Pola record😂|| Ducky bhai || #viral #shorts

preview_player
Показать описание
#viral #shorts
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

*حقیقت یہ ہے کے ہم دنیا کی رنگینیوں میں اتنا کھو ہو چکے ہیں کے ہم حقیقت سے نا آشنا ہیں۔ اسی وجہ سے تو ہم سب بے سکوں ہیں اور پریشان حال ہیں کیوں کہ سکون کا تعلق روح سے ہے اور روح کا حقیقی سکون تو اللہ کی یاد میں، اللہ کی عبادت میں اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے۔ تو جیسے ہی ہم اللہ تعالٰی کی یاد سے، ذکر سے اور شُکر گزاری سے منہ موڑتے ہیں تو ہماری روح ہے چین ہو جاتی ہے۔ تو آج ہی سے یہ محاسبہ کریں، آزمائیں اور خود کو جھوٹ موٹ کی عارضی رنگینیوں سے نکالنے کی کوشش کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو حقیقی سکونِ قلب نصیب ہوگا۔*

MUHAMMADABDULLAH-gmpu