Justice Saqib Nisar Kei Viral Audio Sirf Aik Drama Hai : Imran Khan | Googly News TV

preview_player
Показать описание
Justice Saqib Nisar Kei Viral Audio Sirf Aik Drama Hai : Imran Khan

#ImranKhan #PMIK #JusticeSaqibNisar #Ilzamat #SupremeCourt #Suomotu #Action #ChiefJustice #GulzarAhmed #AhmedNoorani #FactFocus #Audio #Tehqeeqat #Forensis #NawazSharif #MaryamNawaz #RanaShamim #ChiefJustice #GilgitBaltistan #LifeStory #LifeStruggle #UTurn #Ilzamat #ChiefJusticeSaqibNisar #Oathtaking #Oath #PoliticalVictimization #Reality #InsideStory #Judiciary #ImranKhan #PMIK #BabaRehmtay #SupremeCourt #Law #Justice #SaqibNisarRetirement #KoilonKeiDalali #IftikharMohammadChaudhry #ChiefJusticeGulzarAhmad #JusticeFaezIsa
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

نہ تو زمیں کےلئے ھے، نہ آسماں کےلئے
تیرا وجود ھےبس ظلم کی داستاں کےلئے

wazidwazid
Автор

اپنی طاقت کے بل بوتے پر کیوں زمین پر زور سے پائو مار رہا ہے ، ایک دن یہی زمین تیرے پائو پکڑ لیگی پھر تیری طاقت کام آئیگی نا تجھے طاقت دینے والے ، کیونکہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے وہ کسی کو بھی نہیں چھوڑتی چائے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نا ہو

asgharrafiq
Автор

بھائی آپ کو 25 سال پہلے غلط استاد مل گئے جس کا خمیانا قوم برداش کر رہی ھے آپکو کلاس۔ انگلش ٹیم کا کیپٹن بنانے کی دی تھی اور بد قسمتی سے آپ کے ھاتھ میں غریب قوم کی زندگی کی کمانڈ دے دی جسکی تعلیم اور تجربہ آپکے پاس تھا ھی نہں

awaisgilani
Автор

Dear PM U have got first position in corruption Methods... congratulations

rizwanahmed
Автор

Can any one ask him who was imran referring to when he said on container that third umpire is going to raised finger to disqualify Nawaz sharif

ashrafzafar
Автор

Paisa chori krnay walon kay daur mein halaat achay thay .... aur imaandaron kay daur mein har jaga tabahi ha .... aesi imaandari ko chatna ha

umairmasood
Автор

....ilzam Saqib Nasar per chekheen Imran khan ke

pakistanione
Автор

سر جی آپ صحیح فرمارھے ھیں آپکی بات سر آنکھوں پر ۔لیکن براہ کرم اتنے اعلی عہدے پر کسی اعلی ظرف ، اعلی ھمت ، اعلی اخلاق و اعلی کردار ، اور پاکباز اور شریف النفس اور آخرت کے عذاب سے ڈرنے والے انسان کی ضرورت ھوتی ھے ۔ مگر اس شخص میں کوئ ایک بھی خوبی نہ تھی ۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ جب قاضی القضاء یعنی چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز تھے تو انہوں نے 92 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے خلیفہ پر سزائے حد لگادی تھی ۔خلیفہ نے اس میں تخفیف کے لئے اشرفیوں سے لدے ھوئے اونٹ انکے مدرسی میں بھیجے تاکہ فیصلہ تبدیل ھوسکے جب مدرسے میں وزیر اس خزانہ لیکر پہنچے تو آپ جو کی سوکھی روٹی زیتون کے تیل میں ڈبو ڈبو کر کھادھے تھے ۔اپ نے وزیر سے فرمایا میری اتنی ھی ضرورت جتنی تم نے دیکھی جاؤ خزانہ واپس لے جاؤ ۔ مگر اللہ اور اس کے رسول کی مقرر شدہ حد کو پار کرنا میرے لئے ناممکن ھے ۔ ان پر چاپلوس وزراء نے تشدد بھی کیا مگر وہ انصاف کے فیصلہ پر ڈٹے رھے ۔ جلیل القدر خلیفہ عمر رضی اللہ تعالیٰ کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا جاتا ھے ۔اس کو چسٹس کہتے ھیں ۔پاکستا۔ن میں بھی چند ایک ایسے ھیں میری دھرتی بالکل بانجھ نہیں ھے۔۔لیکن سرجی جس کے بارے میں آپ کہ رھے ھیں وہ اس عہدہ کے لئے بالکل قابل نہیں تھا بلکہ اس کا نام عدلیہ میں لینے سے عدلیہ کی توھین ھوتی ھے ۔ایک بےضمیر لالچ اور طمع کا پہاڑ خوف اور بزدلی کا پیکر تھا ۔اسکے عہدہ سے ھٹنے کے بعد پہلی بار جو کسی جج کو مراعات دی گئی وہ بھی اس کے نا اھل ھو ے اور اس کے بکاؤ ھونے پر مہر تصدیق ثبت ھوتی ھے ۔ یہ شخص مولوی مشتاق۔انوارلحق ۔کی کیٹیگری کا جج تھا ۔لہذا سر جی آپ اس ملک کے باعزت وزیر اعظم ھیں اس جیسے گھٹیا ضمیر فروش بزدل انسان کے لئے بولنا آپکی آپکے عہدے کی توھین ھے آپ کو یقینا علم ھوگا اس طرح کی اور کون کون سی روحیں عدالت میں موجود ھیں ان تمام کو فارغ کریں اور جو فارغ ہوچکے ھیں انکی تمام مراعات اور پینشن بند کردی جائے ۔اگر ان ججوں پر آپریشن کلین اپ کردیں تو پھر عمران کو تاحیات وزیراعظم بننے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ اس کی مراعات واپس لیں پینشن بند کریں اور ڈیم کا پیسہ واپس لیں پلاٹوں پلوٹوں اور جو جو اس نے لوٹ کھسوٹ کی ھے سب باھر نکالیں ۔اور اس کو مقام عبرت بنادیں تاکہ دوبارہ کوئ ایسی حرکت کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے ۔اس بات کی بالکل فکر نہ کریں کہ وہ حکومتی راز کھولے گا ۔اس کو کاؤنٹر کرنا آسان ھوگا۔۔۔۔لیکن تاریخ میں گولڈن لفظوں میں آپکا نام لکھ دیا جائیگا ۔

mohammadbhatti
Автор

سر جی وہ جج خود اقرار کر رھا ھے کہ یہ میری ھی آواز ھے ۔ آپکی بات سر آنکھوں پر مگر یہ جج ھے مشکوک انسان اس کا جھوٹ ڈیم والی بات پر ا شکار ھو چکا ھے ۔ھم آپکی بات سے اتفاق کرتے ھیں مگر اس بچ کی بات سے نہیں

mohammadbhatti
Автор

ab iski sunta kon hae bas ye paghal ho gya hae

abdulqadir
Автор

Imran Khan kon hota hai saqib ka jwb dyne Wala hai jis per ilzaam Laga uska kaam banta hai jawab dena yah mama lagta hai jawab dene ke liye

awaisch