Former DG ISI Gen Faiz Hameed ARRESTED | Imran khan's closest Military Officer to face Court Martial

preview_player
Показать описание
#MansoorAliKhan #ImranKhan #GenFaiz

Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

وتعز من تشاء وتذل من تشاء
اللہ الحق ہے۔زمین و آسمان سب اللہ کے ہیں وہی مالک ہے وہی رازق ہے۔

muzammalrauf
Автор

ھم جنرل عاصم منیر صاحب کے شکر گزار ہوں ❤❤❤❤❤

alikhan-cndb
Автор

آ ج کس کس نے درودشریف پڑھا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

SohailAhmed-cd
Автор

یہ فوج کا احسن اقدام ہے ملک میں قانون کا بول بالا ہو گا انشاءاللہ

SajidHussain-gliw
Автор

1st Amry chief in the history of Pak, who stand with justice...
Hats
❤❤❤❤

notorious
Автор

ھماری دعا ھے کہ عزت معاب جناب فیض حمید صاحب 2011 سے لیکر 2022 تک جو کچھ ملک کے ساتھ کیا گیا سب سچ سچ بتائے اور اللہ پاک ھم سب کو اور ملک پاکستان کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین

MuhammadZain-sygh
Автор

میرے خیال میں سب سے پہلے کوٹ مارشل تو جنرل قمر جاوید باجوا کا ہونا چاہیے تھا

GoodBoy-cbcc
Автор

اگر وہ فیض کو نہیں بخش رہے، تو قیدی 804 کا کیا ہوگا؟

AwaisRajpoot
Автор

جنرل عاصم منیر صاحب کمال کر دیا آپ نے وہ کردیا جو پاکستان میں اب تک ممکن سمجھا جاتا تھا

ranaqaiser
Автор

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Haqnawaz-cb
Автор

عاصم منیر صاحب۔ یہ ایک مثال قائم ھو گی کہ کرپشن میں کوئی جنرل حتیٰ کہ آئی ایس آئی چیف بھی ھو تو اس کےخلاف بھی کاروائی ھو گی۔

Sadiqtanoli
Автор

👤:جو جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اسے السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ

AYAN_EDITZ_
Автор

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔

geoschool
Автор

سب سے پہلے 2016 والے سارے کرداروں کو لٹکائیں پھر بہتری کی امید کی جا سکتی ہے

sniastv
Автор

Asim Munir sahab, Allah aapko hamaisha apni hifz O aman mn rakhay. Allah aapko jaza e kher de. Insaf k bina koi riyasat nhi chal sakti.

NotStarBladee
Автор

پتا نہیں قوم یوتھ کو کیوں اتنی تکلیف ہو رہی ہے۔ انکا سابقہ ابو جو تھا۔۔۔۔😂

sardarmeero
Автор

جنرل عاصم منیر صاحب ذندہ باد پاکستان پائندہ باد

Royaljutt-lrmg
Автор

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد

drsaleemrazakhokhar
Автор

بہت اچھا اقدام ہے۔ اس سے عوام کو تھوڑا سکون ملے گا کہ احتساب سب کے لیئے کوئ بھی اس سے بچ نہیں سکتا۔

sardarmeero
Автор

کسی کو مت چھوڑیں جو پاکستان یا افواج پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں
پاکستان ذندہ باد جب تک دنیا قائم ہے انشاءاللہ

usufdalia