کر اللّہ تعالیٰ کی نظر میں نہ آئیں پلیز اپنا اور گھر والوں کا خیال رکھیں اپ انکے بڑے ہیں محنت کرتے ہیں بچوں کو سمجھا سکتے ہیں پلیز اللّہ تعالیٰ اپ کا رتبہ بلند ہی رکھے آ مین ثم آمین دعاگو

tahirabano
Автор

R annka chota beta to hr waqt shokia Marta hai bs😂

wahaj
Автор

Ye pehly narowal mn rehty thy..wahan lower middle class jesi life thi in ki..lekn wahan k log in ko like krty thy..baba g gharebon ko kuchh na kuchh dety rehty thy..khana khilaty thy ghrebon ab ye log apni auqat sy bahir ho gye hn..baba mn to abi b thori ajzi hy lekn bv bachy to intahaye chhichhory or new daowlatiyun wali harkaten krty hn....

riffatamer
Автор

خوش رہیں سلامت رہیں آمین ثم آمین ماشاءاللہ ❤️ نظر بد سے بچائے اللہ پاک آمین

amnafazal
Автор

Baba G and his wife are simple. Bachay dono Aukaat se Bahar hogaye Hain. Naya Naya paisa insaan ko apni roots bhuladeta hai.
Baba G aap cooking pe focus karein. That's what made u a success.

blueshockgaming
Автор

باپ کی بہت سی محنت کی وجہ سے آج بچے عیش بھی کر رہے ہیں اور اوقات سے بھی باہر ہو رہے ہیں رامش تو پھر بھی اپنے باپ کی طرح بات کرتا ہے لیکن علی بہت شیخیاں اور شوخیاں مارتا ہے انکے والد اتنا کچھ ہونے کے باوجود کبھی اوور نہیں ہوے انکی بہت اچھی عادت ہے اور آپ اپنی وڈیو میں انڈین فلموں کے ڈائیلاگ شامل نہ کیا کریں بہت برے لگتے ہیں

qamarayaz
Автор

Bhai security point of view say advice hai k please white fortuner say back flex utardo please. Talking as a security head.

carex
Автор

Babaji ek ghr Karachi main b ly len ta k ap ayen to hum mill b saken mera bht dil karta hai apki family sy milny ko😊

qasim
Автор

بابا جی بہت پریشان لگ رہے ہیں اللہ پاک ان کو صحت دے

activities
Автор

Masha Allah like this video
Muneer form Pakistan

MunirAhmad-uesl