Connection between your success and date of birth - BBC URDU

preview_player
Показать описание
دنیا کی مختلف ثقافتوں میں یہ خیال عام ہے کہ ہماری تاریخ پیدائش یا ہمارے ستاروں کا ہمارے مزاج اور مستقبل میں ملنے والی کامیابی پر کچھ اثر تو ضرور پڑتا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ سنیے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں، ثمرہ فاطمہ سے

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ کی مدد اور قدرت سے تمام کائنات چل رہی ہے اللہ چاہے تو کوئ آپ کو نقصان نہی پہنچاسکتا اور اللہ نا چاہے تو کوئ آپکو نقصان سے نہی بچاسکتا

bilalshaikh
Автор

دعا اور عبادت ہماری زندگی بدل سکتی ہے ❤

farahsamiya
Автор

Allah is our protecter . Helper . Safe & friend Allah is our creater .

RasoolBakhsh-tb
Автор

The best informative program pl enhanced thanks BBC Urdu

jalaluddin
Автор

In simple words: We believe in ALLAH and indeed he is best Planner

salmankhan-vcrg
Автор

پیدائش کے برج کا اثر انسان کے مزاج پر یقینی طور پر دیکھا ھے لیکن قسمت پر نہیں ھو سکتا۔

shamsherkhan
Автор

یہ بھی ایک علم ہے لیکن حکم خدا کا ہی ہوتا ہے

eukhabrain
Автор

ایمانے مفصل میں صاف صاف لکھا ہوا ہے کہ تقدیر کا اچھا اور برا ہونا سب اللہ تعالی کی طرف سے ہے
اگر کوئی علم نجوم ساءنس پر یا ایسی کوی بیکار عملیات پر یقین رکھتا ہے تو اسکا ایمان مکمل ہی نہی رہتا ہے اللہ تعالی مسلمانوں کو ہدایت دے اور سب کے ایمان کی حفاظت فرماے

Salam-nv
Автор

خدا تعالیٰ انسان ابھی وجود میں بھی آیا ہوتا تو اس کا مسقبل اور مظی اور حال لکھ دیتا ہے بس اس پر بھروسہ کرنے کی ضرورت ہے

QamarmashiQamarmashi
Автор

If date-of-birth defines success; people can avoid deliveries on those dates which cause failures!

The success of life depends on YOU (family, education, struggle, faith...) and external (society, culture...).

However "date-of-birth" does affect in the sense that, it implies which era are you born in. If one is born at a time when there is peace, prosperity, opportunities ..., one's chances of being successful are high.

GulzarAhmad-swkh
Автор

I think zodiac signs are not complete sets of stars. therefore, it doesn't make any difference in our lives. However, there is a significance of name we give to our child at birth. It does make a difference.

azeemulhasan
Автор

Date of birth ky ilawa, ascendent is also very important, after hour 2 hour star. Change hojata hai, is liy ik starky log different ho sakty hain, ascedent mai betha star uroj py tha ya zawal mai, friend hai ya enemy

saadhussain
Автор

بیک گراؤنڈ میوزک بہت تیز ہے کم کرو اس کو

ootpatang
Автор

حالات و واقعات کو آپ جتنا بھی پرکھیں گے کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں فرق پائیں گے۔
کنگ چارلس جس دن،جس وقت اور جس تاریخ کو پیدا ہوئے اسی وقت دنیا میں بے شمار بچے مختلف گھرانوں میں پیدا ہوئے مگر اپنی اپنی الگ تقدیر لے کر۔
اللہ تعالٰی نے تقدیر کو اٹل فرمایا اور یہ عام انسانوں سے لیکر بادشاہوں اور پیغمبروں تک سب کے لئے ہے۔
تقدیر پیدائش کے وقت سے مقرر ہے۔انسان اپنی بساط اور اللہ تعالٰی کے دیئے ہوئے علم کے ذریعے اتنا ہی کچھ جان سکتا ہے جتنا اللہ چاہے کیونکہ بہرحال فائنل اتھارٹی وہی ہے۔
ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو
عالم الغیب والشھادہ
ھو الرحمٰن الرحیم o

ArshadKhan-gzsl
Автор

Scientific method is best way to handle.

shoaibahmed
Автор

Zodiac does affect any human life. Vedic Astrology is more authentic than Western Astrology. I have studied it deeply, though never practised. I am still testing it on myself.

fusionermx
Автор

This world life is just test of patience with little joy, turn to god Amen 🙏

HassanAskari-vtdo
Автор

میں اس بات سے اختلاف کرتا ہوں کہ ستارے انسانوں کی زندگی/قسمت پر نظرانداز ہوتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پھر علم الاعداد و دست شناسی وغیرہ کو کیا کہیں گے؟

ایک بڑا مشہور جملہ ہے کہ
'قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔'

میری ناقص رائے کچھ یوں ہے کہ اللہ نے قسمت و تقدیر جو بھی بنائی ہے انسانوں کی، اس کے بارے میں جاننے کی انسانی کوششوں کے سبب یہ علم وجود میں آئے۔ پھر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جس طرح اللہ تعالیٰ نے جادو اتارا انسانوں کو پرکھنے کے لیے۔ اسی طرح علم نجوم بھی اتارا گیا تھا آخرالذکر بات بنی اسرائیل کی روایتوں میں ملتی ہے۔

Younus.Ghalib
Автор

Time of birth ascendant sign is important for about that mattar

sarmasoomro
Автор

everything is pre written...
it's all about what you believe...

sadiqainyousufi