Reply to WAHABI NASABI Irshad ul Haq Asri on 'Hazrat Ali a.s ki GUSTAKHI' !!! Engineer in ANGRY MOOD

preview_player
Показать описание
Reply to WAHABI NASABI Irshad ul Haq Asri on "Hazrat Ali a.s ku GUSTAKHI" !!! Engineer in ANGRY MOOD
#hazratali #molaali #hazrathassan #hazratalikigustakhi #wahabi #wahabiexposed #nasabi#irshadulhaqasri #banuumayya #hazratmuavia

《《《 IMPORTANT MESSAGE 》》》
IF YOU ARE SEEING VIDEO ADS ON THIS VIDEO, IT IS DUE TO THE NEW POLICY OF YOUTUBE. THIS CHANNEL DIDN'T PUT ANY VIDEO AD ON ANY VIDEO.

#engineermuhammadalimirza
#alimirza
#engineemirzamuhammadali
#engineermubammadali
#engineernmirzaexposed
#engineermubammadalimirzapodcast
#engineeralimirza
#engineer_ali_mirza
#engineermuhammad
#engineer_mubammad
#engineermirzamubhammadali
#engineer_mirza_muhammadali
#engineermirza
#engineer_mirza

#engineer_muhammad_ali_mirza
#therealislam
#shorts
#TheRealIslam
#EngineerMuhamnmadAliMirza

@EngineerMuhamnmadAliMirza.

Engineer Muhammad Ali Mirza is among the few Islamic scholars and researcher working towards the propagation of true Islamic principles and the unity of Muslim Ummah based on solutions from Quran and Sunnah regardless of any sect or school of thought.
According to him no sect ( Sunni, Shia, Wahabi,Deobandi, Barelvi, Ahl-e-Hadith or whatever) is completely wrong and at the same time not totally correct. There are controversies that have developed due to the scholars of the relevant sects defending their ideologies and hiding the truth from their followers. Engineer Muhammad Ali Mirza highlights and corrects these controversial issues with true references of Quran and Sahih Hadith.
Engineer Muhammad Ali Mirza does not consider any sect as Kaffir except Qadiyani (offshoot of Sunni school of thought) and 'Nusairi (offshoot of Shia school of thought).

Engineer Muhammad Ali Mirza chose to discuss all the controversial issues among the Muslims and with the true references of Quran and Sabih Hadith.He concluded the problems which were hidden by the Islamic Scholars.

Engineer Muhammad Ali Mirza advises his listeners not to quarrel with the strict followers of different sects but just to give Dawat of the True Islam (which is in Quran and Sahih Hadith).

#islam #trendingtopics #quran
#quranosunnat #islamicbayan #islamicscholars #sunni #shia #shiasunni #ahlesunnat #realislam #bookishmuslims #alquran #god #allah #muahammad #latest #quranclass #sectsfreeislam #sunnah #islamwithoutfirqa #muslim #truemuslim #islamiclectures #comparativestudy #prophets #sahihbukhari #sahihmuslim #qayamat #dayofjudgement #jannat #dua #prayers #namaz #roza #zakat #hajj #sahaba #ahlebait

Disclaimer: -
This channel DOES NOT promote or encourage any illegal activities and all content provided by this channel is meant for Educational Purpose only.

Copyright Disclaimer:
Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes Such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Maulana ne bilkul sahi baat ki he, tareeq me jo likha he wo ye he ha.

islamforeveryone
Автор

نہ تو شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کا ترجمہ ہے (جھوٹ بولا ہے دوبارہ دیکھو بلکہ نظر ثانی ہے اور وہ بھی ناشرین کی غلطی ہے جو شیخ کی طرف نسبت کردی )دوسری بات انہوں نے کفر کا فتوی نہیں لگایا بلکہ اہل حدیث کا خروج کا فتوی دیا ہے یعنی اسکے نظریات اہل حدیث والے نہیں چاہے جتنا مرضی اپنے آپ کو اہل حدیث کہے
تیسری بات مرزا صاحب آپ نے خیانت کی ہے صفی الرحمن مبارکپوری کی مکمل تعلیق پڑھ کر سناؤ انہوں نے تو کہا ہے خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے وگرنہ آدمی یا تو ناصبی ہوجاتا ہے یا رافضی (بلوغ المرام ح1191 مع التعلیق)تم تو شیخ محترم کی خاک کے برابر بھی نہیں😭😭😭😱😢😥اور یہ بھی تم نے تہمت لگائی کہ شیخ نے کیا حضرت علی کا دماغ خراب ہوگیا حالانکہ شیخ کی پوری وڈیو میں کوئی ایسا جملہ نہیں یہ تم نے خود اپنی طرف سے بنایا ہے
اگر بغض علی ناصبیت ہے تو بغض معاویہ بھی رافضیت ہے

waqarliaqat-ul
Автор

جس دل میں صحابہ رضی اللہ عنھم کابغض ہو، اُس دل میں ایمان بھی ہویہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

Abdullah-dlrg
Автор

جو صحابہ کے اختلافات اور جنگوں کو پیش پیش کرتا ہے اس کا ایمان بگڑا ہے

ImranIslamabadi-jgsn
Автор

کیا بلوغ المرام (اردو ترجمہ وشرح) پر نظرثانی شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے کی ہے۔۔۔؟!

