Imran Khan's Big Announcement || Kaptaan Called a Meeting || Imran Riaz Khan VLOG

preview_player
Показать описание
Imran Khan's Big Announcement || Kaptaan Called a Meeting || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

AfzaalAhmed-ft
Автор

اللّٰہ تعالیٰ نے
مجھے ایک اور زندگی دی ہے
ان کو سیدھا کرنے کیلئے
عمران

Ramshaabbas
Автор

Bharat mein Ravish Kumar g Pakistan mein imran Riaz Khan Sahab imaan daar sahafi hai. imran Khan Sahab jaysa puri duniya mein Aaisa imaan daar leader Nahi hai mashaallah
Allah Aap sub ki Hifazat farmaye ameen

afaqansari
Автор

اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤

AbdulRasheed-ukej
Автор

❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمانا❤😊 amen ❤😊

khalilahmed
Автор

عمران ریاض خان صاحب
اسوقت پاکستان اور پاکستانیوں کو جس جبر و فسطائیت کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے، ایسے حالات میں حق سچ کی آواز بلند کرنا اور پوری قوم کو ھمیشہ ایمانداری اور دیانتداری سے آگاہ رکھنا جہاد اکبر ھے
اللہ رب العالمین
آپکو اور حق سچ پر ڈٹ کر کھڑے رھنے والے صحافیوں کی مدد فرمائے، ھر دکھ سے محفوظ فرمائے

AbdulRehman-ggkv
Автор

اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

mahboobshah
Автор

Allah aap ko apne hifzon aamaan mein rakhe sehat die aap ki family ko bhi dher saari duaein❤

zainabkhan-cfml
Автор

یا اللّٰہ پاک آپ عمران خان کی مشکلیں پریشانیاں دور کر دیں آمین یارب العالمین

nisarahmed
Автор

آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ

muhammadraza
Автор

محترم جناب عمران ریاز خان صاحب زندہ آباد 😍🤲 اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲👍 آپ ایک بہادر سچے انسان ہیں

SharifKhan-qglm
Автор

ہمارا بہادر لیڈر ہے ماشاء اللہ نا جھکا ہے نہ اپنے قوم کو مایوس کردیا ہمیں اپنے خان پر خود سے زیادہ بھرو اللہ تعالی لمبی زندگی دے اور اللہ تعالی سلامت رکھیں اور اللہ تعالی خان کی مدد اور حفاظت کریں

alamuhammad
Автор

سدا سلامت رہے عمران خان صاحب محب وطن پاکستانی عوام کا لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے

paktourist
Автор

We are standing firmly with imran khan 😍
Murshad ka hukam sir ankho per 💝

Shazzzaa-be
Автор

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

mahboobshah
Автор

وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے

AamirAli-Rajput
Автор

عمران ریاض بھائی اللّٰہ آپ کو خوش رکھیں اور انشاء اللہ جیت عمران خان اور اس کے عوام کی ہوگی انشاء اللہ۔
اللّٰہ کی فضل سے اور عمران نے جو پرامن جدوجہد کیا ہیں اس ملک میں تو انشاء اللہ اب وقت آگیا ہے جیت یقینی عمران خان اور اس پاکستان کی عوام کی ہوگی❤❤🤲🤲🤲۔

shakeelahmad-glif
Автор

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں😌 ہم بس خدا کے پردے میں ہیں

abrarkashmiriitalymilan
Автор

عمران ریاض خان صاحب!
اللہ رب العالمین
ھمیشہ کی طرح آپکو اور "عمران خان صاحب" کے بیانیے کو سپورٹ کرتے والے تمام صحافیوں کو، سوشل میڈیا کے تمام Activities کو پوری قوم کے سامنے حقائق لانے کیلئے مزید استقامت نصیب فرمائے
پاکستان اور پاکستانیوں کے حقوق کی بحالی اور جبر و فسطائیت کے خلاف ڈٹ کر آواز بلند کرتے کی ھمت اور توفیق نصیب فرمائے

AbdulRehman-ggkv
Автор

عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین
0:40

AdnanRajput_