Maulana Mehmood Hasan Deobandi

preview_player
Показать описание
@ArshadMadaniOfficial007
sheikhul Hind Maulana Mahmood Hasan deobandi.

شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار برصغیر پاک و ہند و بنگلہ دیش کے ان عظیم راہنماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے برطانوی استعمار کی غلامی کے دورِ عروج میں سورج غروب نہ ہونے والی سلطنت کے غلبہ و استعلا کو نہ صرف یہ کہ خود ذہنی اور شعوری طور پر قبول نہ کیا بلکہ فکر و عمل، جہد و استقامت اور عزم و استقلال کی شمع کو اپنے خون سے روشن کر کے برادرانِ وطن کو آزادی اور استقلال کی اس شاہراہ پر گامزن کر دیا جس پر چلتے ہوئے اس خطہ کے عوام نے غلامی کی ہولناک دلدل کو عبور کر کے حریت کے میدان میں قدم رکھا۔

#MehmoodHasanDeobandi
#MaulanaArshadMadaniOfficial
#ArshadMadani
#MaulanaArshad
#Deoband
#DarulUloomDeoband
#phalstine
#Jamiat_ulama_I_Hind
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

امیر الھند, صدر جمعیت علماء ھند واستاد محترم حضرت مولاناسید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم صدر المدرسین واستاد حدیث دارالعلوم دیوبند کی ایک ایک بات سو فیصد برحق ھے اللہ تعالیٰ حضرت استادمحترم کا سایہ دراز فرماۓ, صحت کاملہ عطا فرماۓ

MuftiAbdulQayyumQasmi