ہم نے اس بات کی صراحت شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی زبانی پیش کی کہ انھوں نے دار السلام کی شائع کردہ بلوغ المرام کے اردو ترجمہ وشرح پر نظرثانی نہیں کی اور یہ ناشر کی غلطی ہے جو ان کا نام بنا مراجعت ہی کتاب پر لکھ دیا گیا تھا۔
اب ذیل میں اس بات کا مزید ثبوت ناشر کی زبانی بھی ملاحظہ کر لیجیے کہ کتاب کے اگلے اڈیشن میں شیخ اثری حفظہ اللہ کی طرف نظرثانی کی نسبت ختم کر دی گئی، گویا سابقہ غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے ناشر نے بھی حقیقت کا اظہار کر دیا۔
اب ذیل میں اس کی تفصیل ملاحظہ کیجیے:
1۔ واضح رہے کہ زیر بحث کتاب بلوغ المرام (اردو ترجمہ وشرح) کے دو ایڈیشن چھپے ہیں جس کی پہلی طباعت (شائع شدہ جولائی 1997ء) میں یہ غلطی ہوئی ہے کہ کتاب کی تصحیح کی نسبت شیخ اثری حفظہ اللہ کی طرف کی گئی ہے۔ جیسا کہ کتاب کے عرض ناشر اور ٹائٹل پر لکھا ہوا ہے۔ جبکہ یہ بات درست نہیں، جیسا کہ شیخ اثری حفظہ اللہ کی زبانی اس کی صراحت ہم پچھلے کالم میں ذکر کر چکے ہیں۔
علاوہ ازیں یہ بات بھی شیخ اثری حفظہ اللہ نے دوران گفتگو مجھے بتائی کہ کتاب کی طباعت کے بعد جب ناشر سے میری ملاقات ہوئی تو میں نے اس سے یہ شکوہ کیا کہ کتاب میں ان گنت اغلاط ہیں اور پھر مجھے دکھائے بغیر ہی آپ نے اس پر میرا نام لکھ دیا۔۔۔!!!
2۔ بعد ازاں جب اس کتاب (بلوغ المرام اردو) کا دوسرا ایڈیشن نومبر 2009ء میں شائع ہوا تو کتاب سے نظرثانی میں شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کا نام ختم کر دیا گیا اور یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ کتاب کے پہلے اڈیشن میں بہت ساری اغلاط رہ گئی تھیں۔
علاوہ ازیں کتاب کے دوسرے اڈیشن میں ٹائٹل پر اور اندرون صفحات میں نظرثانی کی جگہ شیخ اثری حفظہ اللہ کے نام کے بجائے ادارے کے ان رفقاء کا نام بہ صراحت لکھ دیا گیا جنھوں نے کتاب پر نظر ثانی کی تھی۔ جیسا کہ آپ نیچے کتاب کے دوسرے ایڈیشن کے متعلقہ صفحات کے سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
قارئین! اس تفصیل کے بعد آپ سوچیے کہ جب اس کتاب کے یہ دونوں ایڈیشن ہی موجود ہیں اور دوسرے میں بہ صراحت نظر ثانی سے شیخ اثری حفظہ اللہ کا نام بھی ختم کر دیا گیا ہے تو پھر اس معترض نے دوسرے ایڈیشن کے بجائے پہلے ایڈیشن ہی کا سہارا لے کر آخر کیوں شیخ اثری حفظہ اللہ کو ہدف طعن بنایا اور مترجم کے بجائے اپنی ساری تحریر میں اپنے خبث باطن کا اظہار شیخ مکرم کی ذات گرامی پر کیا اور ظلما وزورا بار بار یہ باور کروایا کہ یہ ساری تحریفی کارستانی شیخ اثری حفظہ اللہ کا کیا دھرا ہے؟!
یاد رکھیے! اس کی وجہ سوائے اس کے کچھ نہیں کہ شیخ اثری حفظہ اللہ پر اس جاہلانہ الزام تراشی کے ذریعے سے سب وشتم کا دروازہ کھولا جائے، تاکہ چند مودودی وخمینی گزیدہ جہلاء کو ساتھ ملا کر سادہ لوح بے خبر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکی جائے اور انھیں شیخ گرامی سے متنفر کیا جائے۔
اور یہ حربہ اس حد تک تو کامیاب رہا کہ کچھ تحریکی ور۔افضی منحرفین نے کمنٹس میں شیخ گرامی کی شخصیت پر طعن وتشنیع کی، مگر اس شر سے خیر کا یہ پہلو ضرور نکلا کہ اس دریدہ دہن کی اپنی حیثیت بھی سامنے آ گئی اور جو شیخ مکرم کو جھوٹی تہمت سے بدنام کرنے چلا تھا، بالآخر بیچ چوراہے اس کی اپنی دیانت وامانت کی حقیقت بھی طشت از بام پو گئی۔

