Pakistan Sai Khufia Walon Ka Khufia Raaj Kab Khatam Ho Ga? : Talat Hussain | Googly News TV

preview_player
Показать описание
Pakistan Sai Khufia Walon Ka Khufia Raaj Kab Khatam Ho Ga? : Talat Hussain

#TalatHussain #Tajzia #Tabsra #Analysis #Khufia #KhufiaRaaj #ISI #Khatma #Reality #KhufiaAgreement #KhufiaMuzakrat #PMIK #ImranKhan #TLP #TehrikeLabbaik #Riasat #Writ #Khak #FaceSaving #Lahore #YateemKhana #MuzakratKamyab #Protest #Assembly #NationalAssembly #Qaradad #BanOnTLP #Maqsad #DharnaKhatam #ShafiqAmeeni #Muzakrat #Muzahireen #Masjid #Deal #Muahida #TehrikELabbaik #France #Safeer #Expel #Country #Ambassador #Faizabad #Dharna #GooglyNewsTV #GooglyNews #Pakistan #AllamaSaadRizvi #Rizvi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

بہت اچھی اور سچی بات کی ہے طلعت حسین نے۔

azeemaaj
Автор

کاش ہم اپنی زندگی میں وہ دن دیکھ سکیں
جب قانون کمزور کے لئے اور طاقت ور کے لئے برابر ہو۔

Iqbalpsx
Автор

Excellent analysis. Very bold truth.
Allah Ta’alla keep you under his protection. Ameen

iftikharalikhan
Автор

Sir you really are ginious & incredible.
Be.blessed.

javaidakhtar
Автор

دراصل تمام کے تمام ٹی ایل پی ٹی ٹی پی اور سپاہ صحابہ ایم کیو ایم نیکے کے ابا کا اثاثہ ہیں جہاں چاہتے ہیں انہیں استمال کرتے ہیں ۔

shermohammad
Автор

ALLAHA PAK G
PAK AM AWAM, PAK FOUJ &
KHAN SB KO SALAMTE, EZZT &
RIZQ A KREEM ATA FRMA.
HR SHR & FTNA SAY BHOT BHOT MAFOZ FRMA.
ALLAHA Huma AMEEN

muhammadimtiaz
Автор

Very bold analysis. But full of truth.

iftikharalikhan
Автор

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ جن کے بارے فیصلے کیے جاتے ہیں ان کو اس کی حبر بھی نہیں

pakistanlover
Автор

بھت خوب تبصرہ جناب خوش رھو ۔۔
خفیہ لوگوں کی خوفیہ ھات تب تک کام کرتے رھیں گے ۔جبتک انکا برا وقت آتا ۔۔
پھر ایران انقلاب کی طرح جرنیلوں کی لاشیں عوام سڑکوں پہ گھسیٹتے رھے ۔۔
پاکستان معجزوں کا ھے کسی بھی وقت یہ معجزہ ھوسکتا ۔۔۔۔

muhammedqasim
Автор

It reminded me the book of late journalist Azhar Suhail ; 'Agension ki Hakoomat'.

pa
Автор

ایک بادشاہ بازار سے گزرا،
وہاں ایک چودھری 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔۔

اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا،
وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔
بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے۔

اس نے دیکھا کہ بادشاہ ہے،
اس نے قیمت 50 روپے بتا دی۔

بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ رہے تھے۔

اب وہ گبھرا گیا اور گبھراہٹ میں اس نے کہہ دیا کہ اس پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرو تو مدینہ کی زیارت ہوتی ہے، اسلیے اس کی قیمت زیادہ ہے۔

بادشاہ نے وزیر کو کہا کہ بیٹھ کر دیکھو کچھ نظر آتا ہے کہ نہیں۔

وزیر بیٹھنے لگا، تو چودھری نے فورا کہہ دیا کہ زیارت صرف نیک ایماندار اور پارساء کو ہوتی ہے۔

اب وزیر بیٹھ گیا، اس نے آنکھیں بند کیں، کچھ بھی نظر نہ آیا، مگر اس نے سوچا کہ میں اگر کہوں گا کہ نظر نہیں آیا، تو سب کہیں گے کہ نیک ایماندار اور پرہیزگار نہیں ہے۔۔

اس نے کہا کہ ماشااللہ مدینہ صاف نظر آرہا ہے۔

بادشاہ کو تجسس ہوا، اس نے کہا کہ میں خود بیٹھ کے دیکھوں گا۔

اب بادشاہ بیٹھ گیا، اور بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا۔
اب اس نے سوچا کہ وزیر تو بچ گیا،
اب اگر میں کہوں گا کہ نہیں نظر آتا،
تو سب سمجھیں گے بادشاہ نیک اور پرہیزگار نہیں ہے۔

اس نے کہا، ماشااللہ، سبحان اللہ، مجھے مکہ اور مدینہ دونوں نظر آرہے ہیں۔
اور پھر اس کو گدھا بھی 50 روپے میں خریدنا پڑا۔

بالکل کچھ یہی صورتحال یہاں کی بھی ہے۔

اچھی تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی ہے ، جو پی ٹی آئی کے اندھے مقلد ہے ، اب اگر انھیں سب کچھ بگڑا بگڑا نظر آ رہا ہے ، لیکن وہ آنکھیں بند کرکے تبدیلی دیکھ رہے ہیں ، اور یہ تبدیلی اندھے مقلد سے لیکر بادشاہ سلامت کو نظر آ رہی ہے ۔

وہ ذہنی طور پر اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے لیڈر میں وہ خوبی ہی نہیں، جو وہ ہمیں کھڑے ہو کر بیان فرمایا کرتے تھے. . . . تبدیلی سرکارPpp

ferozferoz
Автор

May Allah almighty put the enemies of Pakistan into the depths of hell who are damaging our country in the name of patriotism.

mshoaibahmedani
Автор

جب تک قوم جاگے گی نہیں۔ان کمینوں سے جان چھوٹے گی نہیں۔آج لگ رہا ہے۔کہ پاکستان بنانا ٹھیک بھی تھا۔یا غلط۔اللہ خیر کرے۔

muhammadmajeed
Автор

This is all due to the efforts of overage Ghakhar Mandi Guy.

umairmasood
Автор

Akliyato ki ladkiyo ki kidnapping aur ebadatgaho par kabja karne sey time Kahan hain ki aql kaam kare.

Boot sey dar kabhi nahi jayega.

BKMisr
Автор

Maroof sahafi aur tajziyakar Dr Danish nay kaha hai hokomat ka khatma qareeb hai

simran