Beautiful Balochistan l Koh.e.Murad l Turbat l Epi:6 l Vlog series l Vlog 15

preview_player
Показать описание
After having a night in Panjgur went towards Turbat.Turbat is one of the developing Districts in Balochistan.The literacy rate in Turbat is quite good.If anyone wants to visit Turbat ,can visit it without any fear.
Комментарии
Автор

دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.

aliza_world_info
Автор

اللّه پاک ان کو ھدایت دے آخری نبی صرف محمّد رسولﷺ ہے

watchneweveryday
Автор

یا رب العالمین یا احکام االحاکمین ان کو ہدایت دے یقیناً بھٹکے ہوؤں کو راہ راست پر تو ہی لا سکتا ہے

mianliaquatali
Автор

دین میں ہر نیا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراھی ہے اور ہر گمراہی کا انجام جہنم ہے اللّٰہ پاک ہدایت دے آمین

KhawajaSaifurrahman
Автор

ALLAH PAK HIDAYAT DE AUR DEEN E ISLAM PER CHALNE KI TAUFEEQ DE

arifbaloch
Автор

اللہ پاک تیرا شکر ہےآپ نے ہمیں مسلمان بنایاصاحب ایمان بنایارباخاتمہ بھی ایمان کی حالت میں فرما۔۔🤲🤲🤲🤲🤲

monacookingchanel
Автор

Alhamdu Lillah for being a Muslim Allah in logon ko hidayat naseeb kre

zijfhlc
Автор

ان میں سے متعدد لوگوں کا تعلق میرے قبیلے سے ہیں، قبائلی معاملات کی وجہ سے اکثر آپس میں اٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے، ہماری کوشش ہے کہ یہ لوگ دعوت قبول کریں اور واپس دائرہ اسلام میں آجائیں، لیکن یہ لوگ بہت ضدی ہیں کہتے ہیں کہ ہمارے باپ دادا نے جس طرح عبادت کی ہے ہم بھی اسی طرح عبادت کریں گے، لیکن الحمداللہ آپ بھائیوں کی دعاؤں کی وجہ سے بہت سے ذگری مسلمان ہورہے ہیں خاص طور پر ان کا پڑھا لکھا نوجوان نسل۔۔۔

Abdul-cjhn
Автор

ذکری باکثر ذکر پڑهنے والے کو کہتے هین الحمداللّه ذکری مسلمان هین ذکری نماز بهی پڑهتا هے ذکری روزه بهی رکهتے هین محمد ٌ کو آخری نبی آخری پیغمبر مانتے هین ذکری امام مہدی کے عاشق هین

hanifganj
Автор

Qurbannn Koh e Murad ❤❤❤ Zairat shareef ❤❤❤

safdarhussain
Автор

Allamduallha I am zikri... It gives another feeling when you are in sajdha.

nlyk_dv
Автор

Mah log a
Baki zigr nimazi ye fiasla allah ka hrks wati qabar a taha wapsi hrkas wti wasta ka archi ka . Mah bloch a ❤

gulbaharangel-nfmi
Автор

میں بھی بلوچ ہوں مگر الحمداللہ مسلمان ہوں زکری کافر ہے کیوں جس کا ا یمان نہیں محمّد رسول ﷺ آخری نبی نہیں مانے وھو کافر ہے

watchneweveryday
Автор

Logon ko jeene ka haq de do kon kafer h kon momin h kon muslims hn sab ka fesala day of judgement k din hoga

Suhailahmed-cyhw
Автор

ذکری مذہب کے بارے معلومات بہت کم ھیں۔ تربت کے مقام کوہ مراد کے مناظر میڈیا پر پہلے نہیں دیکھے ۔ ان کے عقائد کی دانستہ تشہر نہیں کی جاتی صرف بلوچ کیمونٹی کے طور تعارف کرایا جاتا ھے ۔ جبکہ ذکری ایک الگ مذہب ھے امام مہدی یا کسی بھی حوالے سے اسلام سے کوئ تعلق نہیں۔ رسالت کے علاوہ نماز روزہ بلکہ سارے ارکان اسلام کے منکر ھیں۔ ان کو سارے مذہبی سماجی قانونی حقوق حاصل ھیں ۔ صرف ان کی شناخت مسلہ ھے کئ مسلم شادی بیاہ دیگر سماجی تعلق رکھنے میں دھوکا کھا جاتے ھیں۔ اسی طرح بطور مسلم ان کے کئ افراد مکہ مدینہ جیسے مقدس مقامات پر جا چکے ھیں ۔ علماء حق کو اس سلسلہ میں کام کرنا چاہیے

NasirKhan-glvp
Автор

Why turbat is so neat and clean mashallah more beautiful then Karachi

itsmee
Автор

Yar har kase ka apna mazhab han
Humy kase pr attack ni karna chaya

balisakeena
Автор

Islaam ka paela rukn zikr hai, afazal zikr kalima taeeb

gohargohar
Автор

Misss you Much Dear Ali Ejaz bahiii 💔💔😢😢😢😢
Allah pak Gives you Prime place in janat ul firdos
Ameen

mansoorahmed
Автор

I love zikri trib and their behaviour or prayers

janjeesumbal