waqarliaqat-ul
Автор

Sheikh ul Hadees Irshad ul Haq Asri Hafizaullah k baary mei bakwas karta hy yeh yeh rafidhi khabees

basheerdetemplar
Автор

Ahle Bait k dushmano par Allah ki laanat

Zedddds
Автор

Allah sheikh sahab ko jannat ko jannat mein aala maqam ata farmaye

Fulaankhan
Автор

Ahl-e-BAIT علیھم السلام kay Dushmanon peh ALLAH عزوجل ki LANAT ho. Aameen ! ! ! Wahabi NASBIs (Munkireen-e-AHADITH) have been Exposed. AlhamduLILLAH ! ! ! Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !

EngineerMuhammadAliMirzaClips
Автор

"وہ بغاوت اور خروج تھا" یہ صفی الرحمن صاحب کا قول نہیں یہ عام مصنفین کا حوالہ دے رہے.. ان کا قول آخری دو لائنوں میں ہے کہ اس میں سکوت بہتر ہے
مستفاد....حافظ زبیر صاحب

sohailkhadim
Автор

اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام ارشاد الحق اثری صاحب کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین اور انہیں اپنے حفظ وامان میں رکھے

MuhammadMujahidHussain-nzgs
Автор

حقیقت یہ ہے کہ مرزا صاحب نے شیخ ارشادالحق اثری صاحب کے اوپر خالص جھوٹے الزامات لگاے ہیں اثری صاحب نے کوئی اسکی شرح نہیں لکھی اور نا ہی نظر ثانی کی ہے

zamzamTV
Автор

Bad qismati Mirza Rafzi Jhelmi ki
Iski is video ki bhi zabardast chhitrol ho gai

nafeesansari
Автор

Ooo pagal kahaan bola hy Hazrat Ali ka dimag wali baat tum har bar begarati kerty ho

Tum KO Sahi samjta Tha par jub sy
Saif Ullah muhammdi
KO suna shuru Kiya or Jo reference tum detay ho unko khud check Kiya tuh pata chala K tum bohat baray shitan hoo Har baaat apnay pass sy banatay ho hadis ka galat tarjuma b ker Ty ho,

habib
Автор

Rawafiz mirza aur jalvi koi shay hi nahi ...

mohammadreshi
Автор

Usual e kafi kab expose karo ge Mirza? Tumharay Mamu tu nahi lagtay kalay, ?
Man la yazarul faqih kabhi parhi apnay?
Apke susralion ke kartoot 😂
Kabhi parhi yeh 2812 wagaira sab bhol jao ge

NitroPcb
Автор

مرزا پلمبر اثری صاحب اور علمائے حق اھلحدیث کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں۔

HafizHamza
Автор

MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏 🇵🇰

NaveedAslam-gluv
Автор

@ the Real Islam
Balooghul Maraam ki original Udru translation kahan se mile gi kindly guide

shahzadahmad
Автор

مولانا نے معاذ اللہ استغفر اللہ کہا ہے ساتھ ہی اور مشیروں کے سر چڑھنے کا معنی شاید اردو سے خبیر احباب جانتے ہیں کہ جو ہر وقت کسی کے کان میں طرح طرح کی باتیں ڈالتا رہے اسے کہتے ہیں وہ سر چڑھا ہے میرے اس میں سر والے کی توہین ہی نہیں ہے اور دماغ خراب والی بات ہی نہیں کی انھوں نے یہ نرا جھوٹ ہے جو مولانا پہ آپ نے باندھا ہے اس کے علاوہ مولانا اسحاق کو تو آپ بھی کہتے ہیں ان کا معاملہ اللہ پر ہے جو انھوں نے نبوت کے حوالے سے کہا ہے مولانا کے کہنے پر اتنا چیخ و پکار کیوں ؟ اب سمجھ آتی ہے کہ آپ محض ڈول ڈمکا شور شرابا ہی ہیں۔

chawaisaslam