Four-seater rickshaws banned in Karachi | Breaking News

preview_player
Показать описание
#geonews #PakistanNews #breakingnews #headlines #latestnews #Geotodaynews #todaynews #todayheadlinenews #geonewsheadlines

Geo News is Pakistan's Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo's principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.

Geo | Geo News | Geo Today News|Geo News Updates | Geo News Live | Geo Youtube Channel | Geo Channel | Today Geo TV Live | Geo TV | Geo Live TV | Geo Live News | Geo Live | Geo News Live Streaming |Today News | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

رکشہ پر پابندی لگادی تو اب کوئ ایسا ٹراسپورٹ کا انتظام کریں سستہ تاکہ عام لوگو کو پریشانی نہ ہو

oragamiwithhassan
Автор

Hr wo tareeqa socho jis se logo ke halal rizq pe banned lag jae

shazia-Mahmm
Автор

برائے مہربانی پڑھے لکھے اور قابل شخص گو کمیشنر کراچی لگائیں تاکہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ اور پبلک کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے ارڈر پاس کر سکے،،،، ا

Faraz-knwv
Автор

Dumpers py pabandi lagany k bajaye garib rikshy walo py pabandi 😂

Syed_Ali_Raza
Автор

ہیوی ٹریفک دن میں بند کریں ٹریفک کی روانی خود بخود درست ہو جائیگی۔رکشے رات میں نہیں چلتے۔ہر وہ کام جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے وہ انہوں نے کرنے ہیں۔

BinteHawa-lxrz
Автор

Arey bahee bht mushkil hogaeee hai office ane Jane me bus walay to maha btamiz Hain ... Plz lift this restriction...

ZarrishAffrin
Автор

Dumpers heavy traffic pr bhi pabandi lgaao Un se to hafta letay ho

uzmacreationsvlog
Автор

بس کسی بھی طرح غریب لوگوں کا رزق چھیننا ہے ان کو نقشے نہ چلیں گے تو غریب روٹی کہاں سے کھائے گا کیسے کیسے نالائقوں کو بٹھا دیا سیٹوں پر جن کو یہ بھی اندازہ نہیں ہے کہ لوگ رکشہ چلا کر اپنا گھر چلاتےاللہ سمجھ دے ان کو اور یہ توفیق دے کہ غریبوں کی مدد کریں نہ کہ ان کا رزق چھینے

samirakhan-wdtn
Автор

ghareeb ko pareshan karna in logon ka mamool han ab hum jese log kya karen

naseembegum
Автор

پبلک ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے اور جو موجود تھی ان بسوں کا کرایہ بہت زیادہ کر دیا گیا ہے لہذا لوگ مجبورا رکشوں اور دیگر سواریوں کو استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ سفر کر سکیں

Faraz-knwv
Автор

حکومت اب بیوروکریٹ کا دل بہت سخت ہو گیا ہے ان کے اندر انسانیت نہیں ہے وہ غریبوں کی سواری اور غریب لوگوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں خوف خدا نہیں ہے

ShabnamRafiq-tvbt
Автор

گورنمنٹ پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کی فراوانی کو یقینی بنائیں پھر لوگ خود ہی ان رکشوں میں نہیں بیٹھیں گے
پبلک ٹرانسپورٹ کا موجود نہ ہونا اور پھر بھی رکشے پابندی لگانا لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کرے گا

Faraz-knwv
Автор

رکشوں پر نہیں لوکل بسوں پر پابندی لگانی چاہیے

adeebakaleem
Автор

سندھ گورنمنٹ اچھی اور سستی پبلک ٹرانسپورٹ چلائے تاکہ لوگ اسانی سے سفر کر سکیں اور رکشوں اور دیگر سواریوں بیٹھنے پر مجبور نہ ہو

Faraz-knwv
Автор

Ghareeb ka halal rizk cheen lia apny.or logo k ly koi achi or sasti sahoolat ho wo government kbi dkh hi nai skti.shame on government

MubinaRawat
Автор

سندھ حکومت نے کئی سال قبل کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو فروخت کردیا تھا۔ پہلی بار سندھ حکومت نے چند ریڈ بسیں اور چند ای وی بسیں خریدیں۔ پبلک بسوں کی کمی کے باعث عوام رکشہ اور چنگچی کا استعمال کر رہے تھے۔ اب کیا سندھ سیکریٹریٹ کی ٹرانسپورٹ استعمال کرے گی عوام۔

KhanTracks
Автор

ٹریفک کی روانی کے لئے تو ضروری ہے کہ ہر قسم کی گاڑیوں پر پابندی لگا دی جائے کیا سندھ حکومت میں متعلقہ محکمے نہیں جو غیر قانونی رکشوں کی روک تھام کر سکیں اور رکشوں کی تعداد کو کنٹرول کر سکیں آخر اس شہر میں میٹر والے رکشے ہی چلتے تھے پھر بغیر میٹر رکشے کس کی ناک کے نیچے چلنے شروع ہوئے ؟سب چور ہیں

jawadhider
Автор

Is sy kia apko andaza nai k ktny hi ghroo k cholhay bujh jain gy ap tu ac kamroo my baith k Haram kha lo gy wo ghareeb Kahan jy ga.rikshaw waloo ko b in k khilaf roads py ana chahy ye kia tareeqa hy k jb chaho ksi ka b rizk cheen lo pabndi k nam py

MubinaRawat
Автор

Raksha per pabandi lagane se behter hoga k awan k asani k liye bridge banade traffic lights lagwa de or imandar police tainat karwa de

smartkhan
Автор

Dumper, oil tanker aur bari gariyon pr pabandi lagni chahye jo hadsaat ki waja hotay mostly

syedfahad
welcome to shbcf.ru