Geo News Headlines Today 06 PM | CJP | Supreme Court | Assembly dissolution | 5th April 2022

preview_player
Показать описание
#GeoHeadlines 06 PM | 5th April 2022 | #GEONEWS

#PMImrankhan
#noconfidenceVoting
#parliamentvoting
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Pmln k leaderz blkul thk bol rahay hen

sajjadshah
Автор

چیف جسٹس آف پاکستان ۔thanks Sir thanks

gulabkhan
Автор

Very nice geo
Apka sach pohanchana
Apka datt k sach pohanchana
Apka shukria

MuhammadAhmad-kbme
Автор

کتنے افسوس کی بات ہے کہ جیو نیوز نے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کو نشر کیا لیکن روسی وزارت خارجہ کے بیان کوئی کوریج نہیں دے رہا

ZeeshanSpeaksofficial
Автор

Number one news channel in Pakistan Geo news

jawedharoon
Автор

سرپرایز مل گیا شاھد افریدی کراچی اور مخمد خفیظ سرگودا سے الیکشن لڑنگے سرپرایز

numansaid
Автор

NAGRAN PM iMRAN RIAZ KHAN SB HONYY Chayy Good

muhammadarfan
Автор

Nice 👍 Highly Appreciate 💯 Percent Right

nazeerahmed
Автор

♦️ _If "Humiliation" is an Art...then I Am The "Leonardo Da Vinci" of It_
-Imraan Khan Niazi🇵🇰

Jai_BharatMata
Автор

یااللہ ھمارے ملک پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین پاکستان زندہ آباد

