Imran Khan's Military Trial Update || Molana Rejected Extension's Idea || MNAs told the story

preview_player
Показать описание
Imran Khan's Military Trial Update || Molana Rejected Extension's Idea || MNAs told the story || Imran Riaz Khan Vlog
.
.
#imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #ptijalsa #currentaffairs #nawazsharif

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

عمران ریاض خان اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲❤️✌️🇵🇰👍

tayabalikhan
Автор

عمران ریاض خان بھائی الللہ آپ کو سلامت رکھے آمین آپ کو سننے کے بغیر ھم بے چین رھتے ھیں کیونکہ آپ سچ بولتے ہیں دلیری کے ساتھ بات کرتے ہیں الللہ آپ کی لمبی عمر عطا فرمائے آمین

abdulkhaliq
Автор

عمران ریاض بھائی ! آپ نے بڑے منصب پہ فائز چھوٹے شخص کو تو ننگا کر کے رکھ دیا ہے ، آپ نے سچ کہا ، سو فیصد سچ کہا ، بہت ہی خوب میرے بھائی

naseer
Автор

عمران ریاض آپ بھی عمران خان اور عوام کے پکے اور سچے صحافی ہیں ۔ آپ نے عوام کے لئیے ہر طرح کی انفارمیشن دینا اس وقت ایک دلیر بندہ ہی رپورٹنگ کر سکتا ہے

AamirSohail-jnuj
Автор

عمران ریاض زندہ باد، نڈر صحافی جاندار تجزیہ، آپ کی ہمت کو دوسو توپوں کی سلامی،،،، ﷲ پاک آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین🙏🙏🙏🙏 یا رب العالمین

ansarmehmood
Автор

ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ کیا بات ہے
ایک ہی سانس میں تیروں کی بارش کر دی 👍
اللہ آپ کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے صحت اور عافیت والی لمبی زندگی دے
My most favourite person in this world charming man ❤️❤️

lifequotes
Автор

تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
CHOTA IMRAN KHAN

تحریک انصاف کی لیڈر شپ اچھی ہو تو عمران خان ایک دن میں باہر آ جائے عمران خان ایک بہادر انسان ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو صحت اور زندگی عطا فرمائے
CHOTA IMRAN KHAN

پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا
CHOTA IMRAN KHAN

chotaimrankhan
Автор

آپ صحیح کہہ رہے ہیں عمران بھائی 😊 حکومت کے خلاف قانونا بولنے کے گھر چلانا مشکل ہے ۔سلامت رہے ❤❤❤

ItxLadla-vy
Автор

عمران بھائی کئی دنوں بعد آپکی آواز سنی دل خوش ہوگیا ۔ آپکی وی لاگ بھرپور تیز نیٹ کے بغیر نہیں چلتی اور ھمارے ھاں نیٹ اکثر کمزور ھوتا ھے

tahirshah
Автор

عمران ریاض بھائی اپ ماشاءاللہ پاکستان کے لیے پورا حق ادا کرتے ہیں اپ بہت بڑے مجاد ہے ﷲ اپ کو ہمت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

abshambirdsswabi
Автор

مولا کریم آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین❤

RaiyTahir
Автор

وقت کے یزیدی لشکر کے سامنے کھڑا راہ حق کا اصل صحافی عمران ریاض ذندہ رھے گا ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام ❤

SUFIBEAT
Автор

عمران ریاض خان صاحب الله تبارك تعالي آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲

sherazhussain
Автор

وعلیکم السلام زبردست تجزیہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے فصتایت جبر لاقانونیت نامنظور فارم 47 والی حکومت نامنظور

Nadeemahmed-dpih
Автор

عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے❤ اللہ رب العزت خان کی حفاظت فرمائے آمین❤

rahmanabdul
Автор

اللہ تعالی آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو اپنی خفیہ سے اپنی حفظ وامان میں رکھے

CropReformer
Автор

عمران بھائی اللہ تعالی آپ کو اپنے حیفظ وامان میں رکھے۔آپ ہم کروڑوں لوگوں کے ترجمان ہو۔سلامت رہو۔ ہمارے شیر

usamahurairasaif
Автор

ربیع الاول کے با برکت مہینے کے صدقے اللہ پاک عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

ranaaslam
Автор

اے اللہ اپنے پیارے پیارے اسماءالحسن کے صدقے عمران ریاض خان کی حفاظت فرما۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤

javediqbalmirza
Автор

صحافیوں میں ارشد شریف شہید کے بعد آپ میرے پسندیدہ صحافی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

ghulamsarwar