Imran khan ko aik aur mohlat mil gai | Kaptan ki giraftari, PTI mein toot phoot | Exclusive Details

preview_player
Показать описание
#ImdadSoomro #ZamanPark #Establishment

You can follow me on

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

جس میں ملک میں سرچ آپریشن ایک ملزم کی اجازت سے مشروط ہو جائے وہاں آپ یہ کیسے دعویٰ کر سکتے ہیں کہ وہ ملزم آگلے ہفتے میں گرفتار ہوگا،
سومرو صاحب، اس فتنہ کو یہ اگلے ہفتے تو کجا کبھی بھی گرفتار نہیں کریں گے، آج سرچ آپریشن عمران خان کی اجازت سے مشروط دیکھ کر یقین سے کہتا ہوں کہ یہ شخص اب چاہیے پورے ملک کو آگ لگا دیں تب بھی یہ گرفتار نہیں ہوگا

MuhammadIlyas-tuct
Автор

یہ کس قسم کا ملک ہے ہمارا جہاں دجال کے گھر میں دہشت گرد تلاشی اسکی اجازت سے لی جاتی ہے؟ اسکو شرائط لگانے کی اجازت اور مہلت دی جاتی ہے مگر غریب کو جینے کا حق نہیں، بچوں کو بھی دہشت گردی کی سزا ہوسکتی ہے

allamasahib
Автор

سومرو صاحب
امیر اور غریب کے لئے الگ الگ قانون کیوں ؟؟؟
مولانا فضل الرحمن کو ایک دفعہ پھر آنا پڑے گا ۔

ajmalahmad
Автор

سومرو صاحب ۔بڑی کامیابی بڑی کارروائی بڑی خبر بڑا ردعمل بڑی بیٹھک بیماری ۔یہ سب ذمہ داران کی کمزوری کے چھپانے کے حیلے بہانے ہیں ملک وقوم کی حفاظت اور دشمن کو ناکام بنانا حکومت اور اداروں کا فرض اور ذمہ داری ھے۔ تجزیہ عوامی آواز ھے زبردست

attaullahsaqib
Автор

لگتا ہے کہ بڑے آپریشن کے لیے حکومت کو گائناکالوجسٹ نہیں مل رہی😜

azharrizvi
Автор

Soomro SB Kal tak court ka order bhi AA jaye ga k na hath lagao hamare ladale ko.

tzk
Автор

The reasons are two, one major culprits are hiding there and the other reason is that billions of rupees are lying in zaman park.

muhammadshafiq
Автор

بس یہ تو انتہا ہے ۔ اجازت کس سے مانگی جا رہی ہے۔

javedjaved
Автор

5 ارب کیش. کوکین کی مقدار. مراد سعید
حسان نیازی
حماد اظھر. اور بہت ساری ویڈیوز

SHMtv
Автор

پیدا ہوا عمران تو شیطان نے کہا - لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے

UndoEverything
Автор

یہ ملزم عدلیہ کا بلیک میلر ہے اس لیے اکڑ رہا ہے۔

alihaiderasif
Автор

اے اللہ ہمارے وطن عزیز اور غریب عوام پاکستان پر رحم فرمائیں اور ہم پر نازل شدہ اس عمرانی فتنہ و فساد اور نحوست سے جلد نجات عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

muhammadsiddique
Автор

Ada Imdad soomro sahib zabardast velog

muhammadzamankhosazamankho
Автор

Ham awaam ka aik hi sawal hai k 4 saal me jo taareekhi qarza lya gaya wo kidhar gaya ??? Coruption k pese kon recover karaega jis se is yateem miskeen mulk ka bhala ho yaa phir choohay billy k khail me phir se sab maal harap aur nai game start . aakhir kab tak??? Kab tak??? Akhir kab

amirshahzad
Автор

امداد سومرو صاحب عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں جا رہا ہے یا بقول آپ کے MPA ممبران سے کروڑوں روپے لے کر جو 15 ارب روپے اکٹھے کئے ہیں وہ شفٹ کر رہا ہے ذرا غور کیجئے گا فقط آپکا ادنیٰ فالور 🌹🌹

zahidchohan
Автор

پتہ ھندا جگے نے نس جانا
تے
خاندانی منصوبہ بندی نال رابطہ کر دی.
بقول- نصرت جاوید صاحب

ZahidKhan-kknx
Автор

پرویز الہی نئی پی ٹی آئی ق بنائے گا جو اسکے گجرات کے سیاستدانوں تک محدود ہو گئی۔

zullah
Автор

SOP ?Can a criminal dictate.?What a country?

basharatullahsiddiqui
Автор

Agar search warrant k nam par drama hua he to phir daal abhi bhi aadhi se zyada Kali he aap meri bat par yaqeen kar lejye abhi bhi qaume youth ke dimagh me wahi khumar he jab tak social media ko control nhi kia jaega aur corrupt judges ko wash nahi kia jata tab tak har operation bekar hai

amirshahzad
Автор

نواز شریف بھی سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری بھی سابق صدرپاکستان تھا اگر وہ اپنے گھروں سے گرفتار ہو سکتے ہیں تو اس کے لیے لاڈلا پن کیوں اس کو گرفتار کرنے میں حکومت اور ایجنسیاں کیوں اتنی شفقت دکھا رہی ہیں

naziaimrandailykitchen