gulammustafamanzoorahammad
Автор

Good game janab IMRAN KAHAN Zinda abad shazad I well sport love Imran khan 🌹

falkinternational
Автор

مولانا فضل الرحمن صاحب کا بیانیہ جیت گیا
25 جولائی 2018 کے انتخابات کے بعداپوزیشن کی تمام پارٹیوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے موقف اپنایا کہ کوئی جماعت حلف نہ اٹھانے لیکن اس موقف کا وزن برداشت کرنا ہر پارٹی کے بس کی بات نہیں تھی اکثریت کی رائے تھی کہ پارلیمنٹ کا فلور خالی نہ چھوڑا جائے جمہوری روایات کے مطابق حضرت مولانا صاحب نے اکثریتی رائے کے احترام میں اپنے اراکین کو حلف اٹھانے کی اجازت دی، ایک طرف اراکین پارلیمنٹ پہنچےجمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اسعد محمود نے پارلیمنٹ میں جماعتی اکابرین کی روایات کے عین مطابق پارلیمنٹ میں صدائے حریت کو بلند کیا، یوں جمعیت علماء اسلام کو پارلیمنٹ میں ایک نئے شہسوار کی تربیت کا موقع بھی میسر آیا یقینا یہ مشیت خداوندی تھی۔ تو دوسری طرف قائد جمعیت نے خود میدان عمل میں نکلنے کا اعلان کیا یاد رہے یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کی سیاست پر سناٹے چھائے ہوئے تھے 3 دفعہ ملک کے وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی اور داماد سمیت جیل میں تھے تھوڑے ہی عرصے میں تقریبا پوری اپوزیشن جیل میں جا پہنچی سونے پر سہاگہ نکے کا ابا بھی نکے کی ہر فرمائش پر اس کیساتھ تھا بعض لیڈروں نے برملا کہا کہ ہمیں مولانا فضل الرحمن کی بات مان لینی چاہیے تھی۔ بدزبان اور فرعون کے لہجے میں بات کرنے والا حکمران سمجھ رہا تھا کہ اب میری کرسی بالکل محفوظ ہےاب کسی میں اتنا دم نہیں کہ میرے مدمقابل آسکے 2002 سے 2017 تک دھیمے مزاج کی سیاست کرنے والے مولانا نے پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کچھ یوں کہا کہ میں اپنے بچوں کے سروں پر آخری ہاتھ پھیر آیا ہوں اب یہودی لابی کے ایجنٹوں کو شکست دینے تک میں چین سے نہیں بیٹھونگا۔ پورے ملک میں ملیں مارچوں کا سلسہ شروع ہوگیا ہر ملین مارچ پہلے سے بڑا ہوتا مولانا کے کارکنان گویا پہلے سے ہی تیار تھے یوں مولانا نے پورے ملک کا چکر کاٹا اور فضاء سازگار کی حکمران کے ہوش اڑنا شروع ہوچکے تھے کہ مولانا نے آزادی مارچ کا اعلان شروع کردیا بلا مبالغہ پوری دنیا کے میڈیا اور سیاسی دنیا کی نظریں اس تحریک پر جم گئیں اس آزادی مارچ نے مولانا فضل الرحمن کو ایک نیشنل لیڈر کے طور پر متعارف کروایا پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے علامتی طور پر اس آزادی مارچ میں شرکت کی جہاں مولانا صاحب کی جماعت کو اس ملین مارچ کے ثمرات حاصل ہوئے وہیں پر دیگر سیاسی قائدین کی جیلوں تالے کھلنا شروع ہوئے میاں صاحب لندن روانہ ہوئے مولانا سے وعدہ کیا گیا کہ تین مہینے حکومت ختم کردی جائیگی لیکن پاکستان میں وعدے بہت کم پورے کئے جاتے۔ آزادی مارچ والوں کاتمسخر اڑایا جانے لگا لیکن مولانا صاحب پاکستان کی سیاست کا چالیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں انہیں بخوبی معلوم تھا کہ قدم بقدم آگے کی طرف بڑھنا ہے اس لئے کہ اس ساری تحریک میں اپنے کارکن کو جس طرح تصادم سے بچایا اور آگے بڑھایا وہ حکمت عملی ایک سیاسی ورکر کیلئے انتہائی اہم اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا روشن باب ہے انہیں اندازہ تھا کہ تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے اور بین الاقوامی مہروں کو شکست دینے میں ابھی مزید جدوجہد کرنی پڑیگی مولانا صاحب دوبارہ اسلام آباد کی طرف مارچ کا ارادہ ظاہر کررہے تھے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد تشکیل دیا گیا پھر اس اتحاد سے پی پی پی اور اے این پی نے علیحدگی اختیار کر لی یوں لگا کہ اب تحریک ماند پڑ جائیگی اور بین الاقوامی مہرے پاکستان میں مضبوط ہو جائینگے لیکن کمال ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے قائد پی ڈی ایم نے اپنا نشانہ صرف سلیکٹڈ پر رکھا بارہا اسکا اعلان کیا کہ میرا ہدف صرف سلیکٹڈ حکمران ہے دوبارہ سیاسی ورکرز میں اعتماد پیدا کیا اور تحریک اپنے نقطہ عروج پر پہنچی پی ڈی ایم نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان ہوا پی ڈی ایم پی پی پی اور اے این کے رابطے بحال ہوئے اب کی بار متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم کو فعال کیا گیا، متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کیا دیگر پارٹیوں سے روابط جاری رہے دوران لانگ مارچ کا وقت بھی آگیا ایک مرتبہ پھر مولانا کے کارکنان اور مسلم لیگ کے ورکرز اسلام آباد پہنچے سلیکٹد اپنے انجام کے قریب پہنچ رہا تھا بالآخر 2 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ کا دن آپہنچا سلیکٹڈ حواس باختہ ہوگیا عین ووٹنگ کے وقت ڈپٹی سپیکر جو خود سٹے آرڈر پر چل رہا ہے نے عدم اعتماد مسترد کرکے آئیں سے غداری کی، سلیکٹڈ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھجوائی آنن فانن صدر نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کئے سلیکٹڈ رخصت ہوا ذلت رسوائی کے ساتھ، اپوزیشن نے غیر آئینی اقدامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اگر سپریم کورٹ نے اسکے ان اقدامات کو مسترد کیا تو بھی عمران خان کو رخصت ہونا پڑیگا اگر اسکے اقدامات کے خلاف فیصلہ نہ آیا تو پھر بھی، ہر دو صورت ذلت ورسوائی اسکا مقدر ہے۔ بالآخر مولانا کی تحریک کامیاب ہوئی اسکی سب سے بڑی دلیل کہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ جس شخصیت کا تمسخر اڑایا جارہا ہے وہ حضرت مولانا ہے اسلئے کہ سلیکٹڈ اور اسکے بیرونی آقا اور انویسٹر جانتے ہیں کہ ہمارے ایجنڈے کو ناکام کرنے میں بنیادی کردار جمعیت اور اسکی قیادت کا ہے موجودہ حالات میں جمعیت کے کارکن کو اپنی قیادت کے دفاع اور اسکے کاز کو گھر گھر تک پہنچانے کیلئے وہی جارحانہ انداز اپنانا ہوگا جس طریقے سے قائد جمعیت نے اپنے کارکن کی حفاظت کی، اور تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے جارحانہ انداز اپنایا اسلئے کہ اب جمعیت علماء اسلام ایک قومی جماعت بن چکی ہے اور اسی درجہ کی محنت بھی درکار ہے۔ ()£)()()؛()()(؛()

lightofbansair
Автор

​PM Imran Khan Zindabad ! Chota Imran Khan Khyber Pukhtoon Khwa Buner

chotaimrankhan
Автор

A slmoaliku Sr ARY pa add ksy chlaya Jaa sakta hai Kya nambr mil sakta hai

myservicesmultiplebrands
Автор

اپوزیشن کے لیڈروں میں کوئی سیاسی سوجھ بوجھ نیھیں۔وزیراعظم کے بجاۓ سپیکر کے خلاف کیوںتحریک عدم اعتماد فائیل نھیں کی۔ھم جیسے layman کو پتہ تھا کہ سپیکر گڑبڑ کرے گا۔

gullzeb
Автор

تین یا تین سے زیادہ یوتھیے کہیں اکٹھے بیٹھے ہوں تو وہ جگہ ARY چینل بن جاتی ہے۔

Memesbyaamir
Автор

اس کیس کا فیصلہ ایک گھنٹہ میں ہوسکتا ھے 👉

adilshah
Автор

We stand with imran khan is honest leader

faisalmastoi
Автор

جب کسی رکن کو عوام نے ووٹ دیکر وفادار ثابت کردیا تو دنیا کی کوئی طاقت اسے غدار نہیں قراردیاجاسکتاہے جب تک وہ پارلیمنٹ کا رکن ہو

hidayatullah
Автор

Sb milly huwy hain establishment ik and adliya

syedamadiha