Conditional Apology....what is going on in Imran Khan's mind? Raza Rumi Reveals Big News

preview_player
Показать описание
Conditional Apology....what is going on in Imran Khan's mind? Raza Rumi Reveals Big News
#nayadaur #pakistan #politics #imrankhan #establishment #pti #asimmunir #9thmay
-----------------------------------------------

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

عمران خان معافی مانگنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے شرائط بھی رکھی ہیں لیکن اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ چند دن بعد غیر مشروط معافی بھی مانگی جائے گی مگر معافی مانگی گئی تو اسکا مطلب یہ نکالا جاسکتا ہے کہ خان صاحب نے جرم قبول کیا ہے کیا یہ اعتراف جرم مستقبل میں خان صاحب کے خلاف استعمال ہوسکتی ہے
آپ نے اپنی باتوں میں بتایا کہ سیاسی لیڈر شپ ملکی معاملات میں خاموش ہیں آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ وہ بنوں گودار جیسے معاملات پر خاموش ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ ان معاملات کو عسکری معاملات سمجھتے ہیں جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی ہے اس کا مطلب نکالنے کے لئے زیادہ سوچ و بچار کی ضرورت نہیں کہ موجودہ صورت حال میں طاقت کا سر چشمہ راولپنڈی ہے اسلام آباد نہیں نواز شریف کی خاموشی بھی معنی خیز ہے
لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ ملک میں براہ راست فوج کی حکومت نہیں لائی جاسکتی ہے میرا مطلب مارشل لا ملک میں مارشل لا کوئی نہیں لگا سکتا اس سہرا پشاور ہائیکورٹ کے مرحوم جج وقار سیٹھ صاحب کو جاتا ہے مشرف کے حوالے سے ان کا فیصلہ تاریخی فیصلہ تھا موجودہ سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو انڈوس کیا ہے لہذا میری ناقص رائے میں کوئی بھی آرمی چیف مارشل لا لگانے کی ہمت نہیں کریگا

israrmohdkhan