How can you check if Rs 5000 note is fake or real? - BBC URDU

preview_player
Показать описание
کیا آپ کو 5000 روپے کے جعلی اور اصلی نوٹ میں فرق کرنا آتا ہے؟ ہمارے ساتھی سعد سہیل سے جانیے کہ اس نوٹ کی اصلیت کا پتا لگانے کے لیے کیا کیا چیزیں چیک کرنی ہوتی ہیں۔

ویڈیو: نیّر عباس

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

people have been complaining about getting fake 5000 currency from bank ATMs

waqasome
Автор

پانچ سو کے نوٹ کو بند کر دیا جاۓ تو بہت بہتر قدم ہو گا کیوں نہ کہ اس نوٹ سے ایک تو کرپشن کرنے میں کوئی مسلہ نہیں کیوں نہ کہ ان نوٹوں کو رکھنے کے لیے بہت کم جگہ چایہۓ اس قدم سے کرپشن سے کافی حد تک نجات مل سکتی ہے پاکستان کے خزانے کو

mohammadyaseen
Автор

Allah Akbar Bayshak Pakistan zindabad bhtreen video BBC NEWS URDU EXCELLENT WORK

ghazalaisrar
Автор

نظام جعلی، جج جعلی، سیاستدان جعلی، جرنیل جعلی کس کس چیز کی تصدیق کریں

hussainwarraich
Автор

Scammers be like: acha to ab ye Sb b dalna ho ga note me😂

faizan
Автор

Le me after 20 of every month " bhai 5000 ka note kaisa hota hy 😢"

TheWandererimran
Автор

5000 ہزار کے نوٹ سے قائداعظم کی تصویر ہٹا کر زرداری اور نواز شریف کی تصویر لگائی جائے تا کہ کرپشن کا خاتمہ ہو جائے

malikME
Автор

پانچ ھزار کا نوٹ بند ہونا چاہیئے کرپشن کی شروعات ہے یہ نوٹ

asifalichandio
Автор

Saad Yar boht hi piare lag Rahe ho 💕 aatay jatay Raha kro reporting Mai Lahore Pakistan se boht Sara Pyar 💕😘💋

colourcloud
Автор

45 ہزار کی تنخواہ والوں کو یہ کہنا کہ پانچ ہزار کے نوٹ کو آگے پاس نہ کریں۔ بہت ہی عجیب بات ہے۔

yasinnadir
Автор

Deputy governor ko pata nahi chala to awaam ko kaisay pata chalega😂

sufiankhan
Автор

بڑا آسان حل ہے
جو لوگ جعلی نوٹ بناتے ہیں انھیں سر عام لٹکاو، نا نوٹ بنے گا نا بنانے والے رہیں گے

KSA-pvke
Автор

Urdu k program main " I am afraid " ki bjaye yeh kehtay k mujhe lagta hai tou ziyada acha hota.

Sha-za
Автор

اس channel کا BBC PAKISTAN نام ہونا چاہیے تھا نہ کی BBC URDU ۔ اس میں بھارت کے اردو بولنے والے لوگوں کے لیے کچھ نہیں ہے ۔

ragibjahangir
Автор

Thank you for your kind information. ❤❤

bulkoflight
Автор

Thats why Govt. is changing all the notes in 2026. 👍

Sardar.Asad
Автор

🎉🎉🎉Thanks BBC news 🎉🎉🎉 good luck dear dost 🎉🎉🎉

AkthyarKallhoro
Автор

اگر ڈپٹی گورنر نہیں پہچان سکا تو بیچارے عام عوام کیا خاک پہچان سکیں گے۔

azharraja
Автор

اس میں نیا کیا بتایا؟ کیسے پہچانیں؟گائیڈ لائین تو دی ہے مگر مشکل ہے آپ نے اس میں کوئی نہیں بتائی

MuhammadJaved-qcue
Автор

سب کچھ عوام پر ڈال دو اگر ملک میں قانون ہو اور عدلیہ اپنا کردار ادا کرے بجائے فوجیوں کی راکھیل کے تو یہ سب ختم ہو سکتا ہے ابھی اگر کسی کے پاس پانچ ہزار کے 100 یا 50 نوٹ ہوں تو وہ دن پورا سیکورٹی فیچر ہی دیکھتا رہے 🤣😂😁 ایک یا دو نوٹ تو چیک کئے جا سکتے ہیں لیکن زہادہ کی صورت میں کیا کیا جائے اس کا جواب گورنر اسٹیٹ بینک بھی نہی دے سکتا پھر ایک غریب آدمی کیا کرے

shoukatpervaiz
welcome to shbcf.ru