Off The Record | Kashif Abbasi | ARY News | 31st July 2024

preview_player
Показать описание
#ImranKhan #AsimMunir #LatifKhosa #KashifAbbasi #pmlngovt #pmshehbazsharif

۔Latif Khosa open up on Imran Khan's statement for talks with Army

۔Is Aitzaz Ahsan going to join PTI? - Latif Khosa Breaks Biggest News

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Belgium 🇧🇪

OMyHome
Автор

Hum Imran Khan kay sath hain In Sha Allah.

sadiqamin
Автор

کاشف باہر سے مداخلت ہو تو چوکیدار نیوٹرل نہیں رہتا ۔مگر گھر کے اندر جو رہنے والوں کے معاملات ہیں ان میں ان نیوٹرل رہنا ہوتا ہے۔

colorsofsindh
Автор

سدا خوش رھے میرا پیارا پاکستان
جیو ے جیوے عمران خان زندہ باد

arifhussain
Автор

عمران خان عوام کے دلوں پر حکمرانی اور راج کرتا ھے اور کرتا رھے گا انشاءاللہ

khalidjavid
Автор

90 percent nhin 100 percent imran khan zindabad ❤

shankhan
Автор

Release Imran Khan ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰

irfanghouri
Автор

آج شہید اسماعیل ہانیہ کے لیے پورا پروگرام ہونا چاہیے تھا 😢😢😢

mazharminhas
Автор

Kashif enjoyed your program today with your humorous talk, good listening to Mr. Khosa, he is a sensible & wise person ……. Canada 🇨🇦

mahmudazuberi
Автор

Kashif sir is very naughty
"When did he say last time"
Ha ha ha 😂😂😂😂

rliywyv
Автор

I never Missed Kashif Abbasi program your my most favorite political analyst

zakiraali
Автор

Jhoot bol rehy Hain dono, , eik journalism k name py or eik political agent hone ka faida Le rehy Hain, , 😅😂😅😂

irfan
Автор

ہم تو عمران خاں کی آواز ❤عمران خان زندہ باد

SheerRahim-yfmj
Автор

Khosa is khosa.❤
Neutral is neutral.😅

jawadakram
Автор

میرے پاکستانیوں ترقی یافتہ ممالک اور ھمارے ملک پاکستان کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ھے۔اس کے بہت سے عوامل ھیں لیکن میری ناقص راۓ میں اس کی اھم ترین وجہ وہاں کی عوام کا باشعور ھونا اور اپنے حقوق کے لیۓآواز بلند کرنا اور منظم ھوناھے۔پاکستانیوں کے بارے میں مشہور ھےکہ ھم ایک قوم نہیں ہجوم ھیں ۔بد قسمتی سے ہم بٹے ھوۓھیں۔ھم پی ٹی آئی, ن۔لیگ, پیپلز پارٹی, تحریک لبیک وغیرہ پارٹیوں میں بٹ کر رہ گۓ ھیں حالانکہ سب سے پہلے ھم پاکستانی ھیں۔اسی طرح ھم مسالک میں بٹ گۓ ھیں۔ان سیاسی اور مذہبی اختلافات کی وجہ سے ھم ایک دوسرے سے دور ہو گۓ ھیں حالانکہ ھم سب(یعنی عوام )کے مسائل مشترک ھیں ۔ھمارے ہسپتالوں, تھانوں, عدالتوں, سکولوں, کالجوں, پٹوارخانوں,واپڈا,واٹر سپلائئ, نکاسی آب, ٹریفک پولیس, ائرپورٹ کے عملے کا ناروا رویہ, ٹوٹی پھوٹی سڑکیں, منشیات کا سرعام کاروبار الغرض کوئی بھی محکمہ لے لیں۔ہر جگہ عوام کی تذليل اور بے توقیری کی جاتی ھے۔ملک میں جائز کاموں کے لیے بھی رشوت دینا معمول اور لازم بن چکا ھے۔میری دانست میں عوام کے بنیادی مسائل کوئی بھی سیاسی لیڈر خواہ وہ نواز شریف ھو, آصف زرداری ھو یا عمران خان ھو کوئی بھی حل نہیں کرے گا کیونکہ یہ ان کے مسائل ھیں ھی نہیں ۔یہ مسائل عوام کو خود حل کرنے ھیں۔آج کل جو حالات بجلی کے بلوں, مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کےھیں ھونا تو یہ چاہۓتھا کہ عوام کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرے ھوتے لیکن چونکہ عوام کے لیے کوئی ایسا پلیٹفارم نہیں اور نہ ہی کوئی قابل بھروسہ غیر سیاسی لیڈرز ۔جس کی وجہ سے عوام بدترین مہنگائی اور ظلم کی چکی میں پس رہے ھیں ۔اب میں ان مسائل کے حل کی طرف آتا ھوں۔
میری راۓ میں ہر گاؤں میں سے کم از کم 30۔20 افرادجو کسی بھی سیاسی جماعت کے سر گرم رکن نہ ھوں۔ہر برادری اور ہر شعبہء زندگی سے تعلق رکھتے ھوں۔ اور ہر مسلک سے تعلق رکھتے ھوں مل کر ایک کمیٹی تشکیل دیں جو سرکاری محکموں کا محاسبہ کریں(ان میں سے نصف ارکان جوان افراد 45۔30 سال کی عمر کے ھوں اور نصف 70۔46سال کے ھوں)یہ کمیٹی فی کس 500 روپے یا جو بھی مناسب سمجھے اپنی فنڈنگ جمع کرے ۔اسی طرح ہر یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔اسی طرح ہر تحصيل اورہر ضلع کی سطح پر, ہر صوبے کی سطح پر اور قومی سطح پرکونسلز تشکیل دی جائیں۔جو عوام کے حقوق کا تحفظ کریں۔ان کمیٹیوں کی میعاد زیادہ سے زیادہ 2۔1٠5 سال ھو۔اور مقررہ میعاد پر آدھے ارکان ریٹائرڈ ھو جائیں اور ان کی جگہ نۓارکان لے لیں۔اگر 25 کروڑ عوام میں سے صرف 20۔15 لاکھ لوگ اس کام کا بیڑا اٹھا لیں تو خلق خدا کے حالات بہتر ھو سکتے ھیں۔ورنہ 77 سالوں میں کئ طرم خان (عسکری وسیاسی لیڈر )آے اور قصہ پارینہ بن گۓ۔عوام کے حالات بد سے بد ھوتے چلے جا رہے ھیں ۔اگر عوام اب بھی متحد نہ ھوئی تو حالات اگلے 77 سالوں میں بھی یونہی ابتر رھیں گے۔اور ھماری طرح ھماری نسلیں بھی ذلیل و خوار ھوتی رہیں گی۔

muhammadirfan
Автор

ای وی ایم مشین بھی ہیک کی جا سکتی ہیں پڑوسی ملک میں ای وی ایم مشن کو بین کرنے کی مانگ کی گئی ہے

taquisayed
Автор

Justice Kashif abbasi just like PTI lawyer 😅😂😅😂

irfan
Автор

Deal is personal gain.. IK is negotiating… stop playing stupid people

Downundah
Автор

Kashif Abbasi ! Why y not meet Imran Khan to clarify your questions. Otherwise, why y not bring umer ayub to clarify these all questions. That's the batter way.

TanvirAlam-cede
Автор

Mandi bahauddin ♥️♥️♥️bht role inka politics ma

UsmanAli-yttc