2023 ki peshan goiyan !! MPA's kay baad Bushra bibi Imran Khan ko chour gaein

preview_player
Показать описание
#GoharButt #GenFaizHameed #AsifZardari

You can follow me on
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

دوسروں کی ٹیپیں جلسوں میں چلاتا تھا۔ اپنی گھر گھر چل رہی ہیں۔

💁
بے شک میرے رب کی پکڑ بہت مضبوط ھے۔

umairchaudhary
Автор

Jiye saain Asif Ali zardari shab Great leader in Pakistan

ishfaqishaq
Автор

محترم جناب گوہر بٹ صاحب آپ یو آپکی فیملی کو اور آپ کے دوستوں کو نیا سال مبارک ہو

sibtainahmad
Автор

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ ! جناب بٹ صاحب بہت اچھا تجزیہ کیا بٹ صاحب آپکو نیا سال مبارک ھو اور الله پاک آپکو اپنے حفظ امان میں اور خوش رکھے - آمین! 👍✌💜💙💛💖💕💗❤💚

amjadshujat
Автор

محترم جناب گوہر بٹ صاحب
میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے عرصہ 22 سال سے لاہور میں مقیم ہوں روزگار کے سلسلے میں
اور سارے پاکستان میں گھومتے پھرتے ہیں کبھی پاکستان کے کسی بھی علاقے میں صوبائی تعصب کی نہیں پایا کیا گوادر کیا سکھر کیا پشاور الغرض پورے پاکستان میں کہں بھی ایسا رؤیہ میں نے آج تک نہیں دیکھا جس سے محسوس ھو کہ حالات قابو سے باہر ہوں

sibtainahmad
Автор

آپ نے پنجاب کے بارے میں صحیح کہا، پنجاب کے ہر تحصیل میں آپ کو ہر صوبے حتی کے افغان کے لوگ ہنسی خوشی نوکری اور کاروبار کرتے ملیں گئے۔ لیکن اندرون سندھ ،بلوچستان، کے پی کے، میں ایسا نہی ہے،سوائے پشاور کے،میرے پٹھان دوست خود یہی بات کرتے ہیں کہ پنجابیوں کے لئے ہمارے علاقوں میں رہنا آسان نہی، جبکہ پنجاب سب کا گھر ہے۔

zullah
Автор

We love to all Pakistanis. Sindhi, Saraiki, Balouch, Pashtun, Kashmiri, Baltistani are our Punjabis' brothers. Jeway jeway Pakistan Jeway, Pakistan Painda Baad.

ahaseeb
Автор

Very true, , In shaa ALLAH, Ameen sum Ameen

tahiraamjad
Автор

Bhatt sahib Allah ap ko salamat rakhe. Ap aik inasan Hain. Aur ap aik brave an brave ancher Hain.

altafhussain
Автор

پھرتا ہے میر خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

mushtaqshabab
Автор

Happy new year, Butt Sahib. Keep continue exposing dirty imrandou politics.

pervaizaslam
Автор

خان صاحب چوری کا سامان زلفی بخاری کے حوالے کرتے ھوئے یہ بھول گے تھے کہ مرشد وی چوری دا اے 😝😝😝🤣🤣🤣🤣

umairchaudhary
Автор

اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے سازشیوں اور فراڈیوں جھوٹوں سے بچائے ۔

mirzahanif
Автор

حلالہ تو ہو چکا ہے بٹ صاحب مانیکا نے گھر رنگ روغن کرو انا شروع کر دیاہے جھنڈیاں لگنا شروع نانی نانی ارہی بچےکہ رہئے ہیں کمائی کر کے

pervaizhassan
Автор

Varey good sar ge mashala ge bohat ach a 🥰🥰🥰👌👌👌❣️❣️❣️❣️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

shabbirjutt
Автор

بٹ صاحب آپ نے صحیح فرمایا اس کے اب چانسز نہیں

ijazhussain
Автор

برادرم گوہر بٹ صاحب سلام
۔🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🌟

ansaraziz
Автор

Gohar Bhai. Jab app yeh kehtey Hain "key mein kehna yeh Chah Raha hoon" zabardast hey. ALLAH PAK app ko salamat rekhey.ameen

naeemkhan
Автор

سر جی کمال کاتجزیہ کرتے ہوئے اپکو سلام

allahditta
Автор

butt g mra shahzadaa veer zaberdast analysis 👌 ♥️ 👍 😎 🙌 😀 👌 ♥️ 👍

waqaralich