Pakistan's new pension policy: How it's going to affect you?- BBC URDU

preview_player
Показать описание
پاکستان کی وفاقی حکومت نے حال ہی میں اپنی نئی پینشن پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس نئی پالیسی کا اطلاق کِن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
ویڈیو: حسن عباس اور نعمان خان
#pakistan #pension #policy #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

662 ارب روپے کی وجہ سے ہم اصل میں مقروض ہیں.

AbdulQudoos-er
Автор

Fauj k liye 662 Arab, Baqi 24 Crore Civilians k liye 220 Arab. Pakistan ki aaj jo halat ha is ki zumedar sirf aur Sirf Fauj ha. Har idaray pe head in ka Betha hua ha. Pakistanio Ager apnay bachun ko Zinda dekhna Chahtay ho is mulk mn To Generals ka Ihtsab krna hoga, inkay Businesses band krwana hongay. Army ko un ki had batana hogi.

Pkz
Автор

662 for only Army, and just 220 for all civil employees? What a shot!

khuramshahzad
Автор

پاکستان میں سرکار ملازمت کا ترجیح دینے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک تو یہاں کام نہیں کرنا پڑتا دوسرا 49 کروڑ تک کی کرپشن کی قانوناً اجازت ہے اس کے علاؤہ رشوت خوری کی سہولت بھی با آسانی موجود رہتی ہے۔۔ دنیاکی ہر سہولت عوامی خرچ پر مفت دستیاب ہوتی ہے اور پھر پنشن تو ہے ہی۔

RoyalKnight-lt
Автор

پینشن اصلاحات ہونی چاہیے ۔۔خاص طور پر فیملی پینشن اور مدت پینشن ۔ اس کے علاوہ مدت ملازمت بھی ۔25 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئیے ۔ اس طرح سرکاری اداروں میں نئ تقرریاں کرنے سے بےروزگاری میں خاطرخاہ کمی لائی جا سکتی ھے۔

jamilahmed
Автор

1st number wah kaya baat ha subhan Allah

maqsoodulhassan
Автор

On Defense Pakistan wastes 80% to 90% of his budget.... We have to reduce the defence budget and it should be only 20% ....we all Pakistani knows it's not possible and never happens 😢😭

saqibzia
Автор

ایک سوال ابھی بھی باقی ہے وہ یہ کہ جو پہلے ماہوار پنشن ملتی تھی اس کا اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟
پلیز وضاحت کر دیں؟؟؟؟؟

johndaad
Автор

So 662 + 220 + 10 = 892. So out of this army takes 74, 21 % and civil pension becomes 24, 7 %. So why govenment is not increasing the age limit of army persons to 60 - 65 years like other western countries. Early retirements and free facilities like free medical for themselves, for families, tax exemption, property tax exemption, free or low cost schoolings, golf clubs and much more shall be banned.
یہ تو وہ بات ہو گئی کہ مقروض ہوں اور عیاش بھی 🤓۔
لگتا ہے پاکستان واحد مُلک ہے جو سود پے قرضہ لے کے اپنی فوج کو عیاشی کر واتی ہے

mkk
Автор

Yeh itlaq 2024 m appoint hone wale employees per huga . Ya current salaried person ur purane pensioners per lagu hoga.

iqraqureshi
Автор

عیاشیاں ختم نہیں کرنی،، بس مانگتے پھرو دنیا کا کوئی ملک رہ نہ جائے

rightway
Автор

Bhai Jan hakoomat nahi bardashat Karti thi sarvant cz salary bohat Kam Hoti thi jb banker 25thounand laity thy same duration service to govt sarvant 6 thousand

aliyaas-rqmg
Автор

662 .... Kya idr sy km ni kia ja skta?

noorulain
Автор

یہ تو ہر مہینے سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے کٹوتی ہوتی ہے

غانٹولٹیوی
Автор

Why doesn't the army pay the pension from profits of their business empire? If they can buy islands and estate in developed countries, they must be rich and can afford to pay their cohorts

muhammadyasirjilani
Автор

پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے

JosephTrump
Автор

WTF 662 arab pension aur 2122 arab alag se defence budget total 2785 arab rupay, or aj tk aik inch bhi fatah nhi kia

vaqassaeed
Автор

پنشن ختم کی جائے،، میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں مجھے حکومت پاکستان کیا فائدہ دے رہی،، آدھا پاکستان گھر بیٹھے پنشن پر پل رہا ہے،، میں بھی پاکستانی ہوں میرا کیا قصور ہے

rightway
Автор

گورنمنٹ کا ہر بجٹ میں بہت بڑا حصہ ترقیاتی فنڈ کے نام پر مختص کیا جاتا ہے۔کیونکہ یہ نام نہاد منتخب نمائندوں کی جیب میں جاتا ہے۔
ملک کے موجودہ معاشی حالات میں اس فنڈ کو دوسرے ضروری کاموں کے لئے مختص کیا جانا چاہیئے یا قرضوں کی ادائیگی کی مد میں ڈال دیا جائے۔ایک سال منتخب نمائندے اگر ترقیاتی کام نہ کرائیں گے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔

ArshadKhan-gzsl
Автор

کل پانچ لاکھ ساٹھ ہزار فوجیوں کے لیے 662 عرب اور تیرا لاکھ ستر ہزار سول ملازمین کے لیے 220 عرب روپے کا بجٹ 🤔

fawadyounus