Bushra Bibi Leads PTI as Imran Khan Rejects Talks! | Neutral By Javed Chaudhry

preview_player
Показать описание
The convoy entered Islamabad
Bushra Bibi took the leadership of the party and the caravan
Gandapur kept coming and going, missing for the fourth time
Negotiations between government and PTI have started
Imran Khan refused

#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman

Subscribe to our channel here:

Like us on Facebook:

join us on WhatsApp:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

پختون بھائی فتنہ خان کی سارشوں کو سمجھیں اور اس ہنگامہ آرائی کی بجائے امن کو فروغ دیں

qazishahidahmadsharif
Автор

اے پاکستان ھم تجھ سے شرمندہ ھیں 😞
ناپاک عمرانڈؤں کے درمیان زندہ ھیں 😞

nasirmehmood
Автор

اب تک عمران خان کو سخت ترین سزائیں مل چکی ہوتیں تو آج سکون ہی سکون ہوتا

ghazalanaeem
Автор

کشمیر یوں نےبھرپور سیاسی شعور کا ثبوت دیا ہے۔فتنہ عمرانیہ مردہ آباد

arsiiivines
Автор

سعد رضوي کے وه الفاظ تو ياد هونگے که نچن والیان دے بتر آزادی دی جنگ نهیں لژ سکتے😂

MumtazAli-fl
Автор

سر جی ملک میں کرفیو نافذ کردیا جائے اور فوج داخلی صورت حال پر بھرپور توجہ دیں ۔ پاکستان زندہ باد ، افواج پاکستان زندہ باد ، سپہ سالار افواج پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤

fayyazsherpaokhanbaba
Автор

قاتل کو کوئی معافی نہیں ملنی چاہیے قتل کے بدلے قتل ہی قانون ہے وہ جو کانسٹیبل شہید ہوا ہے ہاں جی

muhammadnasirali
Автор

😢😢😢❤پاکستان آرمی چیف کی ذمہ داری ہے کہ وہ فتنہ خان اور ان کے حواریوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ پاکستان کے خلاف آئندہ کسی کو جرات نہ ہو 😂

zaheer
Автор

اللّه پاک ملک پاکستان کی خیر کرے ۔امین

ZulfiqarAli-uz
Автор

عام محب وطن پاکستانی سوچتا حے کہ پاکستان کے یہ روز روز کے دھرنے اور مارچ کب ختم ھونگے

KazamBashir-zd
Автор

اقتدار کی ھوس اتنی زیادہ ھے کہ پاکستان کی ان لوگوں کو کوئ پرواہ نہیں
ان کی طرف سے پاکستان کو جو نقصان پہنچے انکو کوئ پرواہ نہیں

neelofaraslam
Автор

پٹھان بھائیوں سے آنکھییں کھولنے کی درخواست ہے۔

IbrahimSyed-bl
Автор

کوئی گھمبیر نہیں ہے صورتحال ،فتنے کو کچلنا ناگزیر ہے

alsheraadmin
Автор

اللہ تعالی ملک پاکیستان کی حفاظت فرماے اور ان فسادیوں کو ھدایت فرماے امین

AliAbbas-hzrl
Автор

ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی ایسی حرکت نہ کر سکیں۔

Khan-zjzw
Автор

پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد پاک فوج زندہ باد

jannisarkhanjannisarkhan
Автор

عمران خان اور پی ٹی آئی کو حساب دینا ہو گا جو بھی شہید ہوا ہے

Shahzad-ppbw
Автор

دوسرا 09 مئی۔
اب رعایت کسی صورت نہیں ہونی چاہیئے۔

IbrahimSyed-bl
Автор

روز روز کی اسلام آباد پر چڑھائی کا سلسلہ ختم کیا جائے۔ ملک کے امن کو تباہ کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں

qazishahidahmadsharif
Автор

الله پاکستان کا حامی وناصر ہو۔
الله چاہے گا تو سب بہتر ہوگا اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ان یوتھی فوم کو بھی آمین

subrung