Geo News Headlines 9 PM | 𝐆𝐨𝐯𝐭 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 - 𝐂𝐉𝐏 - 𝐒𝐮𝐨 𝐦𝐨𝐭𝐨 𝐍𝐨𝐭𝐢𝐜𝐞 | 28 March 2023

preview_player
Показать описание
#GeoHeadlines 9 PM | 28th March 2023 | #GEONEWS
جیو نیوز ہیڈ لائنز - 2100 - 28 مارچ 2023ء

#PMLN
#GeoNews
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

زبردست اب اسطرھ فوج کو بھی پابند کیا جاءے تاکہ ادارے کامورال بلند رھے

parvezahmad-zrpb
Автор

اب کیا وکلا اور عوام خاموش رہے گے اگر خاموش رہے تو پھر اس پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے۔

kashifshahzad
Автор

Shahbaz Sharif it's better for you that you should announce the date of general elections as soon as possible.

afshangilani
Автор

چیف جسٹس صاحب اپکو حکومت سے کیا پرابلم ہے ۔ عدلیہ انصاف پر قائم ہے تو اپکو فل کورٹ بنانے میں پرابلم کیاہے ۔ اپ بھی ریاست کے تنخاہ دار ھیں ، حکومت کی ہر گذار ش رد کر دی جاتی ہے ۔ یہ کیا پالیسی ہے انصاف پسند مسٹر جسٹس

aslamjillani
Автор

اس ملک میں مسائل کا حل صرف افغانستان کی طرع خلافت میں ہیں

NasirKhan-tlqp
Автор

Imran khan best prime minister he have good personalty he speaking good English

Smuhamm-in
Автор

پارلیمنٹ سپریم ہے قانون سازی ہونی چاہئے تمام فیصلے قانون کے مطابق عدلیہ میں ہونے چاہئیں عدلیہ سے متصادم تمام ادارے سیاسی ہیں انکا کوئی فائیدہ نہیں معیشت پر بوجھ ہیں

muhammadrafique
Автор

ان قابض ظالموں نے پاکستانی قوم کے ساتھ مذاق شوروع کیا ہواہے آللہ تعالی نجات دے پاکستانی قوم کو باقی اسوقت پی ڈی ایم جو 13 پارٹیوں کا گروپ ھے سچ میں اسوقت یہی سپریم ہے ان لوگوں کو آللہ تعالی نے اسوقت بہت چانس دیا ہے کہ کچھ کرے قوم کیلئے اگھر مخلص ہے بہت کچھ کرسکتاہے آگھر کرناچاہے کیونکہ سب قوم کے نمائندے یہی ہے

sahibzada
Автор

qayamat k din na kisi par koi zulm hoga r na hi zara barabar b kisi ka amal zaya hoga. In Sha Allah jinu ne zulm kia qayamat k din Allah zarur hisab lene wala ha. r us din zalimun ko jahanum ma dala jaega. wohi ha asal din jis din tmam logn ko insaaf mil jaega beshak.

iftikharishaq
Автор

پی ڈی ایم نے ملک کو مقبوضہ کشمیر بنایا ھے

MuhammadIqbal-jhnq
Автор

سپریم کوٹھا نامنظور بنڈیال دی پیہن دی سری

aurangzebzafarkhan
Автор

وزیراعظم صاخب کراچي والوں کو کب مفت آٹا تقسيم هوګا

gulbadsha
Автор

Bary hi neechy darjy ky log hain neen league

sadafgull
Автор

مملکت میں روزانہ کتنے لوگ وفات پاجاتے ہیں میڈیا گنتی بتاتا ہے اگر نہیں تو پھر آٹے کی لاٸن میں کوٸی وفات پاٸے یا ووٹ ڈالنے کی لاٸن میں تو اس کا بھی جگہ اور وقت مقرر ہوتا ہے اس کا میڈیا پر پرچا اور پروپیگنڈہ کا کوٸی فاٸدہ نہیں

abdulrasheed
Автор

NOTE .. VAAD LAHEEE 5 ALAAB KEE ALEEB KALLEEB MOSLEMS KAA KATIL IDALLA HAI

sidakhan
Автор

چیئرمین عمران خان کو اس بات کی معافی مانگنی چاہیے پاکستان کی بہتری کے لیے پالیسی رکھتے ہیں

naeemqureshi
Автор

جب مقتدر ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی کرینگے تو یہی کچھ ہوگا۔ ضرورت ہے پارلیمنٹ اور سیاسی عمل کو مضبوط کیا جاۓ۔اور سب سے زیادہ آٸین کو مظبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

muhammadjunaid
Автор

محترم چیف جسٹس آف پاکستان
آپ ان لوگوں کے مافیاز ٹائپ کے رویے کو نوٹ کریں۔عرفان حیدر پہ الیکشن کا حکم دیں😊

naeemqureshi
Автор

Bairouni agent bairouni taqatoun per he inhasar kerta ha Ch Fawad sb.

muhammadghafoor
Автор

Good 3 nhi 5 senior jajis ko fesla krna chahiye or banch b senior jajis ka hona chahiye

javaidnoshahi
welcome to shbcf.ru