26th Constitutional Amendments Bill Passed - Hamid Mir's Big Revelations - Capital Talk - Geo News

preview_player
Показать описание
#constitutionalamendments #constitutionalamendment #26thconstitutionalamendment #yusufrazagilani #sardarayazsadiq #maulanafazlurrehman #bilawalbhutto #shehbazsharif #barristergoharalikhan #imrankhan #ptivsgovt #nationalassembly #senatesession

Hamid Mir - Capital Talk - Geo News | 21st October 2024

Guests: Barrister Gohar Khan & Khawaja Asif.

The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.

Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am

#hamidmirgeo
#hamidmircapitaltalk
#geonewslive
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

حامد میر صاحب عدلیہ کے بارے میں آپ سب جانتے ہیں کے ھمارے عدالتوں میں کیا کیا ہوتے ہیں

BashirKhan-pf
Автор

پی ٹی آئی کے مشورہ کے بعد ہی ترامیم کو منظور کیا گیا اور اس کے بعد پی ٹی آئی اپنی اصلیت یعنی میں نہ مانوں کے فلسفے پر قائم ہے

faatehali
Автор

ججز نے جو اج تک غریب عوام پر ظلم کیا ہے اس ظلم کی سزا ان ججز کو یہ ملی ہے

muhammadnawaz
Автор

یہ کیوں نہیں کہتا کہ "وکیل اگر ہماری سپورٹ کیلئے آتے ہیں تو انکو بھی پاس رکھیں گے"

Translator
Автор

مجھے تو پاکستان کے عدلیہ کے نام سنتے ہی شرم آتا ہے
60000 کیسیس سپریم کورٹ میں ہے اور انصاف میں پاکستان کے عدلیہ کے 144 نمبر ہے
اب بھی شرم نہیں آتی ہے

DaulatKhan-mfem
Автор

Brister Gohar Ali Khan is very sober and articulate. He deserves to represent a civilized state

hafizmuhammadtahir
Автор

Differentiate between DUE and Undue...??

muddasirhayatmuddasirhayat
Автор

گوہر خان جھوٹ بول رھا ھے ۔ پی ٹی آئی نے ٹرولنگ کرکے منصو ر علی شاہ کو اپنا جج مشہور کرایا ھے ۔ یہ ایک فتنے سے تعلق رکھتے ہیں

Lost_in_The_Transit
Автор

آئینی ترمیم کا ھیرو ایک ھی ادارہ ھے
جس نے مار مار کے سب کو سیدھا کردیا اور ولن ھیں مولانا صاحب جنہوں اسلام کا تڑکا لگا کر اس ترمیم کا حصہ بنے اگر چیف جسٹس کی تعیناتی فوری ھوسکتی ھے تو سودی نظام کو ختم کرنے کے لئے 4 سال کیوں
اتنے لمبے عرصے میں پھر کسی ترمیم کے ذریعے سودی نظام کو پھر لاگو کر دیا جائے گا

shamshadsahar
Автор

Jabse hosh sambhala hai yehi dekh rhy Hain har koi Apne mafad ka bndaa lgaaa kr Apne kaam karwata hai khudaraaa merit lekar ayein takyy hum jesey ghareeeb dhakyyyy naaa khain 😢😢😢😢😢😢😢😢

SaimayaqoobSaimayaqoob
Автор

پی ٹی آئی میں نوے فی صد لوٹے ہیں ۔ جب وہ پچاس کروڑ میں ٹکٹ خریدیں گے تو ظاہر وہ اپنے پیسے تو پورے کرے گی ۔

civilian
Автор

نہ کوئی چیف جسٹس نہ کوئی جنرل نہ کوئی سیاستدان، اگر اس ملک کی قسمت بدلنی ہے تو عوام خود بدلے، باقی عوام کے ٹیکس پر عیاشی کرنے والی عدالتیں، اپیل، وکیل، بیوروکریٹ سب تماشائی ہیں، دلال قسم کے اکثر صحافی مکمل خاموش ہیں، عام آدمی زلیل و رسوا ہو رہا ہے جگہ جگہ،
دوبارہ بھی کہوں گا کہ اگر اس ملک کی قسمت بدلنی ہے تو عوام خود بدلے ہم سب مل کر

asifalichandio
Автор

گوہر صاحب آپ کن ججزکا کہ رے ہیں ۔اج تک پاکستان کی عدلیہ نے کس کو انصاف دیا ہے ۔پا کستان کی غریب عوام سترہ سال سے سڑکوں پر رُل گئی ے۔اور ان کے پاس ٹائم نہیں ہوتا اور مزید یہ کہ انصاف کو اتنا مہنگا کردیا گیا ے ک غریب آدمی عدالت میں انصاف لینے کے لیے جانے سے بھی ڈرتا ہے ۔اور گوہر صاحب ابھی آپ نے اپنے دور حکومت کی ایک مثال دی کے اس وقت ممبران نے اپنی مرضی سے ووٹ دیا ۔یہ کون جانتا ہے کہ آپ سچ کہے رے ہیں ۔اپ کے دور حکومت میں قصوری صاحب کی زیر صدارت ایک دن میں 52 قانون پاس کیے تھے ۔اپ بھول گئے ہوں گے عوام نہیں بھولے ۔

AbdurRazzaqAwan
Автор

اگر سٹیبلشمنٹ نے اس حکومت کو سپورٹ کرنا چھوڑ دیا اور ان کی ترامیم ان کے گلے پڑ جائیں گی

MarwaHayat-ev
Автор

This message is for Pakistani people. Now you should wake up and think how important your voting is. It’s so shame full. Nothing for common people but concentration on political fight. Pakistani people have no significance for politicians

farahfaruque
Автор

Aapny thumbnail pr khwaja asif ko isi waja se ni lgaya ni to kisi ny ye video open hi ni krni thi😅

ubaidurrehman
Автор

پی ٹی آئ والے پہلے گاتے ھیں پھر کھاتے ھیں جب پیٹ بھر کر کھاتے ھیں پھر لمبا گاتے ھیں ۔

AzamSattar-hs
Автор

MIR SAHIB DOCTOR VIRAK KA MANSOOR ALI KE SATH VLOG B APNE CHENAL SE CHALAEIN

M.FaryadKhan
Автор

HAMEED MIR AB AP ACHY SAFI NAHI RAHAIN..

James-bfpu
Автор

Saqib nisar, bandiyal aor faez hameed kia krtay rahay?

m.akhtar